dog screening hookup to laptop 80 hookup hookup Middle Island 17 year old hookup hookup sites like craigslist

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مہنگائی نیچے نہیں جائے گی، دنیا بھر میں اشیاء مہنگی ہورہی ہیں، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے مزيد ڈرا دیا، اُن کا کہنا ہے کہ مہنگائی نیچے نہیں جائے گی، دنیا بھر میں اشیا مہنگی ہورہی ہیں۔

واشنگٹن میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ کورونا کےاثرات کم ہوں گے تو مہنگائی نیچے آئے گی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 49 پیسے بڑھا دی گئی

شوکت ترین نے کہا کہ ملک کی 40 فیصد آبادی کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا عزم  کیا ہے، آٹا، چینی اور دالوں پر سبسڈی دیں گے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ ہمارے پاس ڈیٹا بیس آگیا ہے کہ ہر گھر میں آمدن کتنی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.