فائر فائٹر نے نوجوان کی زندگی بچالی ،ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان نے کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی تو فائر فائٹر نے اسے پلک جھپکتے ہی پیروں سے پکڑ کر اس کی زندگی بچالی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فائر…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس سال 17 اکتوبر سے شروع ہوگا، ایونٹ یو اے ای اور عمان میں کھیلا جائے گا، فائنل دبئی میں ہوگا ،ایونٹ میں ایکسائیٹنگ اور تھرل سے بھرے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 24 اکتوبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ٹی…
میرا بھی خواب پاکستان کیلئے کھیلنا ہے، سہیل اختر
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)کی ٹیم مظفر آباد ٹائیگرز کے سہیل اختر کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ہر کھلاڑی کی طرح میرا بھی خواب پاکستان کے لئے کھیلنا ہے۔سہیل اختر نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں محنت کر رہا ہوں، پرفارمنس سے بھی مطمئن ہوں موقع دینا…
میں نے افغانستان نہیں چھوڑا: امریکی ناظم الامور
افغانستان میں امریکی ناظم الامور راس ولسن کا کہنا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں تعینات امریکی سفارت خانے کے اہلکار اور میں افغانستان چھوڑ کر نہیں گئے۔یہ بات کابل سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغانستان میں تعینات امریکی ناظم الامور راس…
شاہ محمود کے مقابل رکنِ پنجاب اسمبلی سلمان نعیم بحال
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب کے رکنِ صوبائی اسمبلی سلمان نعیم کو بحال کر دیا۔جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے سلمان نعیم کی نااہلی کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار…
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کر دیا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=As52ITZT2X8
کراچی: 8 محرم کا جلوس، کنٹینر لگا کر سڑکیں بند
کراچی میں آج آٹھویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگا، جلوس کی گزرگاہ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق مرکزی جلوس کے سلسلے میں ایم اے جناح روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔سول…
8 محرم کا جلوس، ملتان اور خیر پور میں سیکیورٹی سخت
8 محرم الحرام کے سلسلے میں ملک بھر میں جلوس برآمد ہو رہے ہیں اور مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔اس موقع پر جنوبی پنجاب کے اہم شہر ملتان اور سندھ کے شہر خیر پور میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کیئے گئے ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز ملتان کے مطابق…
بائیڈن کو افغان شہریوں کے لیے جرأت مندانہ اقدامات کرنا ہوں گے، ملالہ
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی شہری ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو افغان شہریوں خصوصاً خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے بہت کچھ کرنا ہوگا۔ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کو افغان شہریوں کے لیے جرأت مندانہ اقدامات…
وزیر خارجہ کو امریکی ہم منصب کا ٹیلی فون
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن نے ٹیلی فون کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں جامع سیاسی تصفیے کی اہمیت پر زور دیا۔وزیر…
جمیکا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دیدی
جمیکا ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز کے جیڈن سیلز پلیئر آف دی میچ قرار پائے، انہوں نے مجموعی طور پر میچ میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز…
زارا ہیٹ کی – 16 اگست 2021 | اس بار طالبان افغانستان پر کیسے حکومت کریں گے؟ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=ixBryjbTFxE
نیوز وار -16 اگست 2021 | طالبان کا قبضہ ، کابل کی صورتحال کتنی پریشان کن ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=fB0i286d-s4
عادل شاہ زیب کے ساتھ رہتے ہیں۔ افغان صورتحال ، پاکستان کے لیے کتنا بڑا چیلنج؟ | 16 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=WtZqCT5E75k
راولاکوٹ ہاکس نے کے پی ایل کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا، فائنل میں جگہ بنالی
راولاکوٹ ہاکس نے کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے فائنل میں جگہ بنالی۔کے پی ایل کے دوسرے ایلیمنیٹر میں میرپور رائلز کا مقابلہ راولاکوٹ ہاکس سے تھا، جہاں میرپور کے اوپنرز شرجیل خان اور مختار احمد نے 75 رنز کی شراکت…
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے پاورڈ پیراشوٹ سے فضائی نظارے
مظفر آباد آزاد کشمیر کے حسین نظارے اب فضا سے پاورڈ پیرا شوٹ کے ذریعے بھی کیے جا سکتے ہیں۔پاورڈ پیراشوٹ سے وادی کی سیر کرنے والے خوش ہیں تو کشمیر پریمئیر لیگ کے دوران فضا میں اڑتا یہ پاورڈ پیرا شوٹ حسین منظر بھی پیش کرتا ہے۔یہ پارورڈ پیرا…
لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کو بھارت کے ہاتھوں 151 رنز سے شکست
بھارت نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد لارڈز ٹیسٹ کے آخری روز چند اوورز قبل 151 رنز سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری بھی حاصل ہوگئی ہے۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے…
جسٹس احمد علی شیخ کا بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف نہ لینے کا فیصلہ
سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ نے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج کی حیثيت سے حلف اٹھانے سے انکار کردیا۔صدر مملکت اور چیف جسٹس آف پاکستان کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج تعیناتی کے لیے چیف جسٹس ہائی کورٹ کی…
وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا، اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے…
کراچی: آٹھویں محرم کے جلوس کی تیاری، کنٹینر لگا کر روٹ سیل، دکانیں سربمہر
کراچی میں منگل کی صبح آٹھویں، نویں اور دسویں محرم کے جلوس کے سلسلے میں پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے تینوں دنوں کے جلوس کے روٹ کے اطراف کی سڑکوں اور گلیوں پر تین دن کے لیے…