what is the best gay hookup app gay clubs for hookups hookup agency in singapore casusl hookup review

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فیس بک پر برطانیہ میں 55 کروڑ پاؤنڈ کا جرمانہ

برطانیہ کی کمپیٹیشن اور مارکیٹس اتھارٹی نے جف پلیٹ فارم GIPHY کی خریداری سے متعلق مکمل معلومات نہ دینے پر فیس بک کو 55 کروڑ پاؤنڈ کا جرمانہ کر دیا۔

کمپیٹیشن اینڈ مارکیٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جف پلیٹ فارم کی خریداری سے متعلق تحقیقات میں درکار معلومات دینے سے انکار کرنے پر فیس بک پر جرمانہ لگایا گیا۔

کڑوروں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ایک مکمل ڈیجیٹل دنیا بن چکی ہے۔

جرمانہ لگا کر فیس بک کو خبردار کیا گیا ہے کہ کوئی کمپنی قانون سے بالاتر نہیں۔

دوسری جانب فیس بک نے برطانوی کمپیٹیشن واچ ڈاگ کی جانب سے عائد جرمانے کی شدید مذمت کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.