جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عطا تارڑ کا پولیس پر حملہ آور ہونے کا الزام، ہر زخم کا بدلہ لینے کا اعلان

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے پولیس پر حملہ آور ہونے کا الزام عائد کردیا اور کہا کہ ایک ایک زخم کا بدلہ لیں گے۔گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد کے تھانہ سٹی کے باہر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عطا…

پولیس کی عطا تارڑ کی گرفتاری کی تردید

گوجرانوالہ پولیس نے ن لیگی رہنما عطا تارڑ کی گرفتاری کی تردید کردی۔دوسری طرف ن لیگی رہنما ؤں نے عطا تارڑ کی گرفتاری کے بعد رہائی کی بھی تصدیق کردی ہے۔پولیس نے کہا کہ ن لیگی قائدین کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے، اپوزیشن جماعت کے رہنماؤں کو…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کم ہوگئی

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار رہا۔ انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر میں 25 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 25 پیسے کم ہوکر 158 روپے 82 پیسے پر…

نریندر مودی نے لداخ کی بھارتی زمین چین کو دے دی، راہول گاندھی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر لداخ میں بھارتی زمین چین کو دینے پر تنقید شروع ہوگئی۔اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی نے لداخ سے بھارتی فوجیوں کی واپسی کے نریندر مودی حکومت کے سمجھوتے پر تنقید کی ہے۔انہوں نے کہا کہ نریندر…

عطا تارڑ ہیرو بننے کے چکر میں پولیس کی گاڑی میں بیٹھ گئے، فیاض چوہان

صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن فراڈ کرنے میں بہت تیز ہے۔ عطا تارڑ ہیرو بننے کے چکر میں پولیس کی گاڑی میں بیٹھ گئے۔ایک بیان میں فیاض چوہان نے کہا کہ یہ شہباز شریف دور کی نہیں عثمان بزدار کے دور کی پولیس ہے۔انہوں نے…

آصف زرداری کو بیٹی کی شادی کی مبارک باد دینے جاؤں گا، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات طے ہوئی ہے، جلد اُنہیں بیٹی کی شادی کی مبارک باد دینے جاؤں گا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمٰن…

انسٹاگرام کی مدد سے مشہور شخصیات کو لُوٹنے والا ’قلا باز چوروں‘ کا گروپ گرفتار

’قلا باز چوروں‘ کے گروپ نے انسٹاگرام کے ذریعے مشہور شخصیات کو کیسے لُوٹ لیا؟اس گروپ نے لیوٹا کے گھر سے لگ بھگ ڈیرھ لاکھ یوور کا سامان چوری کیاایک مشتبہ شخص کو جنوری میں جبکہ باقی تین کو بدھ کے روز کے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان مشتبہ افراد میں…

امریکا :130 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 6 افراد ہلاک

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں 130 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، حادثے میں 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ گاڑیاں ٹکرانے کا واقعہ بارش اور طوفان کے باعث سڑک پر پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر…

راجن پور: پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی

راجن پور میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ  نے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 484 ایکڑ سے زائد رقبے پر قبضہ ختم کرالیا ۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ راجن پور میں 484 ایکڑ سے زائد رقبے پر قبضہ ختم کرالیا ہے، جس کی مالیت 20 کروڑ سے…

چائنا کی دوسری ویکسین کے نتائج مثبت آئے ہیں، پروفیسر سعید خان

پروفیسر سعید خان کا کہنا ہے کہ چائنا کی دوسری ویکسین ’کین سینوبائیو‘ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پیتھالوجی پروفیسر سعید خان نےاپنے ایک بیان میں کہا کہ ویکسین ’کین سینوبائیو‘ 60 سال سے…

سندھ: 1302 ویکسینیٹر کی بھرتیاں غیر قانونی قرار

سندھ ہائی کورٹ نے نومبر 2019ء میں ہونے والی 1 ہزار 302 ویکسینیٹرز کی بھرتیوں کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے تمام ویکسینیٹرز کی بھرتیاں غیر قانونی قرار دے دیں۔عدالتِ عالیہ نے ان اسامیوں پر نئے سرے سے دوبارہ انٹرویوز لینے کا حکم دے…

زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی آج کراچی پہنچیں گے

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 6 میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی آج رات کراچی پہنچیں گے، کپتان وہاب ریاض نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔پی ایس ایل6 کیلئے پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض، شعیب ملک، امام الحق اور  کامران اکمل نے…

سینیٹ الیکشن، کامل علی آغا نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

سینیٹ انتخابات کیلئے مسلم لیگ ق کے امیدوار کامل علی آغا نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، کہتے ہیں میری تو سیکیورٹی فیس بھی میری پارٹی نے دی ہے۔ الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ق لیگ کامل علی آغا نے کہا کہ حکومت…

امریکا میں کورونا اموات 5 لاکھ سے بڑھ سکتی ہیں: جو بائیڈن

امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔امریکی صدرجوبائیڈن کا جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کورونا ویکسینیشن پروگرام انتہائی بری…

سینیٹ انتخابات: PPP نے 14 نشستوں پر ٹکٹ دیدیئے

سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 14 سیٹوں پر ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے راجہ عظیم الحق کو پنجاب میں اپنا امیدوار نامزد کر دیا، وہ کل الیکشن کمیشن میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں…