جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیرِ اعظم نے 25 فیصد تنخواہیں بڑھانے کی ہدایت کی، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نے گریڈ 1 سے 19 تک کی 25 فیصد تنخواہیں بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیرِ اعظم نے صوبوں کو بھی تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کرنے کا کہا ہے، پمز کے ڈاکٹروں کے ساتھ…

پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقا کی تاریخوں کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی۔ دورے میں 3 ایک روزہ اور 4 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔دورے میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 23 لاکھ 80 ہزار کے قریب

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 83 لاکھ 35 ہزار 282 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 79…

سینیٹ الیکشن :PTI نے کئی امیدواروں کے نام فائنل کر لئے

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ الیکشن کے لیئے کئی نشستوں پر امیدواروں کے نام فائنل کر لیئے۔حتمی فہرست میں شبلی فراز، حفیظ شیخ، محسن عزیز، فیصل واؤڈا، دوست محمد، ثانیہ نشتر، سیف اللّٰہ نیازی، ڈاکٹر زرقا، بیرسٹر علی ظفر اور…

پنجاب حکومت گندم کی امدادی قیمت بڑھانے پر تیار

حکومتِ پنجاب نے گندم کی امدادی قیمت بڑھانے اور مڈل مین کے کردار کو کم کرنے کی تجاویز تیار کر لیں۔پنجاب حکومت کی جانب سے آج لاہور کا دورہ کرنے والے وزیرِ اعظم عمران خان سے گندم کی امدادی قیمت بڑھانے کی اجازت لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سندھ…

موسمِ سرما میں اخروٹ کھانے کے فوائد

سردیوں میں اخروٹ کو خشک میوے کے طور پر زیادہ کھایاجاتا ہے، اخروٹ اپنے غذائی حراروں کیلوریز کے سبب موسم سرمامیں جسم میں طاقت اور حرارت پیداکرتا ہے۔  اخروٹ سردیوں میں غذا اور دوا کے طور پر زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ ماہرین طب کے مطابق…

بے گناہ وکلاء کو ہراساں کرنیوالوں کیخلاف کارروائی چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف جسٹس بلاک پر حملے کے بعد بے قصور وکلاء کے گھروں پر پولیس چھاپوں کا سلسلہ شروع ہونے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی اسلام آباد سے کل تک جامع رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

وزیرِاعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

وزیرِاعظم عمران خان ایک روز کے دورے پر لاہور پہنچ گئے، وہ ایوانِ وزیرِ اعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیرِ اعظم عمران خان کو سینیٹ الیکشن اور پنجاب کے سیاسی و انتظامی امور پر بریف کریں…

’قلا باز چوروں‘ کے گروپ نے انسٹاگرام کے ذریعے مشہور شخصیات کو کیسے لُوٹ لیا؟

’قلا باز چوروں‘ کے گروپ نے انسٹاگرام کے ذریعے مشہور شخصیات کو کیسے لُوٹ لیا؟اس گروپ نے لیوٹا کے گھر سے لگ بھگ ڈیرھ لاکھ یوور کا سامان چوری کیاایک مشتبہ شخص کو جنوری میں جبکہ باقی تین کو بدھ کے روز کے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان مشتبہ افراد میں…

ادریس خٹک کیس: ایم آئی 6 کے ایجنٹ قرار دیے جانے والے مائیکل سیمپل کون ہیں؟

ادریس خٹک کیس: ایم آئی 6 کے ایجنٹ قرار دیے جانے والے مائیکل سیمپل کون ہیں؟مائیکل سیمپل پاکستانی فوج کے سابق میجر جنرل ابوبکر مٹھا کے داماد ہیں اور فی الوقت شمالی آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ میں مقیم ہیںچہرے پر ہلکلی بھوری داڑھی، شلوار قمیض اور…

عرب سپرنگ: دس برس بعد بھی انقلاب کی گونج کیوں سنائی دیتی ہے؟

عرب سپرنگ: دس برس بعد بھی انقلاب کی گونج کیوں سنائی دیتی ہے؟قاہرہ میں دس برس قبل ایک مظاہرے نے مجھے ایک لمحے کے لیے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ 'یہ ایک عام مظاہرے سے مختلف احتجاج ہے۔‘ یہ جمعے کا دن تھا اور یہ احتجاج نماز جمعہ کے بعد شروع…

بھارت: رکشہ ڈرائیور کی بیٹی ’مس انڈیا 2020‘ کی رنر اپ قرار

بھارت میں رکشہ ڈرائیور کی بیٹی ’مس انڈیا 2020‘ کا خطاب جیتنے کی دوڑ میں رنر اپ بن گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل ’مس انڈیا 2020‘ کی فائنل تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں اس مقابلے کی فاتح اور رنر اپ کا اعلان کیا گیا۔2020…

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، زرداری و بزدار کی مذمت

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی…

پنجاب میں تبدیلی ایجنڈے کو بزدار لے کر چل رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں تبدیلی کے ا یجنڈے کو عثمان بزدار آگے لے کر چل رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر…

محمد رضوان نے دل خوش کردیا: شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار بیٹنگ اور زبردست فیلڈنگ کا مظاہرہ کرنے…

کراچی میں موسم خشک، لاہور آج دنیا کا تیسرا آلودہ شہر رہا

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنےکا امکان ہے، لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے آج تیسرے نمبر پر رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی…

لاہور میں شدید دھند، 9 پروازیں منسوخ ،8 تاخیر کا شکار

لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف دھند کے باعث فضائی آپریشن شدید متاثر ہے، بیرون اور اندرون ملک 9 پروازیں منسوخ اور 8 تاخیر کا شکار ہیں جبکہ ابوظہبی اور دوحا سے آنے والی پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا…

سابق حکمرانوں نے معیشت کا جنازہ نکال کر ملک کو تباہ کیا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے معیشت کا جنازہ نکال کر پاکستان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، ان لوگوں نے ذاتی مفادات کی خاطر اداروں کو تباہ کیا عوامی ترجیحات اور قومی مفادات کو فراموش کیا گیا۔عثمان…