جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ڈی ایم اجلاس، کورونا سے متاثر مریم نواز کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس شروع ہوگیا۔اجلاس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف،محمود خان اچکزئی،شاہد خاقان عباسی، ساجد میر،میر کبیرشاہی ،اکرم خان درانی ،افتاب احمد خان شیرپاؤ اور…

فردوس عاشق پر اسمبلی دروازے بند ہونے کی اندرونی کہانی

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی میں حلف برداری کی تقریب کے دوران سیکورٹی اہکاروں کی جانب سے اسمبلی میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے کے معاملے کی اندرونی کہانی بتادی۔انہوں نے کہا کہ چند دن پہلے ق لیگ…

30اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی تنخواہیں روک دی جائیں گی، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کورونا وائس سے بچاؤ کی ویکسین سے متعلق کہنا ہے کہ 30 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والے افسران و ملازمین کی تنخواہیں روک دی جائیں گی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی صدارت کے ایم سی افسران کا اجلاس منعقد…

مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کا تصور غیر آئینی قرار

پاکستان کی میڈیا تنظیموں نے مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کو مسترد کر دیا، اے پی این ایس، سی پی این ای، پی بی اے، پی ایف یو جے اور ایمنڈ نے اس حوالے سے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔پاکستان کی میڈیا تنظیموں نے مشترکہ بیان میں مجوزہ پاکستان میڈیا…

چمن، پاک افغان سرحد باب دوستی کھولنے کا فیصلہ مؤخر

 پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم تجارتی گزرگاہ باب دوستی کھولنے کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا ہے۔چمن میں پاک افغان سرحد باب دوستی پر سیکیورٹی مسائل درپیش ہیں، مال بردار ٹرک واپس ٹرمینلز منتقل کردیے گئے ہیں۔افغان آرمی چیف آف سٹاف ولی محمد…

لاڑکانہ جیل میں قیدیوں کے ہاتھوں 3 پولیس اہلکار تاحال یرغمال

لاڑکانہ کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کے ہاتھوں 3 پولیس اہل کار تاحال یرغمال ہیں۔مراعات نہ ملنے پر قیدیوں نے ہنگامہ کیا تھا، 3 پولیس اہل کار تا حال یرغمال ہیں۔جیل سپرنٹنڈنٹ اشفاق کلوڑ کے مطابق اہلکاروں کی بحفاظت رہائی کے لیے قیدیوں سے مذاکرات…

وزیرِ اعظم عمران خان بہاولپور پہنچ گئے

وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے، وزیراعظم اسلامیہ یونیورسٹی بغداد کیمپس کے آڈیٹوریم ہال پہنچے۔  وزیراعظم آڈیٹوریم ہال میں کسان کنونشن سے خطاب کریں گے،وزیراعظم آڈیٹوریم ہال ہی میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی…

افغان فوج پتوں کی طرح کیوں بکھر رہی ہے؟: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ افغانستان کو دیئے گئے 2 ہزار ارب ڈالرز زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟  اتنے پیسے لگنے کے بعد افغان فوج پتوں کی طرح کیوں بکھر رہی ہے؟ یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع

مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئیں۔نواز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے 3 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔لاہور(مانیٹرنگ…

حکومت نے ویکسین کی دوسری ڈوز کیلئے وقفہ کم کردیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کو تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔این سی او سی نے ویکسین کی پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کر کے 28 دن کر دیا، فیصلہ وزارت صحت اور طبی ماہرین کی مشاورت کے…

اقلیتوں نے ملک کی سماجی اور معاشی ترقی میں قابل تعریف کردار ادا کیا ہے، صدر عارف علوی

صدر عارف علوی کا اقلیتوں کے دن کے موقع پر کہنا ہے کہ اقلیتوں نے ملک کی سماجی اور معاشی ترقی میں قابل تعریف کردار ادا کیا ہے۔صدر عارف علوی نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان  میں 11 اگست کا دن اقلیتوں کی خدمات کے اعتراف میں منایا…

ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغانستان کی صورتحال پر کہنا ہے کہ ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، اشرف غنی کے الزامات جاری ہیں پھر بھی ہمارا رویہ مثبت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان میں بہتری چاہتے ہیں وہاں کےعوام امن چاہتے ہیں،…

جولائی میں 2 ارب ڈالر سے زیادہ ترسیلات زر آئیں ، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جولائی میں 2 ارب ڈالر سے زیادہ ترسیلات زر آئیں۔انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کیلئے روشن ڈیجیٹل اسکیم کا آغاز کیا۔ وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات سننے…