خبر وار – 9 اگست 2021 | افغانستان میں امن کا ضامن کون ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=1-m5ZMT7lpc
خبر آنکھ | کیا پاکستان میں صحافت محفوظ اور آزاد ہے؟ | ابسا کومل | 9 اگست 2021
https://www.youtube.com/watch?v=ZYxU1majh2I
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | رویت ہلال کمیٹی کا چاند دیکھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 09 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=oak5y2kNTbA
ملک بھر میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کرگئے
اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر جاری ہے اور ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 53 افراد انتقال کر گئے اور 4ہزار 40نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز…
وزیراعظم کل کراچی کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان منگل کے روز دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں۔وفاقی وزرا اور پارٹی کی سینئیر قیادت بھی وزیراعظم عمران خان کے…
دوسروں کی ناکامی کی ذمہ داری پاکستان پر نہ ڈالی جائے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی کا کہنا ہےکہ دوسروں کی ناکامی کی ذمہ داری پاکستان پر نہ ڈالی جائے،سلامتی کونسل اجلاس میں افغان نمائندے نے پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام تراشی کی، جس کا افسوس ہے۔…
چاند نظر آگیا،یوم عاشورہ 19اگست کو ہوگا
کوئٹہ: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے محرم الحرام کے چاند کے نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ یکم محرم 10اگست کو ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا…
وزیراعظم نے 10 بلین ٹری سونامی کے تحت میاواکی اربن فاریسٹ کا افتتاح کردیا
وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں 10 بلین ٹری سونامی کے تحت میاوا کی اربن فاریسٹ کا افتتاح کردیا۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا میاواکی کا جنگل اُگایا گيا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی 60 سالہ تاریخ میں 64 کروڑ درخت…
بلدیہ فیکٹری کیس: لگتا ہے بڑی مچھلیوں کو بچالیا گیا، عدالت
سندھ ہائی کورٹ نے بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کے معاملے میں تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔سانحہ بلدیہ کیس میں سزا یافتہ ملزمان کی اپیل کی سماعت کے دوران عدالت عالیہ نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔دوران سماعت عدالت نے کہا کہ لگتا ہے کہ بلدیہ…
پنجاب میں 1500 فلٹریشن پلانٹس لگ رہے ہیں، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں 1500 فلٹریشن پلانٹس لگ رہے ہیں۔گورنر ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران فرخ حبیب نے کہا کہ پنجاب میں 12 ارب روپےکی لاگت سے واٹر فلٹریشن پلانٹس لگائے جارہے ہیں۔انہوں…
بیلجیئم کی معمر خاتون کے پاس 60 ہزار ٹن باکسز کا ذخیرہ
بیلجیئم کی ایک معمر خاتون نے 60 ہزار ایسے قدیم اور اعلیٰ معیار کی اشیا کے ٹن باکسز کا خزانہ جمع کررکھا ہے۔83 سالہ یوویٹ ڈارڈینے کے پاس موجود رنگین ٹن کے ڈبوں میں چاکلیٹس، ٹوفیوں، کافی اور چاول سے لیکر تمباکو، ٹالک اور شو پالش کے ڈبے شامل…
محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 19 اگست جمعرات کو ہوگا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات کو ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محرم الحرام کے چاند کی رویت کےلیے کوئٹہ میں ہوا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر…
بریکنگ نیوز: پاکستان میں محرم کا چاند نظر آگیا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=7Q93wU0dq0k
آپ موسمیاتی تبدیلی کو کم کرنے میں کس طرح مدد کر سکتے ہیں؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=z6lX7afS6BY
طلحہ طالب کا اولمپکس کی تیاریوں کے لیے سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ ری پلے | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=ByouZr3BPfs
فرخ حبیب نے پنجاب میں فیشن پلانٹس منصوبے پر شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=xInY8yb66rs
اسپیکر کا استحقاق ہے کس کو داخلے کی اجازت دیں کس کو نہ دیں، فردوس عاشق اعوان
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی آنے پر سیکیورٹی اسٹاف نے روک لیا، جس پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اسپیکر کا استحقاق ہے کس کو داخلے کی اجازت دیں کس کو نہ دیں، گھر کی باتیں گھر میں بیٹھ کر طے کریں گے۔فردوس عاشق اعوان کو اسمبلی…
سیاسی پناہ گزین اپنے تانگے کی فکر کرے، رانا ثنا اللہ کا شیخ رشید کو جواب
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سینئر سیاستدان رانا ثنا اللہ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو سیاسی پناہ گزین کہہ دیا۔وزیر داخلہ شیخ رشید کے نواز شریف سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سیاسی پناہ گزین اپنے تانگے کی فکر…
ظالموں نے باجی کی اتنی تیاری اور گلابی جوڑے کا بھی لحاظ نہ کیا، عظمیٰ بخاری
ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان کو اسمبلی میں داخلے سے روکے جانے پر طنز کے تیر چلادیئے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ظالموں نے باجی کی اتنی تیاری اور گلابی جوڑے کا بھی لحاظ نہیں کیا، عہدہ چھن جانے کے…
افغانستان: تین روز سے جاری شدید لڑائی میں 27 بچے ہلاک، طالبان کا چھ صوبائی دارالحکومتوں پر ’قبضہ‘
طالبان کا سرِ پل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ، ’امریکی بی 52 طیاروں کی شبرغان پر بمباری‘12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے تاہم…