hookup Mansfield Center ford escort zx2 sr ecu hookup free nyc hookups coyote hookup carolina sweets hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پشاور: خواجہ سراء کو دھمکیاں دینے والے ملزمان گرفتار

پشاور میں خواجہ سراء کو دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پشاور کے سی سی پی او عباس احسن کا کہنا ہے کہ دھمکیوں کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ملزمان نے اپنے تیسرے ساتھی کی نشاندہی کردی ہے۔

پشاور میں خواجہ سراوں کو دھمکیاں دینے اور فائرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم تھانہ بڈھ بیر سےفرارہوگیا۔

سی سی پی او عباس احسن نے کہا کہ خواجہ سراء کمیونٹی اور طبقات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.