مردان: گیارہویں جماعت کے طلباء کو نویں جماعت کا پرچہ تھما دیا
خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں تعلیمی بورڈ کی غفلت سے گیارہویں جماعت کے طلباء کو نویں جماعت کا پرچہ تھما دیا گیا۔امتحانی ہالز میں طلباء کو گیارہویں جماعت کے بجائے نویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ تقسیم کیا گیا۔امتحانی ہالز میں طلباء کی نشاندہی…
نور قتل کیس، ملزم ظاہر کی پولی گرافک ٹیسٹ سے قبل بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ
اسلام آباد میں قتل کی جانے والی سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کیس کا مرکزی ملزم ظاہر جعفر لاہور میں پولی گرافک ٹیسٹ سے قبل بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ کرتا رہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب فرانزک سائنس لیب میں ملزم ظاہر جعفر کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل…
کراچی: غیر ملکیوں پر فائرنگ، فیکٹری مالک اور منیجر گرفتار
کراچی میں گلبائی پل کے قریب چینی باشندے کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے مقدمے میں نامزد دونوں فیکٹری کے مالک اور منیجر کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق فیکٹری مالک اور منیجر کے خلاف سائٹ بی تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔فیکٹری مالکان…
ماحور شہزاد کے بیان پر افسوس ہوا ہے، پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ماحور شہزاد کی جانب سے دیئے گئے بیان پر کہا ہے کہ اولمپکس میں ماحور شہزاد کے بیان پر افسوس ہوا ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ( پی او اے) نے ماحور شہزاد کے بیان پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل…
بریکنگ نیوز: کراچی اسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے جگہ نہیں ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dR-ejdamFOI
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن؟ | 30 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=JwiIOW5-bfA
کیا یہ ’خفیہ کیپسول‘ امریکی فوجیوں کو بڑھاپے سے محفوظ رکھے گا؟
آسٹن، ٹیکساس: امریکا کی اسپیشل آپریشنز کمانڈ (سوکوم) نے ایک منصوبے کے تحت ایسا ’خفیہ کیپسول‘ آزمانے کی تیاری کرلی ہے جو امریکی فوجیوں کی صحت بہتر رکھتے ہوئے بڑھاپے کو بھی روک سکے گی۔
یہ تجربات پنٹاگون کے ایک وسیع البنیاد پروگرام کا…
بریکنگ نیوز: جسٹس محسن اختر کیانی کا کورونا وائرس کے لئے مثبت ٹیسٹ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2gfggUeAwNc
نور قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہور پہنچا دیا گیا
نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفرکو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہور پہنچا دیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس ملزم ظاہر جعفر کو لے کر لاہور پہنچی، اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر عبدالستار ملزم کو ٹیم کے ہمراہ لاہور لائے۔ عدالت نے مسماۃ عصمت آدم جی،…
کراچی میں روزانہ 2 ہزار سے زائد کورونا مریض سامنے آ رہے ہیں: مرتضی وہاب
حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں روزانہ 2 ہزار سے زائد کورونا وائرس کے مریض آ رہے ہیں۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان حکومتِ سندھ مرتضیٰ وہاب نے یہ بات کہی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ…
فرائض سے غفلت، بزدار نے دو افسران کو فارغ کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فرائض سے غفلت برتنے پر 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ عثمان بزدار نے اپنے دورۂ ملتان کے دوران ملتان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل آغا محمد علی عباس کوعہدے سے ہٹا دیا جس کے بعد کمشنر ملتان جاوید…
آڑو کے صحت اور خوبصورتی پر مثبت اثرات
موسمِ گرما پریشان کُن موسم جبکہ اس موسم کے پھل صحت بخش اور خوبصورتی کے لیے بے شمار فوائد کے حامل ہوتے ہیں، انہی پھلوں میں ایک چھوٹا سا، کھٹا میٹھا لذیذ پھل آڑو بھی ہے جو انسانی مجموعی صحت کے لیے نہایت مفید اور خوبصورتی میں اضافے کا سبب…
مقتولہ نور مقدم کے والد کو آج ہی وکیل مقرر کرنے کا حکم
اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواستِ ضمانت پر دلائل کے لیے 4 اگست کی تاریخ مقرر کر دی جبکہ مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم کو آج ہی وکیل مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے…
پاکستان: 1 دن میں ساڑھے 4 ہزار کورونا کیسز، 86 اموات
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر پونے 8 فی صد سے زائد ہو گئی۔پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست…
سندھ: 2 ہفتے لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ پر پابندی کی تجویز
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کا پھیلاؤ جاری ہے، جس کی وجہ سے طبی ماہرین نے 2 ہفتے کے لاک ڈاؤن اور انٹر سٹی اور انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی کی تجویز دی ہے۔ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کی صورتِ حال کے حوالے سے صوبائی…
پنجاب: اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں قرآنِ کریم کی تعلیم لازمی قرار دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد (انصار عباسی) ملک کے بڑے صوبوں، وفاق...پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام…
غذر میں گلیشیئر پگھلنے کا سلسلہ جاری
گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے علاقے بد صوات سمیت مختلف پہاڑوں پر گلیشیئر پگھلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ہنزہ میں شسپر گلیشیئر میں بننے والی جھیل سے پانی کا اخراج مکمل ہوگیا جس کے بعد گلیشیئر سے متاثرہ شاہراہ قراقرم ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ۔غذر…
صنعتوں کو سہولتیں دینے سے تجارتی خسارہ کم ہو گا: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت برآمدات بڑھانے کے لیے صنعتوں کو سہولتیں دےرہی ہے، جس سےتجارتی خسارہ کم ہو گا۔وزیرِ اعظم عمران خان سے ملک کے بڑے چیمبرز آف کامرس کے صدور نے ملاقات کی۔وزیرِ اعظم عمران خان نے اس موقع پر کہا کہ…
بریکنگ نیوز: نور مکمدم کیس تازہ ترین اپ ڈیٹ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=IRk18Vi_f0U