جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف علاج مکمل ہونے پر اپنی مرضی سے واپس آئیں گے، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے آج ہی بات ہوئی ہے، وہ وطن واپس آنے کے لیے بےچین ہیں، تاہم نواز شریف علاج مکمل ہونے پر اپنی مرضی سے واپس آئیں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

لاہور: ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

لاہور پولیس نے سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ کی فوٹیج اپ لوڈ کرنے والے دو افراد کو ستو کتلہ کے علاقے سے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ستوکتلہ کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر گرفتار ہونے والے ملزمان میں قمر رضا…

مصر میں لڑکیوں کے ختنے: کیا نئی قانون سازی مسئلے کا حل ہے؟

مصر میں لڑکیوں کے ختنے: کیا نئی قانون سازی مسئلے کا حل ہے؟اگرچہ ختنے کے اس واقعے کو قریب 20 سال گزر چکے ہیں، امینہ نے بی بی سی عربی کو اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جب وہ کوئی جسمانی ورزش جیسا عمل سر انجام دیتی ہیں تو انھیں آج بھی تکلیف ہوتی…

حکومت نے تمام ہی اداروں کو متنازع بنادیا، ترجمان پی ڈی ایم

نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں میاں افتخار حسین نے کہا کہ آئین میں ترمیم کا حق خالص طور پر پارلیمنٹ کا ہے۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے علاوہ آئین میں ترمیم غیر آئینی اور غیر قانونی طریقہ ہوگا، پی ڈی ایم نے سینیٹ سے متعلق صدراتی آرڈینس کو…

علی سدپارہ کے بچنے کا چانس نہ ہونے کے برابر ہے، بیٹا ساجد سدپارہ

لاپتہ پاکستانی کوہِ پیما علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے والد کے زندہ بچ جانے کی امید چھوڑ دی۔انہوں نے اسکردو میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اب ان کے والد کے زندہ بچنے کے چانسز نہ ہونے کے برابر ہیں۔ساجد سدپارہ نے مزید کہا کہ اُن کے…

بلاول بھٹو کی شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو خاندان کے مزارات پر حاضری دی ہے۔بلاول بھٹو زرداری آج گڑھی خدا بخش لاڑکانہ پہنچے، جہاں انہوں نے شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری دی۔انہوں نے سابق وزرائے اعظم ذوالفقار…

عمران خان این آر او، فردوس باجی بچوں میں ٹافیاں بانٹ رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

انہوں نے کہا کہ ٹھپہ پارٹی کی سیاست دھاندلی، پکڑ دھکڑ، لوٹ مار اور مافیا ازم کے گرد گھوم رہی ہے،  فردوس باجی آپ پھپے کٹنی کی طرح روز ماتم کرنے آجاتی ہیں۔ن لیگ پنجاب کی ترجمان نے مزید کہا کہ عمران خان دوستوں میں این آر او جبکہ فردوس باجی…

راولپنڈی اسٹیڈیم سے پکڑے گئے بکی کیخلاف مقدمہ درج

پاکستان اور جنوبی افریقا کے دوسرے ٹیسٹ کے دوران پکڑے گئے بکی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔راولپنڈی اسٹیڈیم سے حراست میں لیے گئے بکی کے خلاف ایف آئی آر تھانہ نیو ٹاؤن میں میں کاٹی گئی ہے۔مقدمہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)…

بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، قاضی امجد

فرانس میں پاکستان کے قائم مقام سفیر قاضی امجد عزیز نے کہا کہ یومِ یکجہتی کشمیر  منانے کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں بسنے والوں کے حقِ خود ارادیت کے موقف کی تائید ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم دنیا کو یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ ہم جموں و کشمیر کے…

کورونا وائرس کے مزید 399 کیسز، 32 کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9136 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 399 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32 اموات ہوئیں،…