جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہفتہ وار رپورٹ: 23 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 7 سستی ہوئیں

ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، رواں ہفتے مہنگائی میں صفراعشاریہ41 فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 23 اشیائے ضروریہ مہنگی،7 سستی اور 21 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔اعداد و شمار کے مطابق چینی، ٹماٹر،…

اعظم خان کا پہلا ٹی 20 آج، والد کے نقش قدم پر چلنے کا عزم

نوجوان مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان نے اپنے ڈیبیو میچ میں مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اترنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔گرین شرٹس کے نوجوان بیٹسمین اعظم خان آج انگلینڈ کے خلاف اپنا پہلا انٹر نیشنل ٹی 20 میچ کھیلیں گے۔انہوں نے اس حوالے سے کہا کہ…

پاکستان میں کورونا وبا کے دوران بے روزگاری بڑھ گئی

ملک بھر میں کورونا کے دوران 37 فیصد افراد کی ملازمت چلی گئی یا کام نہیں ڈھونڈ سکے، 2 کروڑ 73 لاکھ ورکرز وبا سے متاثر ہوئے۔وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سینیٹ میں تحریری جواب دیتے ہوئے بتایا کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران 12 فیصد ورکرز کی…

شیری رحمان نے اپوزیشن ارکان سے نعرے لگوا دیئے

سینیٹ میں ضمنی ایجنڈا پر بل منظور کیے جانے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، اراکین چیئرمین سینیٹ کی ڈیسک کے گرد جمع ہو گئے، پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے نعرے لگوا دیئے۔چیئرمین سینیٹ نے رضاربانی سے کہا اسٹاف کو نہیں شیری…

بجلی کے بڑھتے بل سے گھریلو بجٹ بُری طرح متاثر

بجلی کےبڑھتے ہوئے بل سے صارفین کا گھریلو بجٹ بُری طرح متاثر ہونے لگا ہے، مہنگی بجلی کے بوجھ تلےدبے کئی صارفین سیلبز کے مناسب استعمال سے لا علم ہیں۔جنوری کے لیے ایک روپے ستانوے پیسے اور مارچ کے لیے ایک روپے اننچاس پیسے فی یونٹ قیمت بڑھانے…

40 لاکھ جعلی شناختی کارڈ کس دور میں بنائے گئے؟ خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 40 لاکھ لوگوں کے جعلی شناختی کارڈ کس دور میں بنائے گئے، اگر یہ ووٹر لسٹ میں شامل ہوگئے تو جمہوری عمل پر سوال اٹھ جائے گا۔قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس میں…

کراچی میں چلتی بس پر پولیس اہل کار کی فائرنگ سے 2 خواتین زخمی

کراچی میں چلتی بس پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے دو خواتین زخمی ہوگئیں، پولیس نے پہلے کہا کہ مشتبہ شخص گرفتاری سے بچنے کے لیے بس میں چڑھا اور گولیاں چلادیں۔ تاہم اب پولیس نے اعتراف کیا ہے کہ مشتبہ شخص کو پکڑنے کے لیے پولیس اہل کار نے گولی…

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 13 کے مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ سین

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ تھرٹین کے ایک مکان سے تیل نکلنے کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ تیل نکلنے کی خبریں پھیلیں تو اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے علاقے میں پہنچ کر تیل کی غیر قانونی ڈرلنگ کرنے والے بارہ سائٹ پمپس سیل کردیئے۔ معاملہ اوگرا کے پاس…

طالبان کو فضائی سپورٹ دینے کا الزام؛ پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: طالبان کو فضائی سپورٹ دینے کے الزام پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح کی جانب سے لگایا گیا الزام مسترد کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ افغان حکومت نے سپین…

آٹا، چینی، گھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے  یوٹیلیٹی اسٹورز پر 3 بنیادی اشیا مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ یوٹیلیٹی اسٹور ز پر چینی کی فی کلو قیمت میں 17 روپے کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد یوٹیلیٹی  اسٹورز پر چینی 68  کے بجائے 85 روپے کلو دستیاب ہوگی۔…

وزیراعظم عمران خان کی امام بخاری کے مزار پر حاضری

وزیر اعظم عمران خان نے ثمر قند میں امام بخاری کے مزار پر حاضری دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے دورہ ازبکستان کے دوران ثمر قند گئے اور امام بخاری کے مزار پر حاضری دی۔ ان کے ہمراہ ازبک ہم منصب بھی تھے، اس موقع پر دونوں وزرائے اعظم نے مزار پر…

ثانیہ مراز نے یہ سیلفی کیوں لی؟

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سیلفی کب اور کیوں لیتی ہیں؟ اس حوالے سے اپنے مداحوں کو بتادیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرثانیہ مرزا نے اپنی خوبصورت سیلفی کے ساتھ اس حوالے سے پیغام بھی درج کیا۔اپنے پیغام میں بھارتی ٹینس اسٹار نے آنکھ مارنے…

سرکلر ریلوے کے لیے 6 ارب روپے کا حصہ ادا کرنے کو تیار ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کراچی سرکلر ریلوے کے لیے اپنا چھ ارب روپے کا حصہ ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے، ڈزاسٹر مینجمنٹ پلان، کراچی سرکلر…

ارجنٹینا کے لیونل میسی آدھی تنخواہ پر بارسلونا کے ساتھ رہنے پر رضامند

ارجنٹینا کے لیونل میسی آدھی تنخواہ پر بارسلونا کے ساتھ رہنے پر رضامند ہوگئے، ان کا 123ملین پاؤنڈ کا معاہدہ 30 جون کو ختم ہو گیا۔ کوپا امریکہ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اسٹار فٹبالر لیونل میسی ان دنوں چھٹیوں پر ہیں، اس لئے بارسلونا سے…

تاشقند کانفرنس میں شاہراہ ریشم کی بحالی پر غور ہوا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تاشقند کانفرنس میں شاہراہ ریشم کی بحالی پر غور ہوا ہے۔فواد چوہدری نے تاشقند میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ ازبکستان پر میڈیا بریفنگ دی۔انہوں نے کہا کہ تاشقند میں علاقائی روابط کانفرنس…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں مالی سال…