جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فاٹا پاٹا انضمام سے متعلق کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی

سپریم کورٹ میں فاٹا پاٹا انضمام سے متعلق 25ویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس میں وفاق اور خیبرپختوخوا حکومت نے کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات اٹھا دیئے۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت…

شعیب کو ہمیشہ پریشان کرتی رہوں گی: ثانیہ مرزا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ آنے والے سالوں میں بھی اپنے شوہر کو پریشان کرتی رہیں گی۔ثانیہ مرزا نے اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر…

کورونا ویکسین کی قیمت 10روز میں مقرر کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو 10 روز میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں کورونا ویکسین اسپوتنک ریلیز کرنے سے متعلق درخواست پر جسٹس ندیم اختر نے سماعت…

حسن علی بیٹی سے ملنے کیلئے بےتاب

حال ہی میں ننھی پری کے والد بننے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے لیے اپنی بیٹی سے پہلی ملاقات کرنے کے لیے انتظار کرنا مشکل ہوگیا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پیشِ نظر اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر بھی اپنے…

اسٹریٹ چلڈرن سے متعلق ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں، سارہ احمد

چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا انٹرنیشنل اسٹریٹ چلڈرن ڈے کے موقع پر کہنا ہے کہ لاوارث اور بے سہارا اسٹریٹ چلڈرن کے بارے میں چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں۔سارہ احمد نے انٹرنیشنل اسٹریٹ چلڈرن ڈے پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ…

نریندر مودی سب سے بڑا دہشت گرد اور امن دشمن ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا بھارتی وزیر اعظم سے متعلق کہنا ہے کہ نریندر مودی سب سے بڑا دہشت گرد اور امن دشمن ہے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی بربریت کے خلاف بیان میں کہا  گیا ہے کہ…

دکان پر کام کیا، کھیتی باڑی بھی کی، شاہنواز دھانی

زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انگلینڈ کے جوفرا آرچر کی طرح تگڑا بولر بننا چاہتے ہیں، دھانی نے بتایا کہ کرکٹ سے پہلےکھیتی باڑی کی امرود کے باغ میں بھی کام کیا۔اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے نوجوان…

پشاور، SSP آپریشنز یاسر آفریدی کورونا میں مبتلا

پشاور کے ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ایس ایس پی آپریشنز پشاور یاسر آفریدی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ۔ ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی نے بتایا کہ علامات ظاہر ہونے پر…

معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کر گئے

انسانی حقوق کی آواز بننے والے پاکستان کے معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کر گئے۔انسانی حقوق کے علمبردار، آئی اے رحمٰن کے اہلخانہ کے مطابق آئی اے رحمٰن  شوگر اور بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے۔ آئی اے رحمٰن 1930ء میں ہریانہ میں پیدا ہوئے…

لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے پر غور کیاجا رہا ہے، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت برائے پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا انفیکشن کی شرح 19فیصد ہے، لاک ڈاون مزید سخت کرنے پر غور کیاجا رہا ہے ۔ڈاکٹر یاسمین راشد  نے جیوپاکستان میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ راولپنڈی میں کورونا انفیکشن…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیسز مؤخر کے فیصلے میں 16 مئی تک توسیع

کورونا وائرس کی تیسری لہر سے بچاؤ کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے معمول کے تمام کیسزموخر کرنے کے فیصلے میں 16 مئی تک توسیع کر دی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے معمول کے تمام کیسز مؤخر کرنے کے فیصلے میں 16 مئی تک توسیع کا…

پنجاب، خاتون اسکول ٹیچر کورونا سے انتقال کرگئی

جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی خاتون ٹیچر کورونا کا شکار ہونے کے بعد انتقال کرگئی۔سی او ایجوکیشن ملک مسعود کا کہنا ہے کہ ٹیچر کا ایک ہفتہ قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ملک مسعود نے یہ بھی بتایا کہ ضلع کے…

امریکا: اسکول میں آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو وائرل

امریکا میں ایک اسکول کے سامنے نصب درخت اچانک آسمانی بجلی کی زد میں آکر ٹکڑے ٹکرے ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں آسمان سے اچانک بجلی کو درخت پر گرتے اور پھر درخت کو تباہ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔اسکول پرنسپل کا کہنا…

لاہور، چینی کی قیمتوں کےحوالے سے کریک ڈاؤن جاری

ضلعی انتظامیہ لاہور کا چینی کی قیمتوں کےحوالے سے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ڈی سی لاہور  کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز1207 انسپکشنز کی گئیں، 32 مارکیٹوں کا دورہ کیا گیا۔رمضان سے پہلے ہی ملک میں چینی کی قلت شدید ہوگئی، ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 روز…

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں، گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ دو روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، آج درجہ حرارت 36سے 38 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ منگل کو درجہ…

سپریم کورٹ نے حسین لوائی و دیگر کی ضمانت کا معاملہ نمٹا دیا

سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملزمان کی ضمانت کا معاملہ نمٹا دیا، عدالت نے حسین لوائی، طحہٰ رضا، محمد عمیر کو دوبارہ ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں جعلی اکاؤنٹس کیس…

ویکسین کورونا سے 100فیصد بچاؤ نہیں کرتی : فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ویکسین کورونا وائرس سے بچاؤ کرتی ہے لیکن 100 فیصد نہیں، لہٰذا ویکسین کے ساتھ احتیاط کی بھی ضرورت ہے۔فیصل سلطان نے کورونا وائرس کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا…

اسامہ ستّی قتل کیس سے دہشتگردی کی دفعات خارج

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے طالب علم اسامہ ستّی کے قتل کے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات خارج کر دیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔اے…

کوشش کررہے ہیں کہ ملک میں روزہ اور عید متفقہ طور پر ہو، مولانا عبدالخبیر

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کا کہنا ہے کہ ہم کوشش کررہے ہیں کہ ملک میں روزہ اور عید متفقہ طور پر ہو۔وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے زیراہتمام خلائی مشاہدہ گاہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی…

ہم چاند کو آباد کرنے جارہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپارکو کو وزارتِ سائنس وٹیکنالوجی کو واپس دینا چاہیے، ہم چاند کو آباد کرنے جارہے ہیں۔وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے زیراہتمام خلائی مشاہدہ گاہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے…