جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سپریم کورٹ نے وزیر اعظم ترقیاتی فنڈز کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے وزیر اعظم ترقیاتی فنڈز کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری  فیصلے  میں کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کیسز کی سماعت نہ کریں۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیر اعظم کے خلاف کیس کر…

گوجرانوالہ: 2 خواجہ سراؤں کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ میں 2 خواجہ سراؤں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار ملزم کا کہنا ہے کہ ایک خواجہ سرا نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بناکر بلیک میل کر رہا تھا۔پولیس کے مطابق مدوخلیل میں 2 خواجہ سراؤں کو قتل کرنے والے 2…

لاہور: چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

لاہور میں چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ شروع ہوگیا، ایونٹ کے پہلے دن سینئر امیچور اور خواتین مقابلے ہوئے۔لاہور جمخانہ کلب میں ہونے والے گالف ٹورنامنٹ میں ملک بھر کے 300 سے زائد کھلاڑی شریک ہیں۔ پہلے دن سینئر امیچورز میں جمخانہ کلب کے عمران…

سربراہ اے این پی اسفدیار ولی خان خیریت سے ہیں، ترجمان

ترجمان اے این پی نے  کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفدیار ولی خان اپنے گھر پر خیریت سے ہیں۔ترجمان اے این پی نے مزید کہا کہ اسفندیار ولی خان کے انتقال کی افواہیں بیمار ذہنیت والے پھیلا رہے ہیں۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

عمران خان شفافیت، اپوزیشن دو نمبری چاہتی ہے، فیصل جاوید

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ 2014 میں ن لیگ نے اوپن بیلٹنگ کی کمیٹی بنائی، اس وقت عمران خان نے بھی اس کی تعریف کی تھی۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

فردوس عاشق اعوان کو پی ایس ایل کا ترانہ پسند نہیں آیا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو پی ایس ایل کا ترانہ پسند نہیں آیا۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  گیت کو مزید بہتر کیا جاسکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ نصیبو لعل تو ہمارا لعل ہیں، لعل کو نگینہ بنا کر قوم کی آواز بنا…

یورپی معیشت اس سال 3.7 جبکہ 2022 میں 3.9 فیصد رہنے کا امکان

یورپین کمیشن کی جانب سے یہ رپورٹ یورپین کمشنر برائے معیشت پائولو جینٹیلینو نے آج برسلز میں ایک آن لائن پریس کانفرنس میں بتائی۔رپورٹ کے مطابق تمام یورو ایریا پر مشتمل معیشت 2021 اور 2022 میں 3.8 فید رہنے کا امکان ہے۔ تاہم عالمی وبائی مرض…

بلاول ہاؤس کراچی میں پی پی کا اہم اجلاس، سینیٹ امیدواروں کے ناموں پر غور

صدر پی پی پی پارلیمنٹرین آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پارلیمانی بورڈ کا ورچوئل اجلاس ہوا۔ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پی پی کے پارلیمانی بورڈ کے اس اجلاس میں فریال تالپور،…

وفاقی حکومت مردم شماری کے نتائج شائع کرے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی حکومت سے مردم شماری کے نتائج شائع کرنے کی درخواست کردی۔الیکشن کمیشن میں صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا ہ میں لوکل گورنمنٹس انتخابات کے انعقاد کےحوالے سے سماعت ہوئی۔صوبائی گورنمنٹ بلوچستان کی…

نینو مادے سے بنے اس جوتے کے 12 اہم خواص ہیں

جدید ٹیکنالوجی نے پاؤں کے جوتوں کو بھی ایک اسمارٹ پیرہن میں بدل دیا ہے۔ اس کی تازہ مثال وی ٹیکس شوز ہیں جو جدید نینوٹیکنالوجی کے شاہکار ہیں اور ان میں ایک ساتھ 12 خواص موجود ہیں۔ انٹرنیٹ پر کراؤڈ فنڈنگ کی مشہور ویب سائٹ، انڈی گوگو پر یہ…

سات اسکرین والا دنیا کا پہلا لیپ ٹاپ برائے فروخت

 لندن: برطانوی کمپنی نے دنیا کا ایک انوکھا لیپ ٹاپ بنایا ہے جس میں ایک نہیں، دو نہیں بلکہ پورے سات عدد ڈسپلے اسکرین ہیں جو انتہائی سنجیدہ کاموں کے لیے استعمال ہوسکتے ہیں۔ اس کمپیوٹر کو ایکسپین اسکیپ آرورا سیون کا نام دیا گیا ہے جسے…

متحدہ عرب امارات کا خلائی جہاز مریخی مدار میں داخل ہوگیا

ابوظہبی: گزشتہ برس زمین سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے امریکا، چین اور متحدہ عرب امارات کے خلائی جہازوں میں سب سے پہلے امارات کا خلائی جہاز مریخ کے مدار پر پہنچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس جولائی میں ایک دوسرے سے صرف کچھ…

برطانوی ٹیکنالوجی ایوارڈ کی فائنلسٹ میں پاکستانی خاتون سائنسی صحافی بھی شامل

 کراچی: برطانیہ میں مسلسل گیارہ برس سے جاری ایف ڈی ایم ’ایوری وومن ان ٹیکنالوجی ایوارڈ‘ کے چھ حتمی ناموں (فائنلسٹ) میں کوئٹہ کی خاتون سائنسی صحافی صادقہ خان بھی شامل ہیں۔ توقع ہے کہ جیتنے کی صورت میں خواتین کا مشہور ٹیکنالوجی ایوارڈ…