جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کو بڑے خطرات لاحق ہیں: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بڑے خطرات لاحق ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ خطے کے مستقبل کے بارے میں اہم فیصلے ہونے جا رہے ہیں، ایسے میں پاکستان کہاں…

بوٹسوانا : ایک ہزار قیراط سےزائد وزن کا ہیرا دریافت

افریقی ملک بوٹسوانا میں ایک ہزار قیراط سےزائد وزن کا ہیرا دریافت ہواہے، جو ممکنہ طورپر  دنیا کے تیسرا سب سے بڑے ہیرے کا ریکارڈ حاصل کرسکتاہےبوٹسوانا سے دریافت ہونے والے اس ہیرے کا وزن 1,174 قیراط ہے۔ گزشتہ ماہ بوٹسوانا میں ہی 1,098 قیراط…

تمام پھنسے افراد کو 20 جولائی تک واپس لایا جائے گا، غلام سرور

وفاقی وزیر غلام سرور کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں کورونا کے باعث فلائٹ آپریشن کو محدود کیا گیا ہے، 20 جولائی تک تمام پھنسے افراد کو باعزت طریقے سے پاکستان لایا جائے گا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر غلام سرور نے اظہار خیال کرتے ہوئے…

ٹِک ٹاک نے ملازمتوں میں مدد کی سروس شروع کردی

بیجنگ: ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کو ملازمت کی تلاش میں مدد دے گا اور اس کے لیے ’ریزیومے‘ نامی سروس شروع کردی ہے۔  اس کا اعلان ٹک ٹاک نے حال ہی میں کیا ہے۔ فی الحال یہ سروس امریکہ میں آزمائشی طور پر شروع کی جارہی ہے جس کی…

دارالحکومت میں کورونا وائرس کے کیسز میں روز بروز اضافہ

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز روز بروز بڑھ رہے ہیں، وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7 اعشاریہ 1 فیصد تک پہنچ گئی۔ محکمہ ضلعی صحت اسلام آباد کے مطابق گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 978 افراد…

کراچی: 3 ملزمان گرفتار، منشیات اور چھالیہ برآمد

کراچی کے علاقے سائٹ اے میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے منشیات اور چھالیہ برآمد کر لی۔رینجرز سندھ نے کراچی کے ضلع جنوبی میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی اسمگلنگ اور منشیات فروشی میں ملوث 5…

ٹارگٹ صرف پاکستان کیلئے میڈل لانا ہے، ایتھلیٹ ارشد ندیم

دراز قد جیولین تھرور ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس میں براہ راست کوالیفائی کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا، وہ کہتے ہیں کہ پہلے ٹارگٹ اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنا تھا اور اب ایک ہی ٹارگٹ ہے کہ اولمپک میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کرنا ہے ۔ٹوکیو…

یوروکپ فائنل، ہزاروں ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونے کا انکشاف

یوروکپ فٹبال فائنل کے ہزاروں ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق مختلف ویب سائٹس پر فائنل میچ کی ٹکٹ کی فروخت میں 180 گنا اضافہ ہوا ہے، میچ کا ایک ٹکٹ 54 ہزار پونڈ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، فٹبال میچ کے…

کراچی، لیاقت آباد میں گجر نالے کے قریب پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گجر نالے کے قریب پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے سیکڑوں گیلن صاف پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا۔سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔ دوپہر تین بجے سے پھٹی پائپ لائن کی تاحال مرمت نہ کی…

پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز ہورہا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا معرکہ کارڈف میں ہوگا۔ون ڈے سیریز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوگا، قومی کرکٹرز نے حریف کے خلاف مقابلے کے لیے بدھ کو…

انگلینڈ یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ڈنمارک کو 1-2 سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ میچ کا فیصلہ اضافی وقت کے کھیل میں ہوا۔ انگلینڈ کا فیصلہ کن گول کپتان ہیری کین نے پنالٹی کک پر کیا۔یورو کپ فٹبال میں دوسرا سیمی فائنل پہلے ہاف میں…

خیبرپختونخوا میں اسپتالوں کا فضلہ ٹھکانے لگانے والی مشینیں غیرفعال

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں فضلہ ٹھکانے لگانے والی مشینوں کے غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ماحولیاتی تحفظ کے ادارے سے این او سی نہ ملنے اور تکنیکی وجوہات کے باعث صوبے کے اسپتالوں میں 15 مشینیں غیرفعال ہیں۔اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل…

شاہ زین بگٹی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

وزیر اعظم عمران خان نے شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی برائے مصالحت اور ہم آہنگی بلوچستان مقرر کردیا۔شاہ زین بگٹی کو ناراض بلوچوں سے بات چیت کا ٹاسک دیے جانے کا امکان ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ بلوچستان کے ناراض لوگوں سے بات کرنے…

افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرنے والا بھارت پریشان

افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرنے والا بھارت نئی صورت حال سے پریشان ہوگیا جبکہ بھارتی میڈیا بھی بوکھلا گیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان نے ہرات میں بھارتی فنڈ سے بنے ڈیم پر قبضہ کر لیا جبکہ افغان حکومت اور طالبان نے بھارتی میڈیا…

ملتان میں ٹرانس جینڈر اسکول کا آغاز کردیا گیا

ملتان میں ٹرانس جینڈر اسکول شروع ہوگیا، پہلے روز 18 ٹرانس جینڈرز نے اپنی تعلیم کا آغاز کیا۔ٹرانس جینڈر اسکول میں نرسری سے انٹرمیدیٹ تک تعلیم دی جارہی ہے۔ انٹرمیڈیٹ کے بعد ٹرانس جینڈرز کو روزگار کے قابل بنانے کے لیے کوکنگ، بیوٹیشن اور…

لاہور، چائنا اسکیم گجرپورہ کی ماربل فیکٹری میں ڈکیتی

لاہور کے علاقے چائنا اسکیم گجرپورہ کی ماربل فیکٹری میں ڈکیتی کے دوران 3 ڈاکو فیکٹری مالک اور دیگر افراد سے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق واردات کے لئے دو موٹرسائیکلوں پر 3 ڈاکو آئے۔ ہیلمٹ پہنے ڈاکو نے فیکٹری مالک سمیت سب کی…