جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

محمود چوہدری کی گنّا کھاتے تصاویر وائرل

سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کے بڑے داماد محمود چوہدری کی گنّا کھاتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔گزشتہ ماہ بختاور بھٹو کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے محمود چوہدری نے اپنے آفیشل…

لداخ، چین اور بھارت میں سمجھوتہ طے پاگيا

لداخ میں کشیدگی کم کرنے کے لئے چین اور بھارت کے درمیان سمجھوتہ طے پا گيا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فریقین نے بعض مقامات سے اپنی فوجیں پیچھے ہٹانی شروع کر دی ہیں۔بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ پینگانگ جھیل کے شمالی اور…

سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ پر PDM کیوں گھبرا رہی ہے،چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ پر پی ڈی ایم کیوں گھبرا رہی ہے، اوپن بیلٹ سے اپوزیشن کو نقصان نہیں فائدہ ہوگا، قبل از وقت انتخابات کی خواہش رکھنے والے 2023 ء تک صبر کریں۔چوہدری محمد سرور نے ایک بیان…

پی ایس ایل6:غیر ملکی کوچنگ اسٹاف، کھلاڑی کراچی پہنچنا شروع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں شرکت کیلئے غیر ملکی کوچنگ اسٹاف اور کھلاڑی کراچی پہنچنا شروع ہوگئے، کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کے بعد ٹیمیں 15فروری سے ٹریننگ کا آغاز کریں گی۔پی ایس ایل6 کیلئے کراچی کنگز کے کوچ ہرشل گبز اور اسسٹنٹ کوچ…

جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے پر سائرہ خان نے پولیس میں رپورٹ کردی

خیال رہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی ٹیلی ویژن اینکر سائرہ خان نے بتایا تھا کہ میرے عملی طور پر مسلمان نہ ہونے کے اعلان کے بعد مجھے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔انہوں نے بتایا تھا کہ میرے عملی طور پر مسلمان نہ ہونے کے اعلان کے بعد درجنوں جان سے…

فیصل آباد میں بسنت نائٹ، پولیس روکنے میں ناکام

فیصل آباد میں پابندی کے باوجود نوجوان گھروں کی چھتوں پر لائٹیں لگا کر بسنت نائٹ منانے میں مصروف رہے، پولیس پتنگ بازی پر قابو پانے میں ناکام رہی۔پولیس کی جانب سے فیصل آباد میں گزشتہ کئی روز سے پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری…

نیو کراچی میں زری فیکٹری کی آگ بجھا دی گئی

نیو کراچی سیکٹر الیون جے میں زری کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیوں کی مدد سے قابو پالیا گیا ہے، آتشزدگی کے نتیجے میں عمارت میں پھنسے تمام افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔سیکٹر الیون جے میں زری فیکٹری میں اچانک آگ…

نیپرا کی بجلی مزید 82 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی مزید 82 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا ہے۔نیپرا کے…

یہ کوئی نئی ویڈیوز نہیں، پہلے بھی آتی رہی ہیں: فیصل جاوید

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان کہتے ہیں کہ پہلے بھی ویڈیوز آتی رہی ہیں، یہ کوئی نئی ویڈیوز نہیں۔2018ء کے سینیٹ کے انتخابات میں مبینہ طور پر ووٹ فروخت کرنے والے خیبر پختون خوا اسمبلی کے اراکین کی ویڈیو…

ساہیوال: ہزاروں پتنگیں پکڑی گئیں، 3 دکاندار گرفتار

پنجاب بھر میں بسنت کے موقع پر پتنگ بازی، پتنگ سازی، خرید و فروخت پر پابندی کے باوجود جگہ جگہ ناصرف پتنگ بازی جاری ہے بلکہ پتنگ و ڈور سازی اور اس کی فروخت بھی جاری ہے۔ساہیوال میں تھانہ غلہ منڈی پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے…

اذان سمیع کا گانا ’میں تیرا‘ آتے ہی چھا گیا

گانے ’میں تیرا‘ کے بول اذان سمیع خان نے خود تحریر کیے ہیں جبکہ اس کی ویڈیو کے ڈائریکٹر احتشام الدین ہیں۔’میں تیرا‘ ایک رومانوی گانا ہے جس کی ویڈیو گانے کے مرکزی خیال پر ہی بنائی گئی ہے، گانے کا انداز روایتی گانوں سے ہٹ کر کیا گیا…

تھر پارکر: غذائيت کی کمی سے مزید 3 بچوں کا انتقال

سندھ کے ضلع تھر پارکر کے سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچے انتقال کر گئے۔محکمۂ صحت تھر پارکر کے مطابق انتقال کرنے والے 3 بچوں میں سے ایک 5 ماہ کا ہے جبکہ 2 نومولود ہیں۔غذائيت کی کمی اور مختلف…

چیف جسٹس نے جسٹس فائز عیسی کو وزیراعظم سے متعلق کیسز کی سماعت سے روک دیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کووزیراعظم سے متعلق کیسز کی سماعت کرنے سے روک دیا ہے،چیف جسٹس نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم کے خلاف کیس کررکھا ہے، اس لیے وہ ان سے متعلق کیسزکی سماعت نہ کریں۔…

چین نے بی بی سی ورلڈ نیوز پر پابندی لگا دی

چین نے بی بی سی ورلڈ نیوز پر پابندی لگا دیچین کی ریاستی فلم، ٹی وی اور ریڈیو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بی بی سی ورلڈ نیوز کی چین کے بارے میں رپورٹس میں نشریاتی گائیڈ لائنز کی سنگین خلاف ورزی کی ہے جن میں ’خبروں کا سچا اور منصفانہ ہونا‘ اور…

کیا آپ اس حالت میں اپنی کار چلائیں گے؟

کیا آپ اس حالت میں اپنی کار چلائیں گے؟جب اس شخص کو روکا گیا تو وہ تقریباً صفر وزیبلیٹی یعنی دیکھنے کی صلاحیت کے ساتھ گاڑی چلا رہے تھے۔سکاٹ لینڈ کے شہر ڈنڈی میں ایک شخص کے خلاف پُرخطر ڈرائیونگ کے الزام میں اس وقت مقدمہ درج کیا گیا جب انھیں…

سینیٹ الیکشن: کاغذات نامزدگی آج سے جمع کرائے جائیں گے

سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی آج سے جمع کرائے جا سکیں گے۔ جن امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست ہوں گے ان کے نام 14 فروری کو آویزاں کیے جائیں گے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 15 اور 16 فروری کو ہوگی جبکہ سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ 3…

یوسین بولٹ کس کھیل کے مداح نکلے؟

جمیکا کے عالمی شہرت یافتہ سابق ایتھلیٹ یوسین بولٹ بھی کرکٹ کے مداح نکلے۔ وہ صرف کرکٹ دیکھتے ہی نہیں بلکہ کھیلتے ہیں اور اچھی بیٹنگ بھی کرتے ہیں۔یوسین بولٹ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے وڈیو شیئر کی۔ بیٹنگ کرتے…

پاک جنوبی افریقا پہلا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بابر الیون شام 6 بجے پروٹیز کے خلاف ایکشن میں نظر آئے گی۔ٹیم ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی، حارث رؤف اور محمد حسنین کو ٹیم…