mature hookup app free hookup sites usa emily willis hookup free messege hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سابق افغان وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے

افغانستان میں برہان الدین ربانی دورِ حکومت کے وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)افغانستان کے سابق صدر…

افغان میڈیا کے مطابق مرحوم احمد شاہ احمد زئی 1995ء سے 1996ء تک افغانستان میں عبوری وزیرِ اعظم رہے۔

افغان میڈیا کے مطابق ذبیح اللّٰہ مجاہد کی والدہ کی نماز جنازہ افغان صوبے پکتیا میں ادا کی جائے گی۔

افغان میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ احمد شاہ احمد زئی افغانستان کی حزبِ اتحاد اسلامی کے سینئر رکن تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.