جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تیل اور کوئلے جلنے کی آلودگی پانچ اموات میں سے ایک کی وجہ قرار

 لندن: تیل،گیس اور کوئلے کو رکازی ایندھن (فوسل فیول) کہا جاتا ہے جو فضا کو آلودہ کررہا ہے۔ اب خبر یہ ہے کہ دنیا بھر میں سالانہ ہونے والی پانچ میں سے ایک موت اس کی وجہ سے واقع ہورہی ہے۔ ایک جانب تو تیل، گیس اور کوئلے کے جلنے سے فضا میں…

اب اپنی ہرتصویر کو تھری ڈی ہولوگرام میں تبدیل کیجئے

سنگاپور: تصویر میں دکھائی دینے والا ڈسپلے عام تصویر کو بھی گہری، تھری ڈی ہولوگرام تصویر میں تبدیل کرسکتا ہے۔ اگرچہ کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ پر اس کی مالی معاونت کی جارہی ہیں لیکن ماہرین کا ایک گروپ مسلسل تین برس سے اس پر کام کررہا ہے۔ اس…

فیس بک کا سیاسی پوسٹوں کو کم کرنے کا فیصلہ

سان فرانسسكو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ کچھ ممالک کے لیے سیاسی مواد کو نیوز فیڈز پر سے بتدریج کم کردیا جائے گا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی انتطامیہ کا کہنا ہے کہ اس ہفتے…

چینی خلائی جہاز، مریخ پر اترنے کے لیے تیار

بیجنگ: اس سال متحدہ عرب امارات کے خلائی مشن کے بعد اب چین کا دوسرا مشن باقاعدہ طور پر مریخی مدار کا حصہ بن چکا ہے۔ جدید ترین چینی خلائی مشن تیان وین ون سرخ سیارے کے مدار میں داخل ہوچکا ہے۔ یہ واقعہ اماراتی امید مشن سے ایک روز بعد رونما…

پاکستان میں پہلی بار فائیوجی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

 اسلام آباد: پی ٹی سی ایل گروپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کا محدود ماحول میں کامیاب تجربہ کیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان میں پہلی بار پی ٹی سی ایل گروپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کا محدود ماحول میں کامیاب تجربہ کیا، اور پہلی بار ریموٹ سرجری…

نظامِ شمسی کا سب سے دُور ’چھوٹا سیارہ‘ دریافت

ہوائی: یہ ایک چھوٹا سیارہ (planetoid) ہے جس کا قطر صرف 400 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ سورج سے اس کا موجودہ فاصلہ تقریباً 20 ارب کلومیٹر، یعنی زمین کے مقابلے میں 132 گنا زیادہ ہے اور اسی وجہ سے سائنسدانوں نے اسے ’’فار فار آؤٹ‘‘ یعنی ’’دور،…

عربی اور ہمارا کلچر

پاکستان کی سینیٹ نے عربی کو تعلیمی اداروں میں لازمی مضمون کی حیثیت سے پڑھائے جانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی اس موقع پر تلوار سونت کر سامنے آگئے۔ انہوں نے کہا کہ عربی کو ہمارے کلچر پر مسلط کیا جارہا…

افغانستان جوبائیڈن کا نیا دردِسر

امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے وزرات خارجہ کے پہلے دورے کے موقع پر امریکا از بیک، ڈپلومیسی از بیک کا نعرہ لگایا ہے۔ جوبائیڈن کے اس دعوے پر واشنگٹن پوسٹ کے ایک کالم نگار ڈیوڈ اگنیشس نے یہ گرہ لگائی ہے کہ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی واپس…

سینیٹ الیکشن میں مبینہ خرید و فروخت: وزیراعظم کا وزیر قانون کے پی سے استعفی لینے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 2018 کے سینیٹ انتخابات میں ارکانِ خیبرپختونخوا اسمبلی کی مبینہ خرید و فروخت کی وڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ کو صوبائی وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کے…

کورونا سے مزید 62 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 62 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 128 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 62 مریض انتقال کرگئے…

لگتا ہے اس مرتبہ بھی ریگولر حج نہ ہوسکے گا، نورالحق قادری

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ لگتا ہے آئندہ حج بھی ریگولر انداز کا نہیں ہوگا ، سعودی حکومت نے حج 2021 انتظامات کے حوالے سے ہمیں انتظار کا کہا ہے جبکہ ہم حج کے حوالے سے عوام…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 40 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 56 ہزار 519 ہوگئی اور 12,066 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 31 ہزار 510 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد…

سینیٹ انتخابات کے لیے شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات 2021 کے لیے شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی 12 سے 13 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ جب کہ امیدواروں کی…