hookup Longmeadow best hookup apps that aren't a scam hookup bbw com hookup Millerton what is hud hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عاکف جاوید کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان شاہینز سے باہر

پاکستان شاہینز کے فاسٹ بولر عاکف جاوید کا کورونا ٹیسٹ دوسری بار مثبت آگیا۔

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق روانگی سے قبل ٹیسٹ مثبت آنے پر عاکف جاوید کا نام ٹیم سے واپس لے لیا ہے۔ 

خیال رہے کہ عاکف جاوید کو دورہ سری لنکا میں تین لسٹ اے میچز میں شرکت کرنی تھی۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق عاکف جاوید کا پہلا ٹیسٹ بلوچستان کی جانب سے کھیلتے ہوئے مثبت آیا تھا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ 10 دن کی آئسولیشن کے بعد عاکف جاوید کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، دو ٹیسٹ منفی آنے کے بعد روانگی سے قبل ان کا دوسری بار ٹیسٹ مثبت آگیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.