جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوسف گیلانی کے نام پر اختلاف کی کوئی بات نہیں، فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے نام پر اختلاف کی کوئی بات ہی نہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد میں سابق وزیراعظم کا سینیٹ امیدوار کے طور پر…

کراچی :فرسٹ ائر کی طالبہ کا اغوا اور اجتماعی زیادتی

کراچی کے علاقے گلشن حدید کی فرسٹ ایئر کی طالبہ کو اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس نے واقعے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرنےکا دعویٰ کیا ہے اور کہا کہ طالبہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ اسٹیل ٹاؤن تھانے میں درج کرلیا گیا…

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز تاجکستان تھا، جس کی گہرائی 80 کلو میٹر تھی۔دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں…

ویڈیو میں آنیوالے ارکان کے ووٹ سے کامیاب سینیٹرز کے نام بھی سامنے لائیں گے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ فیصل واوڈا جس طرح ڈٹ کر بات کرتے ہیں سینیٹ میں ایساشخص چاہیے،  بلوچستان سے عبدالقادر پی ٹی آئی اور  بی اے پی کے مشترکہ امیدوار ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ بلوچستان میں بی اے پی اور تحریک انصاف کاالائنس ہے، عبدالقادر کو…

طورخم بارڈر پر اسلحہ افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کسٹم نے کارروائی کرتے ہوئے طورخم بارڈر پر اسلحہ افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ کسٹم حکام کے مطابق گاڑی کی اسکیننگ کے دوران 120 پستول اور ہزاروں گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ اسلحہ…

شکایات تھیں ن لیگ کی قیادت لوگوں کو اسلحے کے زور پر ڈرانے میں مصروف ہے، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شکایات آرہی تھیں ن لیگ کی قیادت لوگوں کو اسلحے کے زور پر ڈرانے دھمکانے میں مصروف عمل ہے، جب تارڑ صاحب کو پتا چلا کہ پولیس عابد سے اسلحے سے متعلق پوچھ گچھ کر رہی…

سرینا عیسیٰ نے نیب سے براڈ شیٹ تفصیلات مانگ لیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے براڈشیٹ کی تفصیلات مانگ لیں۔سرینا عیسیٰ نے نیب کے نام لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ شہزاد اکبر نے اُن سمیت مختلف لوگوں سے پیسے ریکور کرنے کے بارے میں حیرت انگیز باتیں…

بھارت: پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکا، 11 افراد ہلاک

جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں پٹاخے بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ تامل ناڈو کے وردھ نگر میں پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا دن کو ڈیڑھ بجے اس وقت ہوا جب فیکٹری…

کیا کوئی پولیس وین میں زبردستی بیٹھ سکتا ہے؟، عطاتارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ تھانا سٹی وزیر آباد کے احاطے میں ہمارے کارکنوں کو کھڑا کیا گیا، تھانے کے افسر نے کہا کہ آپ کے نام اندراج کرنے ہیں، کیا کوئی پولیس وین میں زبردستی بیٹھ سکتا ہے؟۔ جیو نیوز کے…

کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کا سبب بنا، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.81 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کا سبب بنا۔ چینی، آٹا، چکن، انڈے، چاول، دالیں،…

سینیٹ الیکشن 2021: PTI کے بڑی جماعت بننے کے امکانات

سینیٹ الیکشن 2021 کے بعد حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بننے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق سینیٹ الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کی حکومت ایوان میں بالا میں 28 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن سکتی…

مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں صنعتی پیداوار میں 8.16 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں 8.16 فیصد اضافہ ہوا۔ دسمبر میں سالانہ بنیاد پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 11.40 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ دسمبر میں ماہانہ بنیاد پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں13.51فیصد…

کراچی سے لاہور منتقلی کے دوران 13 بیش قیمت کاریں تباہ ہوگئیں

باہر سے منگوائی گئی 13 بیش قیمت کاریں کراچی سے لاہور منتقلی کے دوران تباہ ہوگئیں۔بیرون ملک سے درآمد کی گئی مہنگی الیکٹرک کاریں حادثے میں تباہ ہوئی ہیں۔کراچی سے لاہور گاڑیاں منتقل کرنے والے ٹریلر کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آگیا ہے۔…

یورپی یونین کی برطانوی نشریاتی ادارے پر پاپندی پر تشویش

یورپی یونین نے برطانوی نشریات پر پابندی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اسے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔یورپین خارجہ امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چین نے بی برطانوی نشریاتی ادارے کی ملک کے اندر نشریات پر پا بندی عائد کردی ہے۔اعلامیے…

پی ڈی ایم تحریک نریندر مودی نے لانچ کی، سرور خان

وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی تحریک نریندر مودی نے لانچ کی ہے۔ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا کہ بھارت میں کاشت کاروں کی تحریک کے بدلنے میں نریندر مودی نے پی ڈی…

اے این پی خیبرپختونخوا نے سینیٹ نشتوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا نے سینیٹ نشتوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ جنرل نشست پر حاجی ہدایت اللّٰہ پارٹی کے امیدوار ہوں گے، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ڈاکٹر شوکت جمال امیر زادہ کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ اے این پی کا…

کراچی میں اب سردی نہیں آئے گی، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کراچی میں اب سردی نہیں آئے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 21 سے 28 فروری تک وسطی اور بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کوئٹہ میں بارش کا امکان ہے۔پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج دن چڑھنے کے باوجود دھند نے ڈیرے…

شاہ محمود کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور صدر سے رابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور صدر سے رابطہ کیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے یو این نمائندوں سے گفتگو میں انہیں مقبوضہ کشمیر، بھارتی دہشت گردی اور ایل او سی پر جارحیت سے متعلق بتایا۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ…

یہ میزائل بردار ڈرون فضا سے لانچ کیا جاسکے گا

واشنگٹن ڈی سی: دفاعی تحقیق کے امریکی ادارے ’ڈارپا‘ نے ایک نئے ڈرون ’لانگ شاٹ‘ پر کام شروع کروا دیا ہے جو میزائلوں سے لیس ہوگا اور جسے بلندی پر اڑتے ہوئے کسی طیارے سے چھوڑا جاسکے گا۔ لانگ شاٹ پر ابتدائی کام اور ڈیزائن کا ٹھیکہ تین بڑے…