جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایک تولہ سونا 800 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونا 800 روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…

برطانیہ کی پاکستان کو دی گئی امداد رقم، چھان بین پھر شروع

برطانوی پارلیمنٹ کی کمیٹی نے پاکستان میں ترقیاتی کاموں کی امدادی رقم کی چھان بین ایک بار پھر شروع کردی۔برطانوی پارلیمنٹ کی انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کمیٹی نے پاکستان میں ترقیاتی کاموں کیلئے برطانوی امداد کیسے اور کہاں خرچ ہوئی؟ کے سوال کا جواب…

چیئرمین واپڈا گالف: دوسرے دن کا راؤنڈ 9ہولز تک محدود

چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ میں دوسرے دن دھند کے باعث کھیل تاخیر سے شروع ہوا جس کی وجہ سے راؤنڈ 9 ہولز تک محدود کر دیا گیا۔لاہور جمخانہ گولف کورس پر جاری گالف ٹورنامنٹ کے دوسرا دن دھند کی وجہ سے شدید متاثر ہوا۔ کھیل صبح سات کے بجائے…

ویڈیو اسکینڈل: پرویز خٹک و اسد قیصر کو کلین چٹ دینے کے بعد تحقیقات

ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر حکومت نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو کلین چٹ دینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا۔اس حوالے سے وزراء کی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے، جس میں ایم پی ایز کی رقم لینے سے متعلق…

میڈیا پر ویڈیو دیکھ کر ہنسی بھی آتی ہے اور پریشان بھی ہوتا ہوں، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ  میڈیا پر ویڈیو دیکھ کر ہنسی بھی آتی ہے اور پریشان بھی ہوتا ہوں، ہارس ٹریڈنگ اور ویڈیو لیک کے معاملے سے اپوزیشن اور میڈیا باخبر ہے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ سب کو پتا ہے کس گھر میں…

دوسرا ٹی20: پاکستان، جنوبی افریقا کل آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل لاہور میں کھیلا جائے گا، تین میچز کی سیریز میں ہوم ٹیم کو ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہفتے کو ایک اور کرکٹ کا میلا لگے گا، جہاں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی…

ملک کی ترقی 5 برس میں نہیں ہوسکتی، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتیں صرف اپنی 5 سال کی مدت کا سوچتی ہیں جبکہ ملکی ترقی 5 برسوں میں نہیں ہوسکتی۔لاہور کے جیلانی پارک میں اربن فاریسٹ منصوبے کا افتتاح کردیا گیا، اس موقع پر معاون خصوصی ملک اسلم نے بریفنگ دی۔تقریب سے خطاب…

2015 میں بھی ایم پی ایز کو ووٹ کے بدلے پیسوں کی آفرز ہوئیں، محمد علی کا دعویٰ

 سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی جماعت اسلامی محمد علی کا کہنا ہے کہ 2015 میں بھی ایم پی ایز کو ووٹ کے بدلے پیسوں کی آفرز ہوئیں، عمران خان نے 2018 میں کہاکہ خفیہ رپورٹس ہیں ہمارے ایم پی ایز  بک گئے ہیں عمران خان نے پرویز خٹک کو امیدواروں…

یوسف رضا گیلانی بطور سینیٹ امیدوار، سہیل وڑائچ کا تجزیہ

سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن لڑنے کی خبر کو دلچسپ قرار دیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں سہیل وڑائچ نے کہا کہ یہ اقدام صرف اپوزیشن اتحاد کا امیدوار نامزد ہونا نہیں ہے، یہ پی…

کرم: PTI امیدوار کا جعلی پوسٹل بیلٹ پیپرز بھیجنے کا اعتراف

خیبرپختونخوا کے حلقہ این اے 45 کے تحریک انصاف کے امیدوار نے جعلی پوسٹل بیلٹ پیپرز بھیجنےکا اعتراف کرلیا۔این اے 45 کرم میں ضمنی انتخابات میں 600 جعلی پوسٹل بیلٹ پیپرز کے معاملے پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے تحقیقاتی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع…

ن لیگ نے سینیٹ کیلئے 5 رہنماؤں کے ناموں کی منظوری دیدی

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) نے سینیٹ انتخابات کےلیے پارٹی کے 5 رہنماؤں کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق پارٹی قیادت نے سینیٹ الیکشن کے لیے 5 امیدوار فائنل کرلیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ3 امیدوار…

کورونا بحران کے باوجود بیلجئین عوام نے 23 ارب یورو بینکوں میں جمع کروائے

رپورٹ کے مطابق 2020 میں جمع کروائی جانے والی یہ رقم گذشتہ کئی سالوں سے جمع ہونے والی رقوم سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ رقم بیلجیئم کے شہریوں کی دستیاب اوسط آمدنی کا 21 فیصد بنتی ہے۔یاد رہے کہ بیلجیئم میں 2009 کے مالی بحران کے بعد سے دستیاب اوسط…

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے عہدہ چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے عہدہ چھوڑ دیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کو ڈی۔نوٹیفائی کردیا ہے۔عثمان ڈار کو این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس دیا…

پولیس نے عطا تارڑ کو رہا کردیا، سائرہ افضل تارڑ کی تصدیق

پنجاب پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ کو رہا کردیا ہے۔سابق وفاقی وزیر صحت اور ن لیگ کی سینئر رہنما سائرہ افضل تارڑ نے عطا تارڑ کی رہائی کی تصدیق کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ کے علاقے تھانہ سٹی وزیرآباد کی پولیس نے…

عطا تارڑ نے خود گاڑی میں بیٹھ کر اپنی گرفتاری کا ڈھنڈورا پیٹا، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عطا تارڑ نے خود گاڑی میں بیٹھ کر اپنی گرفتاری کا ڈھنڈورا پیٹا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے  ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عطا تارڑ اور عابد رضا افراتفری…

منی لانڈرنگ: بھارتی بینک کی سابق سی ای او کی ضمانت منظور

بھارت کے آئی سی آئی سی آئی بینک کی سابق سی ای او چندا کوچر کو منی لانڈرنگ کے الزامات پر عدالت سے ضمانت مل گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں پریوینشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے 5 لاکھ کے مچلکے پر چندا کوچر کو ضمانت…

ایران کی یورینیئم افزودگی کی خبر خطرے کی گھنٹی ہے، ای۔3

فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران کی یورینیئم میٹل کی پروڈکشن کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایران کی جانب سے بین الاقوامی برادری سےکئے گئے وعدوں کی خلاف ورزی ہے۔فرانس ،جرمنی برطانیہ پر مشتمل ای۔3 ممالک نے مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ…