جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نور مقدم قتل کیس میں کوئی چشم دید گواہ نہیں، شاہ خاور ایڈووکیٹ

نورمقدم قتل کیس میں مدعی کے وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ یہ  کیس واقعاتی شہادت کا کیس ہے جس میں کوئی چشم دید گواہ نہیں۔ شاہ خاور ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ واقعاتی شہادت جہاں ہوتی ہے وہاں فارنزک شہادت اہم ہوتی ہے، سی…

’پاکستان، مسلمان ممالک میں خواتین کے ساتھ مغرب کے مقابلے میں بہتر سلوک کیا جاتا ہے‘

عمران خان کا پی بی ایس پر انٹرویو: ’پاکستان، مسلمان ممالک میں خواتین کے ساتھ مغرب کے مقابلے میں بہتر سلوک کیا جاتا ہے‘28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy PBSپاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان نے امریکی نشریاتی ادارے پی بی ایس سے بات کرتے ہوئے…

ویسٹ انڈیز میں قومی ٹیم کے کوروناٹیسٹ منفی آ گئے

ویسٹ انڈیز میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس آ گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہیں، قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان اب ٹریننگ کرسکیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ قومی ٹیسٹ…

شاہد آفریدی ایک اور لیگ میں ایکشن دکھانے کو تیار

پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نیپال کے  ٹی 20 ٹورنامنٹ ای پی ایل کا حصہ بن گئے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شاہد آفریدی نے مداحوں کو اپنے ایورسٹ پریمیئر لیگ کا حصہ بننے کی اطلاع دی۔قومی کرکٹ ٹیم…

صحت سے متعلق پنیر بوٹی کے حیران کُن فوائد

ذائقے میں کڑوی مگر مجموعی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرنے والی جڑی بوٹی ’پنیر بوٹی‘ کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں، اس میں موجود طاقت ور قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ ہی اسے متعدد بیماریوں کی بہترین دوا بناتے ہیں، پنیر بوٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اگر…

امریکا: کورونا کی ڈیلٹا قسم نے خطرے کی گھنٹی بجادی

امریکا میں عالمی وباء کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول ( سی ڈی سی) نے ہدایت کی ہے کہ مکمل طور پر ویکسین لگوانے کے باوجود دفاتر اور دیگر عوامی مقامات پر ماسک پہنے جائیں۔سی ڈی سی…

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج برج ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے کیلئے کھلاڑیوں نے پریکٹس بھی کی۔ پاکستان کرکٹ…

طالبان کو روکنے کے لیے افغان فورسز کی مدد کریں گے، امریکا

افغانستان میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ مک کنزی نے کہا ہے کہ امریکا طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لیے افغان فورسز کی مدد کی خاطر فضائی حملے جاری رکھے گا۔جنرل کینتھ مک کنزی نے کابل میں پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکا نے طالبان…

کے پی کے: صوبائی وزیر اور مشیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر اور وزیر اعلیٰ کے ایک مشیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔محکمہ ایڈمنسٹریشن کے مطابق صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ہشام انعام ﷲ اور وزیر اعلیٰ کے مشیر محکمہ مال قلندر لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے جس میں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دینے پر بریفنگ اور غیرضروری کاروباری ریگولیشن ختم کرنے کے لئے قانونی ڈرافٹ پیش ہوگا۔کابینہ…

پاکستان کے ساتھ ماحولیاتی تبدیلی پر کام کو تیار ہیں، امریکا

امریکی صدر کے نمائندہ ماحولیات جان کیری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔جو بائیڈن کے نمائندہ ماحولیات نے معاون خصوصی ملک امین اسلم سے لندن میں ملاقات کی۔ جان کیری نے وزیراعظم عمران خان کے…