جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانی مسافروں کو براہ راست سعودی عرب آنے کی اجازت مل گئی

سعودى عرب نے پاكستان سے مسافروں کو براہ راست فلائٹ سے اپنے ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے سے وہ لاکھوں پاکستانی فائدہ اٹھا سکیں گے جو کورونا کے باعث پاکستان واپس آ گئے تھے اور اب تک واپس سعودی عرب نہیں جا سکے۔ وزیراعظم کے معاون…

کراچی چڑیا گھر میں سفید شیر کی ہلاکت، غفلت کا مرتکب افسر معطل

کراچی چڑیا گھر میں پیش آنے والا واقعے پر محکمہ بلدیات سندھ نے کارروائی کرتے ہوئے غفلت کے مرتکب افسر خالد ہاشمی کو معطل کردیا ہے۔محکمہ بلدیات کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق مذکورہ افسر کی غفلت کے باعث چڑیا گھر میں سفید شیر ہلاک ہوگیا…

فواد چوہدری نے 3 اچھی خبریں شیئر کردیں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے خاتمے کے ساتھ مزید 2 خبریں شیئر کردیں۔فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 3 اچھی خبریں کے عنوان کےساتھ ایک پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ…

صدر مملکت نے نجی بینک کی محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی

صدر  مملکت عارف علوی نے نجی بینک کی بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی، جس کے بعد  فراڈ سے متاثرہ شہری کو 8 لاکھ روپے کی رقم واپس کرنے کا محتسب کا فیصلہ برقرار رہے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے شہری کے اکاؤنٹ سے 8 لاکھ روپے اے…

ڈیلرز کا مارجن 99 پیسے بڑھانے کی درخواست کی گئی ہے، ترجمان وزارت توانائی و پٹرولیم

ترجمان وزارت توانائی و پٹرولیم کا کہنا ہے کہ ماضی میں ڈیلرز کے مارجن 20 پیسے کے حساب سے بڑھتے رہے، اس بار 99 پیسے بڑھانے کی درخواست کی گئی، اس اضافے سے ڈیلرز کاماضی کانقصان بھی پورا ہوجائے گا۔ ایک بیان میں ترجمان کا کہنا ہے کہ وزارت…

پاکستان کی افریقا سے برآمدات کا حجم 3 ارب ڈالر ہے، عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان کی افریقا سے برآمدات کا حجم 3 ارب ڈالر ہے۔اسلام آباد میں پاکستان، افریقا ٹریڈ ڈیولپمنٹ کانفرنس اور سنگل کنٹری نمائش سے عبدالرزاق داؤد نے خطاب کیا۔انہوں…

آج سندھ میں کورونا کے مزید 43 نئے کیسز رپورٹ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6468 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی اموات نہیں ہوئی اور…

اے این پی کا عدالتی حکم پر بلدیاتی انتخاب کرانے کا خیرمقدم

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے عدالتی حکم پر بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانے کا خیر مقدم کیا ہے۔صدر اے این پی خیبرپختونخوا ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عدالت نے بلدیاتی انتخابات کے لیے تاخیری حربے ناکام بنائے۔انہوں نے کہا کہ بلاشبہ نچلی سطح…

شوہر وقت نہیں دیتا تھا، وکیل کی بیوی نے سوتن کو قتل کروادیا

لاہور کے علاقے جوہرٹاؤن میں وکیل کی اسسٹنٹ عقیلہ کےقتل کا ڈراپ سین ہوگیا، سوتن نے شوٹر کو دو لاکھ دے کر قتل کروایا، پولیس نے آلہ قتل اور رقم برآمد کرکے کرائے کے قاتل سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔جوہر ٹاؤن میں ایک وکیل کی اسسٹنٹ…

لاہور ایئر پورٹ پر ایمانداری کی مثال قائم شارجہ سے آنے والے مسافر کو سامان مل گیا

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے نے ایمانداری کی شاندار مثال قائم کی ہے۔ شارجہ سے آنے والے مسافر کا پانچ لاکھ روپے سے زائد مالیت کا گمشدہ سامان اسے لوٹا دیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق شارجہ سے لاہور…

سندھ حکومت نے عوام دشمنوں کیخلاف اقدام نہ کیے تو وفاق مداخلت کر سکتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اشیائے ضروریہ کی کوئی کمی نہیں، منافع خور اور ذخیرہ اندوز عوام دشمن عناصر ہیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت گندم اور کھاد کے اسٹاک سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، جس سے خطاب میں عمران خان نے کہا…

بیٹی بوجھ تھی اس لیے قتل کردیا، بچی کے ملزم باپ کا انکشاف

اسلام آباد میٹرو اسٹیشن پر بچی کی لاش ملنے والے معاملے میں مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، بچی کے ملزم والد کا کہنا ہے کہ اس کی بیٹی بوجھ تھی اسی لیے بچی کو قتل کردیا۔ڈی آئی جی آپریشن افضال کوثرکا کہنا ہے کہ پولیس کو ابتدا سے…

نور مقدم قتل کیس: سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہونے کی تحقیقات کا حکم

نور مقدم قتل کیس میں عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونےکی تحقیقات کروانے کا حکم دےدیا۔ عدالت نے شریک ملزمہ عصمت آدم جی کی مکمل سی سی ٹی وی فراہم کرنے کی درخواست خارج کردی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…

زرتاج گل سے جھگڑے کی خبر پر ملک امین اسلم کا ردعمل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے وفاقی وزیر زرتاج گل سے جھگڑے کی خبروں پر ردعمل دے دیا ہے۔ایک بیان میں ملک امین اسلم نے گلاسکو میں خاتون وفاقی وزیر سے جھگڑے کی خبر کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔انہوں نے ساتھ ہی پی ٹی آئی ایم…

اوگرا نے آئل کمپنیوں کو 24 گھنٹے سپلائی کرنے کی ہدایت کردی

ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا کہنا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ڈپوز سے 24 گھنٹے سپلائی کی ہدایت کردی ہے۔ترجمان  کا کہنا ہے کہ اوگرا تیل کی بحالی کے لیے انڈسٹری اورآئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل سے رابطے میں رہا، ڈیلرز…

افسران کے تبادلے پر سندھ اور وفاق کا تنازع برقرار

سینیر افسران کے تبادلوں پر سندھ اور وفاق میں تنازع تھمنے کا نام نہیں لے رہا، سندھ حکومت نے ایک بار پھر افسران کو ریلیز نہ کرنے کی تصدیق کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے نئے موقف کے بعد ایک بار پھر افسران کو روک لیا گیا، اس صورت حال…