جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شکارپور: دو گروپوں میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

شکارپور میں کچے کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 12 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق کچے کے علاقے رستم میں جتوئی قبیلے کے دوگروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ایس ایس پی کامران نواز کا…

مردوں کے مقابلے میں خواتین کی تکلیف کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیا جاتا، تحقیق

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق مرد مریضوں کے مقابلے میں خواتین مریض کے درد کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔ امراض کے حوالے سے مرد و خواتین کے صنفی فرق کو اجاگر کرنے کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ علاج کے معاملے میں خواتین کی تکلیف کے حوالے سے…

نارتھ کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک، مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہو گیا، مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگا دی۔نارتھ کراچی سیکٹر فائیو سی فور میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے سڑک پار کرنے والا شخص جاں بحق ہو گیا، جاں بحق شخص کی شناخت 32 سالہ…

کے۔الیکٹرک کا رواں سال اضافی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا بڑا دعویٰ

کے۔الیکٹرک کا رواں سال اضافی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔  کے۔الیکٹرک حکام  کا کہنا ہے کہ بجلی کی زیادہ سے زیادہ طلب 3400 میگاواٹ تک پہنچے گی جس کے لیے کے۔الیکٹرک کے پاس تمام تیاری مکمل ہے۔ سی ای او کے۔الیکٹرک مونس علوی کا…

ماضی کے قرضوں کی وجہ سے قرضہ مزید بڑھتا جارہا ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں لیے گئے قرضوں کی وجہ سے قرضہ مزید بڑھتا جارہا ہے۔اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بینکوں کو چھوٹے قرضے دینے کی عادت نہیں تھی اور…

شاہین آفریدی نے بھی گالف کھیلنا شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھی گالف کھیلنا شروع کردی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آل راؤنڈر محمد حفیظ نے شاہین شاہ آفریدی کی گالف کھیلنے کی ویڈیو شیئرکردی۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے محمد حفیظ نے لکھا کہ ہم…

پاکستان جنوبی افریقہ T20 سیریز، تیاریوں کا کل سے آغٓاز

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز ہفتے سے شروع ہوگی، انجری کے شکار شاداب خان کل وطن واپسی کا سفر شروع کریں گے۔دوسری جانب ہوم ٹیم شدید فٹنس مسائل میں گِھر گئی ہے، وین ڈر ڈوسین کے بعد کپتان ٹیمبا باؤما بھی…

نیشنل باڈی بلڈر چیمپئن شہزاد خان کا انتقال، موت کی وجہ جاننے کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل

نیشنل باڈی بلڈر چیمپئن شہزاد خان آفریدی بدھ کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کرگئے، اُن کی موت کی اصل وجہ معلوم کرنے کے لیے پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری طارق پرویز کے مطابق شہزاد خان…

نہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت بحال، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت بحال کردی گئی۔ رہنما مسلم لیگ (ن)  کی پارٹی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رہنما ن لیگ نے پارٹی ڈسپلن کی ہمیشہ پابندی کا حلف نامہ بھی جمع کروایا…

ڈسکہ این اے 75 کے علاقے کسووال میں ہوائی فائرنگ

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ این اے 75 کے علاقے کسووال میں ہوائی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار سیدہ نوشین کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ پی ٹی آئی کے کارکنان نے کی۔ڈی ایس پی ڈسکہ کا کہنا ہے کہ کسووال میں ہوائی فائرنگ کی…

این اے 75 ڈسکہ میں انتخاب سے پہلے پولیس نے 300 افراد کی فہرست تیار کرلی

ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ضمنی انتخاب سے پہلے پولیس نے 300 سے زائد افراد کی فہرست تیار کرلی۔ ڈی پی او سیالکوٹ کے مطابق جن افراد پر نقص امن کا شبہ ہے، ان کے نام فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔ فہرست میں آدھی تعداد ن لیگ اور…

سندھ میں کورونا سے ایک مریض کا انتقال، 358 نئے کیسز کی تشخیص

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید ایک مریض نے دم توڑ دیا جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4521 ہوگئی ہے اور 9392 ٹیسٹ کرانے پر 358 نئے کیسز سامنے آئے۔یہ بات وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک بیان…

مارچ میں کتنے موبائل و گاڑیاں چھینی گئیں، رپورٹ جاری

سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) نے کراچی میں مارچ کے مہینے میں گاڑیاں اور موبائل چھیننے اور چوری ہوجانے کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق مارچ میں گاڑی چھیننے کے 21 اور چوری کے 131 واقعات رپورٹ ہوئے۔رپورٹ…

کراچی: حلقہ این اے 249 میں شہریار آفریدی، مراد سعید کو دورہ کرنے سے روک دیا

کراچی  میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 پر ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف  کے  شہریار آفریدی اور مراد سعید کو حلقے کا دورہ کرنے سے روک دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ شہریار آفریدی اور مراد سعید نے حلقے کا دورہ کیا…

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ گلگت کا نیا شیڈول ترتیب دیدیا گیا

وزیر اعظم عمران خان کے گلگت بلتستان کے دورے کا نیا شیڈول ترتیب دیدیا گیا ہے، وزیر اعظم 12 اپریل کو گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے۔خیال رہے کہ موسم کی خرابی کے باعث 5 اپریل کو وزیراعظم گلگت بلتستان نہیں جاسکے تھے۔وزیراعظم عمران خان…

اسپیکر قومی اسمبلی کا دورہ کابل ملتوی ہونے پر افغان سربراہانِ پارلیمان کے ٹیلیفون

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے افغان پارلیمان کے سربراہان نے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کہا کہ اسد قیصر کا دورہ ملتوی ہونے پر تبادلہ خیال کیا۔اسد قیصر سے افغان چیئرمین سینیٹ فضل ہادی اور اسپیکر ولوسی جرگہ میر رحمان نے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ…

کراچی: ڈیفنس میں پارٹی کے دوران نوجوان نشہ آور چیز کھانے سے ہلاک

کراچی کے علاقے ڈیفنس بدر کمرشل میں منیب نامی  نوجوان مبینہ طور پر نشہ آور چیز کھانے سے ہلاک ہوگیا، نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ اس کے دو دوستوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات فلیٹ میں پارٹی کے دوران…

وفاقی حکومت کا گریڈ ایک سے 16 کی سیکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے گریڈ ایک سے 16 کی سیکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ختم کی جانے والی آسامیوں میں ٹرانسفر، پوسٹنگ اور ترقی کے باعث خالی آسامیاں شامل نہیں ہوں گی۔ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کمیٹی نے…

تاریخ میں پہلی بار پٹرول کی پائپ لائن کے ذریعے ترسیل کی تیاری

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پٹرول کی پائپ لائن کے ذریعے ترسیل کی تیاری کرلی گئی، جہاں وفاقی کابینہ نے مظفر گڑھ۔فیصل آباد۔لاہور پٹرول پائپ لائن کے ٹیرف کی منظوری بھی دے دی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مظفر گڑھ فیصل آباد 1832 روپے…

اسد قیصر کا طیارہ کابل میں لینڈ کیوں نہیں ہوا؟ ایئرپورٹ کمانڈر کا بیان آگیا

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے دورہ کابل ملتوی ہونے پر حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کمانڈر کا بیان سامنے آگیا۔ ایئرپورٹ کمانڈر کا کہنا تھا کہ کابل ایئرپورٹ کے قریب عمارت میں دھماکا خیزمواد کی اطلاعات تھیں۔انھوں نے مزید کہا کہ…