کراچی میں جمعہ سے اتوار تک گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر نے کراچی میں گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ سے کراچی گرمی کی لپیٹ میں رہے گا اور موسم گرم اور خشک رہےگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اتوار کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے،…
کراچی: کینپ 3 نیوکلٸیر بجلی گھر کی کولڈ ٹیسٹنگ مکمل
کینپ 3 نیوکلٸیر بجلی گھر کراچی کی کولڈ ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی، چاٸنا نیشنل نیوکلٸیر کارپوریشن کے مطابق بجلی گھر کی کمشننگ کا مرحلہ شروع ہورہا ہے۔ 11 سو میگاواٹ پلانٹ سے کمرشل پیداوار جنوری 2022 میں شروع ہونا ہے۔ 10 ارب ڈالر کی لاگت سے کینپ 1…
بلوچستان میں کلبھوشن کا بہت بڑا نیٹ ورک پکڑا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کلبھوشن کا بہت بڑا نیٹ ورک پکڑا۔ جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ’را‘ نے پاکستان میں بہت بڑی بڑی کارروائیاں کی ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ…
لاہور میں تیز آندھی سے موسم خوشگوار، بجلی کے 100 فیڈرز ٹرپ کر گئے
لاہور میں رات کے وقت تیز آندھی سے موسم خوشگوار ہو گیا، آندھی سے بجلی کے 100 فیڈرز بھی ٹرپ کر گئے، جس سے شہر کا بڑا حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا، محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔لاہور اور گرد و نواح میں رات…
لاڑکانہ: عدالت نے نو مسلم لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی
لاڑکانہ کی عدالت نے نو مسلم لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں نو مسلم لڑکی کےکیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ وقارعلی جونیجو نے لڑکی کو شوہر کےساتھ رہنےکی اجازت دے دی۔نومسلم لڑکی کو اس کے شوہر کے…
عالمی برادری ماحولیات کے لئے 100 ارب ڈالر کی فراہمی کو یقینی بنائے، ملک امین اسلم
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ عالمی برادری ماحولیات کے لئے 100 ارب ڈالر کی فراہمی کو یقینی بنائے، اب وقت آگیا ہے، باتوں کے بجائے ماحولیاتی چیلنجز کا عملی مقابلہ کیا جائے۔ کلائمٹ لیڈر سمٹ…
اسپیکر روک کر دکھائے، بات جوتے سے بھی آگے جائے گی، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میں ناموس رسالت ﷺ پر بات کرنا چاہتا ہوں، اسپیکر مجھے روک کر دکھائے، بات جوتے سے بھی آگے جائے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان…
سندھ کو قائل کرکے بنڈل آئی لینڈ کو جدید شہر بنانا چاہتے ہیں، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پوری کوشش ہے سندھ حکومت کو قائل کرکے بنڈل آئی لینڈ کو جدید شہر بنائیں، جہاں ماحولیات کا خیال رکھاجائے اور روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں۔عمران خان نے کہاہے کہ بے ہنگم پھیلتے شہر عذاب بنتے جارہے ہیں۔انہوں نے…
عمران خان اور جہانگیر ترین میں کبھی گاڑھی چھنتی تھی
وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین میں کبھی گاڑھی چھنتی تھی۔ جہانگیر ترین کا جہاز عمران خان کی خاطر ہر وقت حاضر ہوتا تھا۔چینی اسکینڈل کیا آیا دونوں دوستوں کے تعلق سے مٹھاس رخصت ہو گئی۔جہانگیر ترین اپنے پرانے دوست عمران خان سے دور ہوئے…
ارکان اسمبلی پارٹی کے ہیں، وزیراعظم سے ملنےمیں حرج نہیں، فواد چوہدری
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایم این ایز اور ایم پی ایز پی ٹی آئی کے ہیں، وزیراعظم سے ملاقات میں حرج نہیں ہے۔ جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اگر اراکین ملاقات کا کہہ رہے ہیں تو وزیراعظم…
ایوان صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنادیا گیا، شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایوان صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنا دیا ہے، ایچ ای سی، اسٹیٹ بینک اور دیگر اداروں سے متعلق آرڈیننس جاری کیے گئے۔اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہفتے…
لندن: ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والوں کا صبر جواب دے گیا، ہوٹل انتظامیہ سے تکرار
لندن کے ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والوں کا صبر جواب دے گیا، ہوٹل انتظامیہ سے تکرار ہوگئی۔ہیتھرو ائیرپورٹ کے قریب ہوٹل میں مقیم عاصم بلال نے جیو نیوز سے رابطہ کرکے مشکلات سے آگاہ کیا۔شہری کا کہنا ہے کہ ہمیں کھانا تاخیر سے ملتا ہے مگر وہ…
کوئٹہ دھماکے میں 60 کلو سے زائد دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، پولیس حکام
کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دھماکے میں 60 کلو سے زائد دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقامی ہوٹل میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔ پولیس…
وزیراعظم کی عوام پر مزید ٹیکس نہ لگانے کی ہدایت
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام پر مزید ٹیکس لگانے کی بجائے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے آؤٹ آف باکس سلوشنز تجویز کیے جائیں، معاشی استحکام و پائیدار گروتھ کے لئے روڈ میپ پیش کیا جائے۔وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرصدارت اکنامک…
اسلام آباد میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش، ژالہ باری، موسم خوشگوار
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری نے موسم خوشگوار کردیا۔اسلام آباد میں ہر سو چھاۓ گہرے سرمئی بادل، صبح سے مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے بعد گرج چمک اور آندھی کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے…
عمران خان سے وفود کی ملاقات ہوگی، پھر جہانگیر ترین ملیں گے، عبدالحئی دستی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالحئی دستی کا کہنا ہے کہ عمران خان سے وفود کی ملاقات ہوگی، پھر جہانگیر ترین ملیں گے۔عبدالحئی دستی نے جہانگیر ترین کیا چاہتے ہیں اس سے متعلق بھی بتادیا۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں…
کراچی اور اسٹریٹ کرائمز لازم و ملزوم ہوگئے؟
کراچی اور اسٹریٹ کرائمز لازم وملزوم ہوگئے، چار ماہ میں کئی جرائم بڑھ گئے، اس سال موبائل فون چھیننےکی وارداتوں میں 15فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رواں سال 5846 موبائل فونزچھینےجاچکےہیں، گزشتہ سال کے چار ماہ میں 5074 موبائل…
عدالتی حکم پر سی ڈی اے کا تجاوزات کے خاتمے کےلیے آپریشن
کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اعلیٰ عدلیہ کے حکم پر وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف ایٹ کی ضلع کچہری میں رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کی نگرانی میں آپریشن کیا اور غیر قانونی تعمیرات مسمار کیں۔ آپریشن کے دوران غیر قانونی تجاوزات پر…
پی پی اور اے این پی کو پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں دعوت نہیں دی گئی
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس 26 اپریل کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں مدعو نہیں کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے…
معاشی مسائل کے قابل عمل حل کے لیے صوبوں کی شرکت ضروری ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پائیدار ترقی کے لیے میکرو اکنامک استحکام پر اتفاق رائے ضروری ہے، معاشی مسائل کے قابل عمل حل کےلیے صوبوں کی شرکت ضروری ہے۔وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اکنامک ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس ہوا۔شوکت…