best place for discreet hookups married a v hookup on xbox 360 hookup Roosevelt New Jersey connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup casual encounter hookups best hookup subredduts

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ن لیگ کہتی ہے میاں صاحب کو کسی نے 5 کروڑ پکڑا دیے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات  فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کہتی ہے میاں صاحب کو کسی نے چلتے چلتے 5 کروڑ پکڑ وادیے، نواز شریف نے پاکستان کو لمیٹڈ کمپنی کے طور پر چلانے کی کوشش کی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے اپنے اکاؤنٹس چھپائے، ن لیگ نے الیکشن کمیشن میں 9 اکاؤنٹس چھپائے۔

فرخ حبیب نے کہا کہ پیپپلز پارٹی نے 2015 میں الیکشن کمیشن سے 15 اکاؤنٹس چھپائے۔

وزیر مملکت نے کہا کہ اسلام آباد اور بلوچستان سے بھی ن لیگ کے اکاؤنٹس کی تفصیلات آنی ہیں، بے نظیر بھٹو نے بھی ن لیگ پر اسامہ بن لادن سے فنڈ لینے کا الزام لگایا۔

فرخ حبیب نے کہا کہ اکبر ایس بابر ن لیگ کے ایزی لوڈ پر ہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی اپنے خفیہ فنڈز کا بتائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.