جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020 میں پاکستان کی 3 درجہ بہتری

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020 میں پاکستان کے رینک میں 3 درجہ بہتری آئی ہے۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے رینک میں 3درجہ بہتری…

امریکا، الیکشن فراڈ کی افواہوں کو ہوا دینے کے الزام میں پروگرام منسوخ

امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز نے  کامیاب ترین پروگرام کے میزبان لیو ڈوبس کا پروگرام الیکشن فراڈ کی افواہوں کو ہوا دینے کے الزام میں منسوخ کردیا۔ڈوبس سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زبردست حامی سمجھے جاتے ہیں، لیو ڈوبس فوکس بزنس نیٹ ورک کے…

خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر کے لیے دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔تحریری حکم نامے…

باہر سے پیسے لے آئیں ، جیلوں سے باہر آجائیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ باہر پیسے بھیجنے والے باہر سے پیسے لے آئیں اور جیلوں سے باہر آجائیں۔انہوں نے کہا کہ 5 سو ارب روپےکی ریکوری تو ہوگئی، بیرون ممالک گیا ہوا پیسا وہاں کے لوگ استعمال میں لاتے ہیں،…

تھرپارکر میں خاتون نے اسپتال کے میدان میں بچے کو جنم دیا، خرم شير

رہنما پاکستان تحریک انصاف خرم شير زمان کا کہنا ہے کہ تھرپارکر میں خاتون نے اسپتال کے میدان میں بچے کو جنم دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شير زمان نے تھرپارکر کے شہر چیلہار میں ہونے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…

ترکی سے ڈی پورٹ کیے گئے 16پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

ترکی سے ڈی پورٹ کیے گئے 16پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق  نئے کورونا ایس او پیز کے تحت تمام ڈیپورٹیز کو ریلیز کردیا گیا، ڈیپورٹیز غیر قانونی طریقے سے ترکی میں داخل ہوئے۔ 15افراد کے کیسز انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کو…

علی سدپارہ اور ٹیم کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے: وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کہتے ہیں کہ گزشتہ روز دنیا کی دوسری سب سے بلند چوٹی سر کرنے والے علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹز خالد خورشید نے اس حوالے سے جاری کیئے گئے…

اب لانگ مارچ کے بجائے ترقی مارچ کی ضرور ت ہے، چوہدری پرویز الٰہی

چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات بہت اچھی رہی، اچھے ماحول میں باتیں ہوئیں۔اُنہوں نے کہا کہ میں یہ تو نہیں کہتا گھبرانا نہیں لیکن یہ ضرور کہوں گا چیزیں بہتر ہو رہی ہیں کیونکہ ملکی معاملات میں بہتری کے لیے وزیراعظم عمران…

ثابت دھنیا کے پانی سے ہائی بلڈ پریشر کنٹرول کیا جاسکتا ہے؟

ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ آپ کے لیے علامات ظاہر کیے بغیر دل کی بیماری کا زیادہ خطرہ بناتا ہے۔ دھنیا کا پانی ہائی بلڈ پریشر  کو کنٹرول کرنے میں کس طرح مدد کرتا ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں پڑھیں۔مطالعے…

حسن علی کی تباہ کُن بولنگ کے چرچے

پنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کیخلاف دوسری اننگز میں شاندار بولنگ کرنے والے اور ایک ہی اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے حسن علی کی تباہ کُن بولنگ کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں فاسٹ بولر حسن علی نے…

میانمار میں انٹرنیٹ سروس معطل

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج روکنے کے لیے ملک گیر سطح پر انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئیں ۔دنیا بھر میں انٹرنیٹ بندش کی مانیٹرنگ کرنے والے گروپ کے مطابق میانمار میں صبح 10 بجے سے انٹرنیٹ سروسز معطل ہیں۔دوسری طرف میانمار میں فوجی…

ایس بی سی اے کی کارروائی صرف غیر قانونی تجاوزات کیخلاف ہے، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ ایس بی سی اے کی کارروائی صرف غیر قانونی تجاوزات کے خلاف ہے۔وزیر اطلاعات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایسی اطلاعات نہیں کہ کسی سیاسی شخصیت کے غیر قانونی فارم ہاؤس کو…

کابینہ کی سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کی منظوری

حکومت نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے لیے وفاقی کابینہ سے منظوری حاصل کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے منظوری سرکلر سمری کے ذریعے لی گئی، سینیٹ انتخابات کا کیس ابھی سپریم کورٹ میں بھی زیرِسماعت ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے…

سینیٹ انتخابات: KPK سے کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات کے لیے خیبر پختون خوا سے کاغذاتِ نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن خیبر پختون خوا کےایک اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ صوبہ خیبر پختون خوا سے سینیٹ کی 12 نشستوں پر…

وزیر اعظم کا ابو ظہبی کے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ٹیلی فونک رابطہ کرکےپاکستان اور متحدہ عرب امارات  ( یو اے ای) کے درمیان تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نےدوطرفہ تعلقات مزید…

اپوزیشن کا صرف کرپشن بچاؤ مل کر کھاؤ ایجنڈاہے، شہباز گل

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن کا مارچ، دھرنا شور شرابا اور صرف کرپشن بچاؤ مل کر کھاؤ ایجنڈاہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے  شہباز گِل نے پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کاخاتمہ پی پی کو قبول…

کراچی پریس کلب میں صحافیوں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) کراچی ویلفیئر اینڈ ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن اور کر اچی پریس کلب کے تعاون سے ہفتے کو کراچی پریس کلب میں صحافیوں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی،…

کیا امریکہ کا ’بدلتا رویہ‘ سعودی عرب کے لیے مشکلات کا باعث بن سکتا ہے؟

بائیڈن انتظامیہ کا یمنی محاذ پر سعودی حمایت ختم کرنے کا اعلان: امریکہ کے ’بدلتے رویے‘ کے بعد سعودی عرب کا رد عمل کیا ہوگا؟امریکی صدر جو بائیڈن نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری جنگ میں سعودی عرب کو حاصل امریکی تعاون روکنے کا اعلان کیا…