جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان میں غذائی قلت، 10 لاکھ بچوں کی جان خطرے میں ہے، یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈز کے ادارے یونیسیف نے افغانستان میں 10 لاکھ بچوں کی جان کے خطرے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔یونیسیف نے ایک بیان میں کہا کہ اس سال افغانستان میں بچوں کا عالمی دن نہیں منایا گیا، وہاں غذائی قلت سے 10 لاکھ بچوں کی جان کو…

سپریم کورٹ میں کوئی تقسیم نہیں، ہم رائے دیتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں کوئی تقسیم نہیں، ہم اپنی رائے دیتے ہیں۔کراچی میں عشائیے سے خطاب میں منصور علی شاہ نے کہا کہ جج یہ نہیں ہے کہ وہ گاڑی میں آتا جاتا ہے بلکہ جج وہ ہوتا ہے جو طاقت کے سامنے سچ…

کئی عدالتی فیصلے ماضی کا حصہ ہیں جنھیں مٹایا نہیں جا سکتا، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ کئی عدالتی فیصلے ماضی کا حصہ ہیں جنھیں مٹایا نہیں جا سکتا۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ ہمیں اپنی غلطیاں تسلیم…

سپریم کورٹ کو تاحیات نااہلی پر ضرور نظرثانی کرناچاہیے،جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سپریم کورٹ کو تاحیات نااہلی پر ضرور نظرثانی کرنا چاہیے۔ لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ  لوگ 5 سال جیل کاٹ کر واپس آتے ہیں، مگر پھر بھی الیکشن لڑتے ہیں۔جہانگیر ترین نے…

مسجد الحرام کی پہلی منزل صرف طواف کرنے والوں کیلئے مختص

مسجد الحرام کی پہلی منزل صرف طواف کرنے والوں کے لیے مختص کردی گئی ہے۔ نگراں حرم اسپیشل فورسز کے مطابق طواف کرنے والوں کے لیے اوقات کار رات 12 سے 3 اور صبح 6 سے 10 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ توکلنا ایپ پر اوقات…

خلیجی امریکی کمیٹی کا ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنے کیلئے عالمی کوششوں پر زور

ایران سے متعلق خلیجی امریکی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں خلیجی گروپ نے ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنے کے لیے عالمی کوششوں پر زور دیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران سے متعلق خلیجی امریکی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا۔  اس…

ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے ضلع ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کی رات 7 بجکر چار منٹ پر ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل…

سعودی عرب: حوثی باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی، فوجی ٹھکانے تباہ

سعودی اتحادی فورسز نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی میں حوثیوں کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق  سعودی اتحادی فورسز کا کہنا ہے کہ یمن کے شہر صنعا، صعدہ اور مارب میں حوثیوں کے 13 فوجی ٹھکانوں کے خلاف کارروائی…

پاکستان اور سری لنکا جنوبی ایشیا کے محفوظ ترین ملک قرار

گیلپ گلوبل نے پاکستان کو جنوب ایشیائی خطے کا محفوظ ترین ملک قرار دیا ہے۔گیلپ گلوبل کی 2021 کی رپورٹ کے مطابق جنوب ایشیائی خطے میں پاکستان اور سری لنکا محفوظ ترین ملک ہیں۔گیلپ گلوبل رپورٹ کے مطابق امن و امان انڈیکس پر پاکستان اور سری لنکا…

عمران خان کو بڑا بھائی کہنے پر بھارتیوں کی سدھو پر تنقید

بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے رہنما اور نامور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی جانب سے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو بڑا بھائی کہنے پر انہیں اپنے ملک میں تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ آج نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور راہداری سے…

روئی کے دام بلند ترین ہونے کی وجہ سے کاروباری حجم کم

روئی کے دام بلند ترین ہونے کی وجہ سے کاروباری حجم کم رہا، کاٹن بروکرز فورم کے مطابق روئی کی پیداوار بڑھنے کے باوجود تقریباً آدھی روئی درآمد کرنا ہوگی۔چیئرمین کاٹن بروکرز فورم نسیم عثمان کے مطابق روئی کی پیداوار گئے برس سے 70 فیصد زائد…

سندھ میں کورونا کے 140 نئے کیسز، مسلسل دوسرے روز کوئی موت واقع نہیں ہوئی

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 140 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس دوران وائرس میں مبتلا کسی بھی شخص کی موت واقع نہیں ہوئی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

منی لانڈرنگ، ڈیجیٹل فراڈ, سائبر اٹیک کے سدباب سے متعلق اقدامات کا فیصلہ

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے ڈی جی ایف آئی اے، بینک سربراہان کے ساتھ منی لانڈرنگ، ڈیجیٹل فراڈ اور سائبر حملوں کے سدباب پر اجلاس میں مشترکہ تعاون بڑھانے کے اہم امور کی نشاندہی کی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا…

انسٹاگرام کے خلاف ’بچوں کو ہدف بنانے‘ کی تحقیقات کیوں ہو رہی ہے

انسٹاگرام کے خلاف امریکی ریاستوں کی جانب سے ’بچوں کو ہدف بنانے‘ کی تحقیقات کیوں ہو رہی ہے؟11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاستوں کا ایک گروپ اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ انسٹاگرام بچوں کو کس طرح نشانہ بناتا ہے اور ممکنہ طور…