لاہور: ٹریفک بلاک ہونے سے اسپتالوں کو آکسیجن سلینڈرز کی سپلائی میں دشواری ہے، یاسمین راشد
وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور شہر میں مختلف سڑکیں اور راستے بند ہیں، جس کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے دھرنے کے شرکاء سے اپیل کی کہ آکسیجن سلینڈروں کے ٹرکس کو راستہ دیں تاکہ مریضوں کی جان بچائی…
کراچی: شارع فیصل پر مختلف مقامات پر چار گھنٹے سے ٹریفک جام
کراچی میں ایک مذہبی جماعت کی جانب سے مختلف مقامات پر دھرنے جاری ہیں، جس کے باعث شارع فیصل پر مختلف مقامات پر چار گھنٹے سے ٹریفک جام ہوگیا، جبکہ کئی شہریوں کی گاڑیوں میں پیٹرول ختم ہوگیا۔ دفاتر سے نکلنے والےکئی گھنٹوں بعد بھی گھر نہیں…
حکومت حالات کے ادراک میں ناکام ہوچکی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت حالات کے ادراک میں ناکام ہوچکی۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومت ایسے بحرانوں کو جنم دے رہی ہے جنہیں حل کرنے میں دہائیاں لگ سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں…
آئی اے رحمان کی زندگی اور خدمات پر ایک نظر
پاکستان میں انسانی حقوق کے نامور علم بردار آئی اے رحمان لاہور میں 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ ٹاؤن شپ لاہور میں ادا کی گئی۔ آئی اے رحمان کی زندگی اور خدمات پر ایک نظرآئی اے رحمان یکم ستمبر 1930 کو گڑ گاؤں میں پیدا…
پاکستان کی بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیریوں کے قتل کی مذمت
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں 3 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے شوپیاں میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں کم لڑکے اور دسویں جماعت کے طالب علم کی جعلی سرچ آپریشن میں قتل کی شدید مذمت کی۔ترجمان…
بچپن کی ورزش اور صحت بخش خوراک دماغی اور جسمانی صحت میں اہم کردار ادا کرتی ہے، تحقیق
چوہوں پر کیے گئے ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ورزش اور صحت بخش خوراک بعد کی زندگی یعنی بلوغت کے بعد بڑے دماغ اور فکر و پریشانی و بے چینی کی سطح کو کم کرنے کا سبب بنتی ہے۔ اسی وجہ سے خوراک اور ورزش کو ہمیشہ اچھی صحت کے لیے…
ترقی پذیر ملکوں کے لیے فوری طور پر ہنگامی مالیاتی ریلیف فراہم کیا جائے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ملکوں کے لیے فوری طور پر ہنگامی مالیاتی ریلیف فراہم کیا جائے۔ اکنامک اینڈ سوشل کونسل فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آئی ایم ایف اور عالمی بنک ترقی پذیر ملکوں کے لیے مناسب…
مذہبی تنظیم کا کئی شہروں میں دھرنا، راستے بند، لوگوں کو مشکلات کا سامنا
ایک مذہبی تنظیم کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنا جاری ہے، جس کی وجہ سے راستے بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، جبکہ اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی اور ملتان سمیت کئی شہروں میں ٹریفک جام ہوگیا۔کراچی کی…
میرا خط پھاڑ کر پھینکا گیا ہے تو میرا جواب بھی ہے خدا حافظ، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میرا خط پھاڑکر پھینکا گیا ہے تو میرا جواب بھی ہے خدا حافظ۔شاہد خاقان عباسی نے بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ معافی کس بات کی مانگی…
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: یکطرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ فاتح
جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔جنوبی…
سندھ کے لوگوں کے شناختی کارڈ سے متعلق شیخ رشید کا بیان ٹھیک نہیں تھا، فیصل سبزواری
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگوں کے شناختی کارڈ سے متعلق شیخ رشید کا بیان ٹھیک نہیں تھا، ہم ان کو تنبیہ کرتے ہیں ایسی بات نہیں کریں۔ فیصل سبزواری نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت…
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 141 رنز کا ہدف
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور ہوم ٹیم کو جیت کے لیے صرف 141 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس…
ستمبر یا اکتوبر میں نئی مردم شماری کا عمل شروع ہوجائے گا، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج اکثریتی رائے سے مردم شماری کے نتائج کو منظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مردم شماری کے بنیادی فریم ورک پر 6 سے 8 ہفتوں میں کام مکمل ہوجائے گا، ستمبر یا اکتوبر میں نئی مردم شماری کا عمل شروع ہوجائے گا۔مشترکہ…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 3 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر 88 ہزار 735 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 3…
پاکستان میں کورونا ویکسین کی 13 لاکھ ڈوز لگائی جاچکیں
پاکستان میں اب تک کورونا ویکسین کی 13 لاکھ ڈوز لگائی جاچکی ہیں۔ صوبوں کے پاس اس وقت بھی 2 لاکھ سے زائد ویکسین کی ڈوزز باقی ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاق کے پاس اس وقت 10 لاکھ جبکہ صوبوں کے پاس 2 لاکھ سے زائد کورونا ویکسین کی ڈوزز موجود…
ہفتے کے پہلے ہی روز اسٹاک مارکیٹ میں مندی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ہفتے کے پہلے ہی روز کاروباری دن میں سرمایہ کاری کا منفی رجحان رہا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 208 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 44 ہزار 978 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں100 انڈیکس 511 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا،…
کراچی: مبینہ زیادتی کا نشانہ بنائی گئی لیڈی ڈاکٹر کا میڈیکل کروانے کا حکم
کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے شادی کا جھانسہ دے کر لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے کیس میں دو سگے بھائی ملزمان کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں شادی کا جھانسہ…
ہم نے سیاست چھوڑدی تو پاکستان سے سیاست ختم ہوجائے گی، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینراور سابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم اور پاکستانی سیاست پر تبصرہ کردیا۔حیدر آباد میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اگر ہم سیاست چھوڑ دیں…
علی اصغر ولیکا پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تاحیات سرپرست اعلیٰ مقرر
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) نے علی اصغر ولیکا کو تاحیات سرپرست اعلیٰ مقرر کردیا۔ اس حوالے سے ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق عالمگیر شیخ کو پی بی ایس اے کا تاحیات چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ اس…
اگر شوکاز واپس ہونا چاہئے تو لیڈر آف دی اپوزیشن بھی واپس ہونا چاہئے، رانا ثنا اللّٰہ
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس مسترد کرنے پر مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے پیپلز پارٹی سے وضاحت مانگ لی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ اگر شوکاز واپس ہونا چاہئے تو لیڈر آف دی…