وزیراعظم نے بجلی کی قیمت بڑھانے سے روک دیا، تابش گوہر
وزیراعظم عمران خان نے اپنے معاون خصوصی برائے امور توانائی تابش گوہر کو بجلی کی قیمتیں بڑھانے سے روک دیا۔تابش گوہر نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ اب بجلی کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے بجلی کی قیمتوں…
ن لیگ کی پیپلز پارٹی سے کوئی لڑائی نہیں، رانا ثنا اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی پیپلز پارٹی سے کوئی لڑائی نہیں ہے اور نہ ہی استعفوں پر کوئی جھگڑا ہے، پیپلز پارٹی کی اپنی ایک رائے ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ جو پی ڈی…
خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسین کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا
خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسین کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں مزید 94 ہزار رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز اور بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین لگنی ہے۔ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین کی 82 ہزار ڈوزز اسٹاک میں…
مشترکا مفادات کونسل نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی
مشترکا مفادات کونسل نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا۔ جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور ممبران وفاقی وزراء شریک ہوئے۔اجلاس میں مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے…
پیپلز پارٹی کا PDM کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
جاپان نے پاکستان پر سفری پابندیاں نرم کردیں ،جاپانی سفیر
پاکستان میں جاپان کے سفیر مستودا کونینیوری نے پاکستان کو دنیا کے لیے محفوظ ملک قراردیتے ہوئے کہا کہ جاپان نے پاکستان پر سفری پابندیاں نرم کردی ہیں۔جاپانی سفیر نے شاہ اللہ دتہ میں بدھا کے غاروں کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
پاکستان سنگل ونڈو ایکٹ 2021 پی ٹی آئی حکومت کا تاریخی اقدام ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سنگل ونڈو ایکٹ 2021 پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کا تاریخی اقدام ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کا ایک اور تاریخی اقدام، پاکستان سنگل ونڈو ایکٹ 2021 پی ٹی آئی حکومت کا تاریخی…
این سی او سی کی SOPs پر سخت عملدرآمد کی ہدایت
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کمزور ہے، اسپتالوں پر دباؤ بڑھ گیا ہے، انتظامیہ کو ہدایات کی گئی ہیں کہ ایس او پیز پر عملدرآمد سخت کریں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اور سی )نے اجلاس میں کورونا کے…
جرمنی کا خطے میں امن کیلئے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف
جرمن وزیر خارجہ نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن کیلئے پاکستان نے بہت قربانیاں دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ خطے میں پاکستان ہمارے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے، افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار اہمیت…
کراچی، بلیک میلنگ سے تنگ خاتون کی خودکشی، تمام ملزمان گرفتار
شہر قائد کراچی میں محلے والوں کے ہاتھوں بلیک میلنگ سے تنگ آ کر خودکشی کرنے والی خاتون کے کیس میں تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بلیک میلنگ کیس میں مفرور مزید 3 ملزمان شاہد، اسد اور ارتضیٰ کو گرفتار کر کے جوڈیشل…
آج ہم صحافتی میدان کے ایک درخشندہ ستارے سے محروم ہوگئے: شبلی فراز
وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے انسانی حقوق کی آواز بننے والے پاکستان کے معروف صحافی آئی اے رحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم صحافتی میدان کے ایک درخشندہ ستارے سے محروم ہوگئے ہیں۔سینیٹر شبلی فراز نے نامورصحافی آئی…
مظفر گڑھ: کم عمری کی شادی، دولہے کی ضمانت، 2 افراد کو جیل
مظفرگڑھ میں کم عمری کی شادی کے جرم میں گرفتار ہونے والے پندرہ سالہ دولہے کی ضمانت منظور کرلی گئی،پولیس نے ایک تقریب پر چھاپہ مار کر چودہ سالہ لڑکی کی رخصتی کی کوشش ناکام بنادی تھی۔مظفرگڑھ کے علاقے روہیلانوالی میں 10 اپریل کو پولیس نے ایک…
زینب عباس عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کو تیار
پاکستان کی معروف اسپورٹس پریزنٹر اور میزبان زینب عباس نامور برطانوی ٹی وی چینل اسکائی اسپورٹس پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ زینب عباس پاکستان کی پہلی خاتون اسپورٹس پریزنٹر ہیں جنہیں غیر ملکی ٹی وی چینل پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا…
چیئرمین پنجاب شوگرملز ایسوسی ایشن کے FBR کو 2 خطوط
چیرمین پنجاب شوگرملز ایسوسی ایشن کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو موجودہ صوتحال سے متعلق 2 خطوط لکھے گئے ہیں۔شوگرملز ایسوسی ایشن کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے لکھے گئے خطوط میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا…
اب مسئلہ چاند پر عید ’کیسے‘ منانے کا ہے ، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ نہیں ہے کہ ہم چاند دیکھ سکتے ہیں یا نہیں، اب تو مسئلہ یہ ہےکہ جو چاند پر ہوں گے انہیں عید کیسے منانی ہے۔وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے زیراہتمام خلائی مشاہدہ گاہ کا سنگ بنیاد…
نیب مریم نواز کی گرفتاری سے 10 دن پہلے آگاہ کرے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری سے 10 دن پہلے آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔جاتی امرا اراضی کیس میں مریم نواز کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس…
ثانیہ مرزا کے والد کا بیٹی داماد کیلئے پیغام
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے اپنی بیٹی کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے داماد شعیب ملک اور بیٹی ثانیہ مرزا کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔عمران مرزا نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی کی 11ویں سالگرہ…
ویرات کوہلی بابر اعظم کی تکنیک سے بیٹنگ بہتر کرسکتے ہیں: عاقب جاوید
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا ماننا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ تکنیک سے سیکھ کر بیٹنگ میں مزید نکھار لا سکتے ہیں۔عاقب جاوید نے اپنے ایک حالیہ انٹریو میں کہا کہ 26…
بلاول بھٹو کے خط کا جواب مولانا دیں گے، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کاکہنا ہے کہ نوٹس دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا تھا کسی ایک جماعت کا نہیں، نوٹس کے ردعمل پرکیا طے کرنا ہے یہ مولانا فضل الرحمن کی دانشمندی اورقیادت پر چھوڑتے ہیں، بلاول بھٹو کے خط کا جواب مولانا دیں گے، پی…
وسیم اکرم کی نیکر میں ایک اور تصویر وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے نیکر پہنے اپنی ایک اور تصویر شیئر کردی۔سابق کرکٹر وسیم اکرم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ماضی کی یادگار تصویر۔A post shared by Wasim Akram…