پارٹی کے اندر کنفیوژن اور اختلافات کی بات سب کررہے ہیں، رانا تنویر
پاکستان مسلم لیگ ن کے سیئنر رہنما رانا تنویر کا کہنا ہے کہ پارٹی کے اندر کنفیوژن اور اختلافات کی بات سب کررہے ہیں۔ کنفیوژن سے پارٹی کو نقصان ہوتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا…
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک، جوان شہید
File photo
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک جوان شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ…
پاکستان کا افغانستان میں پھنسےصحافیوں کیلئے بڑا اعلان
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تبدیل ہوتی صورت حال کے پیش نظر حکومت پاکستان نے افغانستان میں پھنسے صحافیوں اور میڈیا کارکنان کے لئے ویزا پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔…
ہاتھ سے چلنے والی واشنگ مشین: ’اپنی ہمسائی دیویا کو ہاتھ سے کپڑے دھوتا دیکھ کر افسوس ہوتا تھا‘
نوجوت سواہنی: ہاتھ سے چلنے والی واشنگ مشینوں کی پہلی کھیپ عراق میں مہاجر کیمپ کے لیے روانہ13 اگست 2021، 19:59 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 منٹ قبل،تصویر کا کیپشننوجوت سواہنی نے یہ منصوبہ سنہ 2018 می شروع کیا تھاایک سکھ طالب علم کی ایجاد کردہ ہاتھ سے…
خبر آنکھ | افغانستان کے حالات پرامن حل کے منتظر ہیں۔ ابسا کومل | 13 اگست 2021
https://www.youtube.com/watch?v=_nxgKB_IW6A
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | یوم آزادی کی تیاریاں 13 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=vTbC81JPZDE
اشرف غنی کے مقابلے میں پاکستان کے لیے کوئی برا نہیں ہو سکتا: جنرل (ر) نعیم خالد | نیوز آئی | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=Q9dzxob9RZc
ری پلے | عباس کی دیر سے ڈبل اسٹرائیک نے پہلا ٹیسٹ وسیع کھول دیا۔ PAKvsWI | پہلا ٹیسٹ | 13 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=GoShg_PmWeU
پی پی سندھ نے بغیر ویکسی نیشن پارٹی اجلاس میں شرکت پر پابندی لگادی
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثا ر احمد کھوڑو نے بغیر ویکسی نیشن پارٹی اجلاس میں شرکت پر پابندی لگادی۔ترجمان پی پی کے مطابق پارٹی کے صوبائی صدر نے تمام پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو بغیر ویکسی نیشن پارٹی اجلاسوں میں شرکت سے روک دیا ہے۔نثار…
میو اسپتال میں زیر علاج مریض کی خود کشی
لاہور کے میو اسپتال میں زیر علاج مریض نے خود کشی کرلی، 35 سالہ شخص 3 اگست کو اسپتال میں داخل ہوا تھا، مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ایم ایس کی رپورٹ کے مطابق مریض نے آ ج صبح پھل کاٹنے والی چھری سے اپنی گردن زخمی کرلی تھی۔رپورٹ…
حکومت پنجاب کے پہلے سے کام کرنے والے تمام ترجمان فارغ، نوٹیفکیشن جاری
فیاض الحسن چوہان نے ترجمان حکومتِ پنجاب بنتے ہی اپنے سوا تمام ترجمانوں کو فارغ کردیا۔ حکومت پنجاب کے پہلے سے کام کرنے والے تمام ترجمان فارغ کردیئے گئے، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب کے صرف ایک ترجمان فیاض الحسن چوہان ہوں…
پاکستان مخالف بیانیے کی سرکاری رپورٹ میں کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھایا گیا، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان مخالف بیانیے کی سرکاری رپورٹ میں کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھایا گیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے…
لاہور: پولیس اہلکار کے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں پولیس اہلکار کے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، ویڈیو میں ڈاکو کو پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ڈاکوؤں نے فرار ہوتے ہوئے اہلکاروں پر فائرنگ کی، فائرنگ سے پولیس اہلکار رمضان جاں…
پشاور: گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنے والا گرفتار
خیبرپختونخوا پولیس نے پشاور میں گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق پولیس اہلکار ملزم رضا علی نے بیوی کو قتل اور بیٹی و بیٹے کو زخمی کیا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم بیوی کو قتل اور بچوں کو زخمی کرنے کی…
ادارہ شماریات کی مہنگائی رپورٹ: وفاقی بجٹ کے بعد کسی بھی ہفتے مہنگائی کم نہ ہوئی
ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ملک میں مسلسل 8ویں ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق وفاقی بجٹ پیش ہونے کے بعد کسی بھی ہفتے مہنگائی میں کمی نہیں ہوئی ہے، رواں ہفتے مہنگائی کی شرح…
پائلٹ کے درست فیصلے سے پی آئی اے طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 306 گزشتہ روز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔اس حوالے سے پس پردہ کہانی سے پردہ اٹھ گیا، جہاز کے کپتان اور ایئر ٹریفک کنٹرولر کی آڈیو ریکارڈنگ جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق…
طالبان قندھار پر قبضے کے بعد لوگر میں داخل، ‘افغانستان خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے‘
قندھار: غزنی اور ہرات کے بعد طالبان کا افغانستان کے دوسرے سب سے بڑے شہر پر بھی قبضہ48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAطالبان نے افغانستان میں جاری اپنی پیش قدمی کے دوران ملک کے دوسرے بڑے شہر قندھار پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ حالیہ لڑائی میں اسے مسلح…
ہاتھ سے چلنے والی واشنگ مشین: ’دیویا کو ہاتھ سے کپڑے دھوتا دیکھ کر افسوس ہوتا تھا‘
نوجوت سواہنی: ہاتھ سے چلنے والی واشنگ مشینوں کی پہلی کھیپ عراق میں مہاجر کیمپ کے لیے روانہ13 اگست 2021، 19:59 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 منٹ قبل،تصویر کا کیپشننوجوت سواہنی نے یہ منصوبہ سنہ 2018 می شروع کیا تھاایک سکھ طالب علم کی ایجاد کردہ ہاتھ سے…
مینا کماری: بھارتی سنیما کی المیہ ملکہ جو اداکاری نہیں کرنا چاہتی تھی – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=DWldvaPKm2M
سیربین 13 اگست 21: افغانستان جنگ: کیا طالبان فتح یا سمجھوتہ کرنا چاہتے ہیں؟
https://www.youtube.com/watch?v=OUh2y_-RZJM