جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

’ڈیلی میل‘ مقدمے کا لندن میں شہباز شریف کے حق میں فیصلہ: ن لیگ ترجمان

’ڈیلی میل‘ مقدمے کا لندن میں شہباز شریف کے حق میں فیصلہ: ن لیگ ترجمانمریم نواز نے لندن ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ’نواز شریف اور شہباز شریف نے ایمانداری اور دیانت داری سے ملک و قوم کی خدمت کی ہے اسی لیے ان پر…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر، کشمیریوں کی مکمل حمایت کے عزم اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر قابض بھارتی افواج کے ظلم اور بربریت کی مذمت کے ساتھ منایا جائے گا۔پاکستان اور دنیا بھر میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی…

یومِ یکجہتی کشمیر: پی ڈی ایم کا آج مظفرآباد میں جلسہ ہوگا

یوم یکجہتی کشمیر پر پی ڈی ایم کی جانب سے آج مظفر آباد میں عوامی جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جلسے سے مولانا فضل الرحمٰن، مریم نواز، بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے دیگر قائدین خطاب کریں گے۔ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں…

برطانیہ میں کورونا سے مزید 915 اموات

برطانیہ میں کورونا وبا سے مزید 915 اموات ہوگئیں جبکہ 20 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد 1 لاکھ 10 ہزار 335 ہوگئی جبکہ کیسز کی تعداد 38 لاکھ 71 ہزار 825 سے زائد ہوچکی ہے۔دنیا میں کورونا…

مکس مارشل آرٹس مقابلہ، پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو ہرادیا

سنگا پور(جسارت نیوز) مکس مارشل آرٹس مقابلے میں پاکستانی فائٹر احمد مجتبی نے بھارتی فائٹر کو ہرا دیا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی فائٹر نے مکس مارشل آرٹس مقابلے میں بھارت کو ہرادیا، سنگاپور میں جاری مکس مارشل آرٹس مقابلے کے…

کے ٹو کو سر کرنے کی کوشش،بلغارین کوہ پیما حادثے میں ہلاک

اسکردو(جسارت نیوز)سرد موسم میں پاکستان کی بلندترین چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کی کوشش میںبلغاریہ کا کوہ پیما اٹاناس گریجو سکا حادثے میں ہلاک ہوگیا۔پاک آرمی ہیلی کاپٹر کے ریسکیو آپریشن کے دوران نعش برآمد کرکے اسکردو پہنچادی گئی،رواں سال K2…

راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان 272 رنز پر آئوٹ ،جنوبی افریقا مشکلات کاشکار

راولپنڈی (سید وزیرعلی قادری)پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 272رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ،جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے اور مہمان ٹیم نے 28اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 106رنز بنا…

ٹی ٹین میں کریس گیل کا لاٹھی چارج

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسٹار بلے باز کرس گیل نے ٹی 10 کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ برابر کر دیا جنہوں نے مراٹھا عریبیئنز کیخلاف صرف 22 گیندوں پر 84 رنز بنا ڈالے۔ ابوظہبی میں ٹی 10 لیگ میں…

کے پی ایل کشمیریوں کو عالمی سطح پر نمائندگی دلائے گی، اعظم سواتی

اسلام آباد(جسار ت نیوز)وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ کے پی ایل کشمیریوں کو عالمی سطح پر نمائندگی دلائے گی،شاہد آفریدی کے آنے سے نہ صرف مظفرآباد ٹائیگرز بلکہ پوری لیگ کو فائدہ ہوگا_جمعہ کو کشمیرپریمیئر لیگ(کے پی ایل)کی…

میانمر سوچی کا قریبی ساتھی گرفتار ، فوج مخالف مظاہرے جاری

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی فوج نے سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق سو چی کی سیاسی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے ایک اہم رکن ون تئن کو اقتصادی مرکز ینگون میں ان کی…

ترکی: طویل فاصلے پر مار کرنے والے اتماجہ میزائل کا کامیاب تجربہ

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جہاز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق راکٹ سان کے تیار کردہ میزائل ’’اتماجہ‘‘ کا ضلع سنوپ میں کامیاب تجربہ کیا گیا۔ اس حوالے سے حکام کے…

مقبوضہ کشمیر میں جلد آزادی کا سورج طلوع ہوگا، پرویز الہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جلد آزاد ی کا سورج طلوع ہوگا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر آزاد ہوکر رہے گا، کشمیریوں کی جدوجہد…

پاکستانی عوام کشمیریوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، امین الحق

وفاقی وزیر اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کشمیریوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق حق خودارادیت کشمیریوں کا حق ہے۔ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے…

کشمیر پر سیاست کرنے والوں نے اسے سیاسی نعرہ بنادیا، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے  معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل  کا کہنا ہے کہ کشمیر پر سیاست کرنے والے آج اسے سیاسی نعرے کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔شہباز گِل نے اپنے بیان میں کہا کہ کشمیر حوالگی کے پروپیگنڈے کا پرچار دراصل بھارتی…

مریم اورنگزیب نے ڈیلی میل کے کیس میں فیصلہ آنے کے بعد شہباز کی رہائی کا مطالبہ کردیا

مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ جج نےقرار دیا کہ شہباز شریف کیخلاف ڈیلی میل نے جھوٹ، مفروضے پر مبنی خبر شائع کی، سیاسی انتقام، حسد کی آگ سے ملک کی جو ہتک آپ نے کروائی، اس کا ازالہ کون کریگا؟۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ جھوٹے کاغذ…

غریب افراد سب سے زیادہ آٹے کی قیمتوں سے متاثر ہوتے ہیں, وزیر اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر جائزہ اجلاس ہوا، وزیرِ خزانہ، وزیرِ برائے اقتصادی امور، گورنر اسٹیٹ بینک اور سینئر افسران شریک ہوئے۔اجلاس میں بنیادی…

ہر ہفتے مجھے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیوں پر بریفنگ دیں، وزیراعظم کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ انھیں ہر ہفتے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیوں پر بریفننگ دی جائے۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت ریور راوی منصوبے اور این سی سی ہاؤسنگ سے متعلق اجلاس ہوا۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

ملک میں ارکان قومی اسمبلی کو خریدنے کی روایت نوازشریف نے شروع کی، فواد چودھری

وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اِس ملک میں ایم این ایز کو خریدنے کی روایت نوازشریف نے شروع کی۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ جو لوگ خریدے اور بیچے جاتے ہيں اِنہیں نواز شریف اور ان کے دائيں بائيں بیٹھے لوگ لے…