جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آرمی چیف کا قومی سوچ کے ساتھ ہائبرڈ خطرات کا مل کر جواب دینے کی ضرورت پر زور

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا جہاں انہیں کراچی کور کی آپریشنل تیاریوں، تربیت اور انتظامی امور پر بریفنگ دی گئی جبکہ اس موقع پر آرمی چیف نے قومی سوچ کے ساتھ ہائبرڈ خطرات کا مل کر جواب دینے کی ضرورت پر…

حیدر آباد: سیوریج پانی پر ایک کے بعد ایک غلطی

ایک کے بعد ایک غلطی کی جانے لگی، پہلے سیوریج کا پانی دریائے سندھ میں چھوڑدیا گیا۔سیوریج پانی سے دریا کا پانی آلودہ کرنے کے بعد پائپ کاٹ دیا گیا، جس کے بعد گندا پانی آبادی میں جانے لگا۔ حیدرآباد میں انتظامی غلطیوں سے لطیف آباد، آٹو…

او اے لیول امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ او اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ جامعات امتحانات کا اپنا شیڈول بنائیں گی۔وزرائے تعلیم کانفرنس سے متعلق بیان پر انہوں نے کہا کہ بورڈ کے امتحانات مئی جون میں ہوں گے۔وفاقی وزیر…

لیاری ایکسپریس وے پر ہیوی ٹریفک چلانے پر غور

سندھ حکومت نے لیاری ایکسپریس وے پر ہیوی ٹریفک چلانے پر غور شروع کردیا۔ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جی پولیس، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، کے ڈی اے اور کے ایم سی کے اعلیٰ حکام نے…

پریس گیلری کو تالا نہیں لگنا چاہیے تھا، یہ غلط ہے، علی نواز اعوان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے پریس گیلری کو تالا لگانے کو غلط قرار دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران علی نواز اعوان نے کہا کہ پریس گیلری کا حکومت سے تعلق نہیں، یہ اسپیکر کا استحقاق ہوتا…

پی سی بی کی آن لائن بازار کیساتھ لائیو اسٹریمنگ کیلئے شراکت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آن لائن بازار دراز کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ سیزن کی لائیو اسٹریمنگ کے لیے شراکت کرے گا۔پی سی بی نے 22-2021  کے ہوم سیزن کے پاکستان میں خصوصی لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے دی…

سندھ حکومت کی کورونا ضوابط پر سختی سے عمل کی ہدایت

محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ضوابط (ایس او پیز) پر سختی سے عمل درآمد سے متعلق مراسلہ جاری کردیا۔صوبائی حکومت نے کمشنر کراچی اور کمشنر حیدر آباد کے نام مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں کورونا کیسوں کے باعث ضوابط پر سختی سے عمل کرانے کی ہدایت…

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 150 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ثقلین مشتاق کا بھی کوچنگ پینل میں شامل ہونے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ پینل میں 2 غیر ملکی کنسلٹنٹ کوچز کے ساتھ ثقلین مشتاق کو بھی شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جلد ملکی کوچ کا اعلان کرے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقل…

سعودی عرب کا کورونا سے نمٹنے کیلئے او آئی سی کو 2 کروڑ ریال کا عطیہ

سعودی عرب نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے او آئی سی کو 2 کروڑ ریال کا عطیہ دیا ہے۔ جنرل سیکریٹری او آئی سی ڈاکٹر یوسف بن احمد  کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے عطیہ موصول ہوگیا ہے۔ سیکریٹری جنرل او آئی سی نے مزید کہا کہ رقم کے ایک حصے سے…

خرم لغاری سے صلح ہوگئی، معاف کردیا، عدالت میں خاتون کا بیان

تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کو خاتون نے عدالت میں معاف کردیا۔پی ٹی آئی ایم پی اے کے خلاف خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔خاتون نے عدالت میں خرم لغاری کو اس معاملے میں معاف کرنے کا…

حکومت کا دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ

وزرائے تعلیم نے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اس کانفرنس کے دوران حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبا کو…

صحافت و اپوزیشن سے مسلسل سیاسی انتقام کیخلاف صدارتی خطاب کا بائیکاٹ کیا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے آج آزاد میڈیا کی آواز کو دبانے کے لیے کالے حکومتی قانون کے خلاف بطور احتجاج صدارتی خطاب کا بائیکاٹ کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ آج 20 ہزار…