جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دنیا نے افغانستان کی مدد نہ کی تو دہشتگردی پھیل سکتی ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ دنیا نے افغانستان کی مدد نہ کی تو دہشت گردی پھیل سکتی ہے، عالمی انتہا پسند اور دہشتگرد تنظیمیں چاہتی ہیں افغانستان کے حالات خراب ہوں۔وزیراعظم کےنمائندہ خصوصی نے مسلم دنیا کے قائدین کو خط…

وزیراعظم سے ٹرائیکا پلس کے خصوصی نمائندوں کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کی صورتحال پر ٹرائیکا پلس کے خصوصی نمائندوں نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں چین، روس، امریکا اور پاکستان کے خصوصی نمائندے شریک ہوئے۔اس موقع پر وزیراعظم نے خطے کی سلامتی و…

نواز دور میں طالبان سے مذاکرات میں عسکری قیادت کا تعاون نہیں ملا تھا،سینیٹر عرفان صدیقی

2013 میں نواز شریف کے دورِ حکومت میں تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اس وقت طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوران عسکری قیادت کی جانب سے حکومت کو تعاون نہیں ملا تھا۔ عرب ویب سائٹ…

حکومت کیلئے پی ڈی ایم نہیں مہنگائی چیلنج ہے، غلام سرور خان

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے اپوزیشن یا پی ڈی ایم کوئی چیلنج نہیں، حکومت کے لیے چیلنج پی ڈی ایم نہیں بلکہ معاشی بدحالی اور مہنگائی ہے۔ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا پی ڈی ایم میں بھی میر…

حسن علی قومی ٹیم کی جان اور فائٹر ہے، ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے فاسٹ بولر حسن علی کو قومی ٹیم کی جان اور فائٹر قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی سب نے تعریف کی، مخالف ٹیمیں بھی داد دیتی نظر آئیں۔انہوں نے…

خاتون انجینیئر جو 32 سال تک آبدوزوں میں سٹیل کے معیار کے جعلی نتائج دیتی رہیں

خاتون انجینیئر جو 32 سال تک امریکی آبدوزوں میں استعمال ہونے والے سٹیل کے معیار کے جعلی ٹیسٹ منظور کرتی رہیںایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست واشنگٹن میں ایک میٹالرجسٹ (وہ انجینیئر جو دھاتوں کو جانچنے کا ماہر ہو) نے کئی…

سابق پاکستانی کرکٹرز کا سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست پر ردِعمل

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلا ف پاکسان کی شکست پر سابق پاکستانی کرکٹرز نےملا جلا ردِعمل دیا ہے۔سابق اسپنر توصیف احمد کا گزشتہ روز ہونے والے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کی شکست پر کہنا ہے کہ ’ انہیں بہت زیادہ افسوس…

ہم کیسے جانتے ہیں کہ زمین کی عمر کتنی ہے؟

ہمارے ذہنوں میں اکثر یہ سوال آتا ہے کہ زمین کی عمر کتنی ہے اور سائنس دان یہ کیسے معلوم کرتے ہیں کہ زمین کی عمر کتنی ہے؟ سائنسدانوں کے مطابق دنیا دراصل ایک بڑی گھڑی کی طرح ہے اور ہمیں صرف یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اس گھڑی کو کیسے پڑھنا ہے۔…

انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 54 پیسے مہنگا ہوگیا

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 54 پیسے بڑھ گیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 175 روپے 73 پیسے ہے۔ رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قدر 5 روپے 72…

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت 7 روز کے لیے دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے 7 روز کے لیے دور کردی۔اسٹیٹ بینک نے 7 روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں بینکوں سے حکومتی تمسکات خرید کر ایک ہزار 950 ارب روپے فراہم کئے ہیں۔ سرمائے کی فراہمی منی مارکیٹ سسٹم میں فنڈز کی قلت کے…

ہم ہارے نہیں ہیں ہم نے سیکھا ہے: شاہین شاہ آفریدی

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔شاہین شاہ آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی تصویر شیئر کی۔فاسٹ بولر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے…

محمد رضوان جرات، عزم اور قوت کی شاندار مثال ہیں، وی وی ایس لکشمن

سابق بھارتی بیٹسمین وی وی ایس لکشمن بھی پاکستانی بیٹسمین اور وکٹ کیپر محمد رضوان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ وی وی ایس لکشمن نے اپنے ایک بیان میں محمد رضوان کی بیماری کے باوجود بھی گزشتہ روز ہونے والےمیچ میں آسٹریلیا…

کراچی: شعبہ انسداد دہشتگردی کی دو روزہ بین الصوبائی کانفرنس

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اوراستعداد کار کے فروغ کے حوالے سے دو روزہ بین الصوبائی رابطہ کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس خصوصی سیمینار کی میزبانی ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے کی جبکہ دیگر صوبوں…

شاداب خان حسن کا ساتھ دینے میدان میں آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اپنے دوست حسن علی کا ساتھ دینے میدان میں آگئے۔شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حسن علی کی وہ تصویر شیئر کی جوکہ چیمپیئن ٹرافی جیتنے پر لی گئی تھی۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے شاداب خان نے…