جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیو کراچی منی زوپارک میں بندر پنجرے سے باہر نکل آیا

نیو کراچی منی زوپارک میں بندر پنجرے سے باہرآگیا۔منی زو پارک کے پنجرے سے بندرکے باہر آنے پر چڑیا گھر میں بھگدڑ مچ گئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہےکہ واقعہ انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا البتہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور لوگوں…

عمران خان نے تصوف میں دلچسپی رکھنے والے افراد کو کیا سُننے کا مشورہ دیا؟

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اکثر اپنے ماضی اور حال کے حسین اور خوبصورت لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں جنہیں اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے جبکہ اُن کی ہر پوسٹ پر لاکھوں میں لائکس اور محبت بھرے…

فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ کے بیک ڈور رابطے سے متعلق سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کچھ دنوں سے اس بارے میں کافی چہ میگوئیاں کی جارہی ہیں، میں پھر واشگاف الفاظ میں کہہ دینا چاہتا ہوں کہ سیاست سےافواج کا کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے کہا…

چیف جسٹس کی کرک مندر کی فوری تعمیر شروع کرنیکی ہدایت

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کرک میں مشتعل افراد کی جانب سے جلائے گئے مندر کی فوری تعمیر کی ہدایت کردی ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں اقلیتوں کے حقوق اور کرک میں مندر کو نذر آتش کرنے کے واقعہ سے متعلق…

بھارت: سرکاری افسر نے پانی سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی میں بجٹ کمیٹی کا اجلاس جاری تھا، اسی دوران سرکاری افسر رمیش پوار جیسے ہی بجٹ کے دستاویزات دِکھانے کے بعد کُرسی پر بیٹھے تو اپنے سامنے رکھی سینیٹائزر کی بوتل کا پانی سمجھ کر پی…

سرینا، ناومی اوساکا اگلے راونڈ میں پہنچ گئیں، انجیلک کربر ہار کر ایونٹ سے باہر

سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ میں امریکا کی سریناولیمز اور جاپان کی ناومی اوساکا نے اگلے راونڈ میں جگہ بنالی جبکہ جرمنی کی انجیلک کربر شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹونامنٹ میں جاپان کیناومی اوساکا…

پی سی بی کا جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم سے اظہارِ تشکر

راولپنڈی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم سے پاکستان آکر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے نیک خواہشات کے کلمات ادا کئے۔  ترجمان پی سی بی کے مطابق جنوبی افریقا ٹیسٹ ٹیم کی آمد سے دیگر ممالک کی ٹیموں میں بھی…

اقبال احمد: پاکستانی دانشور جن پر ہنری کسنجر کے اغوا کی سازش کا الزام لگا

ڈاکٹر اقبال احمد: امریکہ میں پہلے مبینہ ’پاکستانی دہشت گرد‘ جن پر ہنری کسنجر کے اغوا کی سازش تیار کرنے کا الزام لگایہ وہ دور تھا جب تیسری دنیا کے کئی ممالک میں آزادی کی تحریکیں چل رہی تھیں۔ کئی ملکوں کو ان تحریکوں کے نتیجے میں آزادی مل چکی…

ایران سے مذاکرات کے لیے تجارتی پابندیوں کو ختم نہیں کیا جائے گا: امریکہ

ایران، امریکہ جوہری معاہدہ: امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی خاطر تجارتی پابندیوں کو ختم نہیں کیا جائے گاسنہ 2015 میں صدر اوباما کے دور میں امریکہ اور ایران کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے…

یورپی اشرافیہ کا پسندیدہ تاریخی گندھک کا حمام جس کی رونقیں لڑکیاں بحال کر رہی ہیں

بیلی ہرکولین: گندھک کی اُبلتی ندی کنارے رومانیہ کے تاریخی حمام کو بچانے والی لڑکیاںانھوں نے بی بی سی کو بتایا ’میں نے عمارت اور اس جگہ کے ساتھ مضبوط تعلق محسوس کیا، میں اس کی خوبصورتی سے متاثر ہوئی اور گھر واپس جانے کے بعد میں صرف اس عمارت…

راولپنڈی ٹیسٹ: مارکرم کی سنچری، جنوبی افریقہ کے بلے باز ہدف کی طرف گامزن

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان: راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ میں ایڈن مارکرم کی سنچری، پاکستانی بولرز پر وکٹیں لینے کا دباؤ بڑھ گیاپاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کھیل کے آخری دن جنوبی افریقہ کی ٹیم کی پوزیشن ایڈن…

آسٹریلیا کے مختلف علاقوں میں چوہوں کی بھرمار

آسٹریلیا کے مختلف علاقوں میں چوہوں کی بڑی تعداد نے طاعون کی وبا کا خطرہ بڑھا دیا۔ آسٹریلیا کے مشرقی علاقوں میں قحط سالی کے بعد اب فصلوں کی پیداوار شروع ہوئی تو وہاں پر بڑی تعداد میں چوہے بھی آگئے۔چوہوں کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے…

عثمان بزدار کی پرویز الہیٰ کے ساتھ یہ یادگار تصویر کب کی ہے؟

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی والد کے ساتھ یادگار تصویر شئیر کردی۔ مونس الہیٰ کی جانب سے شیئر کی جانے والی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب…

محمد رضوان نے شاندار اور اعلیٰ معیار کی اننگز کھیلی، شاہد آفریدی

انہوں نے کہا تھا کہ مجھے میچ میں سنچری اسکور کرنے سے متعلق یاسر شاہ نے چیلنج دیا اور حوصلہ افزائی کی۔محمد رضوان نے مزید کہا تھا کہ یاسر شاہ نے مجھ سے کہا کہ 50 رنز تو میں بھی کرلیتا ہوں، اگر تم آج سنچری کرو تو بیٹسمین مانوں گا۔پاکستان…

پسماندہ ترین علاقوں کا وکیل ہوں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ وہ پسماندہ ترین علاقوں کے وکیل ہیں اور اب پنجاب کے دورافتادہ علاقوں کی محرومیوں کے خاتمے کا وقت آگیا ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ ترقی کے سفر کو نظرانداز کیے گئے…

ہری مرچ ملٹی وٹامنز کا خزانہ

ہری مرچ کھانوں کا مزہ تو دوبالا کرتی ہی ہے لیکن یہ صحت کے حوالے سے بھی بے شمار طبی فوائد رکھتی ہے، ہری مرچ کا مزاج خشک اور گرم ہوتا ہے۔ ہری مرچ نیوٹریشنز سے بھر پور ہوتی ہے، اس میں وٹامن اے وٹامن B6 اور وٹامن سی ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ اس…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلاء کا احتجاج، توڑ پھوڑ

اسلام آباد کچہری میں چیمبرز گرانے کے خلاف وکلاء نے پرتشد احتجاج کیا، مشتعل افراد نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کےبلاک میں کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے اور چیمبر کے باہر نعرے بازی کی, چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ اپنے چیمبر…

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا

کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں آج آلودہ ذرات کی مقدار 197 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈکی گئی ہے۔دنیا بھر…