کورونا کیخلاف باتیں کم اور ویکسین کا بندوبست زیادہ کریں، پرویز الٰہی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے باتیں کم اور ویکسین کا بندوبست زیادہ کریں، خطے کے تمام ممالک کے مقابلے میں پاکستان اپنے عوام کو ویکسین دینے میں سب سے پیچھے ہے۔چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے…
تبدیلی والوں نے پلٹ کر کراچی کو پوچھا بھی نہیں، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے تبدیلی کے نعرے والوں نے پلٹ کر کراچی کو پوچھا بھی نہیں، شہر کی آبادی کو آدھا گنا گیا۔ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے اسے تسلیم کرلیا، کوٹہ سسٹم کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ ظلم ہے۔…
این سی او نے ایک اور بڑا فیصلہ لیا | این سی او سی کا آج اجلاس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ePGpWXbjmAY
مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت میں بہتری
اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔ترجمان جمعیت علمائے اسلام (ف) اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن تین چار ماہ سے سفر کے…
اسلام آباد میں کورونا: 4 علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث 4 علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آبادکے مطابق اسلام آباد کے 4 علاقوں میں کورونا وائرس کے باعث مکمل لاک ڈاؤن لگایا جارہا ہے۔ڈی سی اسلام…
پہلی بار کم آمدن طبقے کو اپنا گھر بنانے کا موقع دے رہے ہیں، وزیرِاعظم عمران خان
وزیرِاعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں پہلی بار کم آمدنی والے طبقے کو اپنا گھر بنانے کا موقع دے رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کے سربراہان کو گھروں کے لیے قرض کا حصول آسان بنانے کی ہدایت کردی۔عمران خان نے…
سینیٹ الیکشن میں وہ احتیاط نہیں کرسکا جو مجھے کرنی چاہیے تھی، وزیراعظم عمران خان
وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں کورونا وائرس کی پہلی دو لہروں میں بچا رہا، سینیٹ الیکشن میں وہ احتیاط نہیں کرسکا جو مجھے کرنی چاہیے تھی اور مجھے کورونا وائرس ہوگیا۔عمران خان نے قوم کے نام پیغام دیتے ہوئے کہ میں نے ایک سال پوری…
دو روز میں مسافر ٹرینوں کی بکنگ 50 فیصد کردی جائے گی
کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث اگلے دو روز میں مسافر ٹرینوں کی بکنگ 50 فیصد کردی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر نصف مسافر ٹرینوں کو بند کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال ٹھیک نہ ہوئی…
وزیراعظم عمران خان نے مہاتیر محمد کی بات تک کی نہ مانی، سراج الحق کا دعویٰ
امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مہاتیر محمد تک کی بات بھی نہیں مانی۔راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کے جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ مہاتیر محمد نے عمران خان کو مشورہ دیا…
وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=mp5saLMw50Q
رمضان سے قبل مہنگائی ساتوے آسمان پر پہنچ گئی ہے،عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ رمضان سے قبل مہنگائی ساتوے آسمان پر پہنچ گئی ہے۔عظمیٰ بخاری کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے حکومت کی کارکردگی پر تنقید کی گئی…
مودی بےگناہوں کا قاتل ہے: چوہدری محمد سرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بےگناہوں کا قاتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطہ کشمیر کے سبزہ زاروں کو مودی نے خون سے آلود کردیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پرچوہدری محمد سرور نے بنگلا دیش میں بھارتی…
حلیم عادل شیخ رہائی کے بعد اپنے حلقے میں ورکرز کے گھر پہنچ گئے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ رہائی کے بعد اپنے حلقے میں ورکرز کے گھر پہنچ گئے۔حلیم عادل شیخ نے مختلف مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کے گھر پہنچ کر اہلخانہ سے ملاقاتیں کی۔اس موقع پر حلیم عادل…
چیئرمین HEC کو ہٹانا مجرمانہ سازش ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو ہٹانا مجرمانہ سازش ہے۔احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ نون ایچ ای سی آرڈیننس میں ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ…
لاہور: سروسز اسپتال کے ہاسٹل سے ڈاکٹر کی لاش برآمد
لاہور کے سروسز اسپتال کے ہاسٹل میں ایک ڈاکٹر مردہ حالت میں پایا گیا جس کی شناخت ڈاکٹر حسن کے نام سے ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر حسن چند روز سے بیمار تھے، ان کے مختلف ٹیسٹ بھی کروائے گئے۔انتظامیہ نے بتایا کہ ڈاکٹر حسن کا علاج…
آج کراچی کے حقوق کیلئے قائدآباد سے ریلی کا آغاز ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج کراچی کے حقوق کے لیے قائد آباد سے ریلی کا آغاز ہوگا۔جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے مسائل اور مردم شماری میں کراچی کی آبادی کم ظاہر کرنے پر احتجاج کیا گیا۔امیر جماعت…
تمام ان ڈور، آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس کے دوران 5 اپریل سے ملک بھر میں تمام اِن ڈور، آؤٹ ڈور شادی کی تقاریب و تمام اجتماعات پر فوری طور پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا خصوصی اجلاس وفاقی…
پنجاب میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا، فردوس عاشق اعوان
لاہور میں کورونا وائرس کے مثبت کیسوں کی شرح 23 فیصد تک جا پہنچی، 24 گھنٹوں میں 1ہزار725 کیس مثبت آگئے،محکمہ صحت نے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی، صوبے میں ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر…
کلفٹن، گاڑی کی آگ بجھانے والے 4 پولیس اہکاروں کیلئے انعام کا اعلان
کراچی کے علاقے کلفٹن میں تین تلوار سگنل پر گاڑی میں لگی آگ چند سیکنڈ میں بجھانے اور شہری کی زندگی بچانے والے فیریئر ٹریفک سیکشن کے انچارج سمیت 4 ٹریفک پولیس اہلکاروں کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا کی جانب سے نقد انعام اور سی سی سیکنڈ…
لاہور ایئرپورٹ، ANF نے ہیروئین کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر انسداد منشیات فورس (اے این ایف) حکام کی جانب سے کارروائی کے نتیجے میں کارگو ٹرمینل سے ہیروئین کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی ہے۔انسداد منشیات فورس حکام کے مطابق پشاور کے عثمان گلریز نے نجی کارگو کمپنی کے…