جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملکی زر مبادلہ ذخائر 26 کروڑ ڈالر کم ہوگئے

ملکی زرِمبادلہ ذخائر 18 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 26 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 23 پیسے اضافے سے 176 روپے 39 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 26 کروڑ ڈالر کمی کے بعد ملکی…

ایلیمنیٹر 1: اسلام آباد یونائیٹڈ 5 وکٹوں سے کامیاب، پشاور زلمی آؤٹ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے ایلیمنیٹر 1 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے آؤٹ کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ…

یوکرین پر روسی حملے کے بعد شہری پناہ گاہوں کی تلاش میں: ’میں بہت پریشان اور خوف زدہ ہوں‘

یوکرین روس تنازع: یوکرین پر روسی حملے کے بعد شہری پناہ گاہوں کی تلاش میںنِک بیکبی بی س نیوز، کیئوایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنبہت سے شہری زیر زمین میٹرو سٹیشنز میں پناہ لے رہے ہیںیوکرین کے دارالحکومت کیئو میں جمعرات کی صبح…

روس کا یوکرین پر حملہ، جوابی کارروائی میں روسی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ

روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا ہے جب کہ یوکرین کی جوابی کارروائی میں روسی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں فوجی…

پیوٹن کی دھمکی، یوکرینی صدر  کابھی ہتھیار نہ ڈالنے کا عزم

ماسکو: روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے یوکرین میں فوجی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی فوجی کارروائی میں کسی نے مداخلت کی تونتیجہ انتہائی سنگین ہو گا، نتائج اتنے سنگین ہوں گے جوپہلے کبھی کسی نے…

سابق اولمپئن رشیدالحسن کا ہاکی فیڈریشن کو قانونی نوٹس، معافی کا مطالبہ

سابق اولمپئن رشید الحسن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو قانونی نوٹس بھجوادیا، جس میں انہوں نے معافی مانگنے اور 25 کروڑ روپے ہرجانہ ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔نوٹس کے مطابق رشید الحسن پر پابندی اور ان کے خلاف خبریں چلوانے پر معافی مانگنے کا…

ایلیمنیٹر 1: زلمی کا یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے ایلیمنیٹر 1 میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک روز قبل ہونے والے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو باآسانی شکست دے کر فائنل کے…

وزیراعظم عمران خان کی روس کے صدر پیوٹن سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل وزیرِ اعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات کا شیڈول تبدیل…

شیریں مزاری کا نور مقدم قتل کیس کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے نور مقدم قتل کیس کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ نور مقدم کیس کا فیصلہ درست لیکن افسوس ان کے والدین کو ریلیف دیا گیا۔شیریں مزاری…