جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اے این پی کا سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔اے این پی کے صوبائی پارلیمانی بورڈ کے مطابق جنرل نشست پر حاجی ہدایت اللہ خان امیدوار ہوں گے ، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ڈاکٹر شوکت جمال امیر زادہ…

پاکستان اور جنوبی افریقا کا دوسرا ٹی20 میچ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 6 بجے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔لاہور میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے والی بابر الیون آج کا میچ بھی جیت کر سیریز…

رضوان کو نمبر ون کہنے پر سرفراز احمد نے محمد حفیظ کو جواب دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ حفیظ بھائی صاحب پاکستان کے لئے کھیلنے والے تمام کھلاڑی ملک کے لئے نمبر ون رہے اور اسی کے مطابق ان کی عزت کی جاتی ہے۔سرفراز احمد نے ٹوئٹر پر محمد حفیظ کو مخاطب کرتے ہوئے جواب دیا کہ…

کراچی :گرفتار غیرملکی دہشتگردوں سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار غیرملکی دہشتگردوں سے مکمل تحقیقات کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے جے آئی ٹی بنادی۔محکمہ داخلہ سندھ نے جے آئی ٹی کو 30 دن کے اندر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔جے آئی ٹی کی سربراہی ایس ایس پی سی ٹی…

ویڈیو اسکینڈل، کے پی حکومت تحقیقات نہیں کرے گی

خیبر پختونخوا حکومت 2018 کے سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم نہیں کرے گی۔ معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا کامران بنگش نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی ہے جس پر وزیر اعلیٰ نے صوبے…

سعودی ایئر پورٹ پر حملہ: جرمنی، برطانیہ اور فرانس کی مذمت

جرمنی، برطانیہ اور فرانس نے سعودی ایئر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔مشترکہ اعلامیے میں کہا کہ حملہ عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر تشویش اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ بدھ کے روز عرب…

ڈریپ نے چینی ویکسین کین سائنو کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے چینی ویکسین کین سائنو کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔کین سائنو ویکسین کے فیز تھری کلینکل ٹرائلز پاکستان سمیت دیگر ممالک میں منعقد ہوئے تھے۔ویکسین کین سائنو کی ہنگامی حالات میں منظور ڈریپ…

دھند کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا

لاہور سمیت وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند چھا گئی جس کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا۔ترجمان ہائی وے پٹرولنگ پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے ایم ٹو لاہور سے خانقاں ڈوگراں اور ایم تھری…

3 سال میں 37 ہزار اساتذہ بھرتی ہوں گے، سعید غنی

سندھ کابینہ نے اساتذہ کی بھرتی کے لیے پالیسی کی منظوری دے دی۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے سندھ میں اگلے 3 سال کے دوران تقریباً 37 ہزار اساتذہ آئی بی اے سکھر کے ذریعے بھرتی کیے جائیں گے۔صوبائی کابینہ نے محکمہ تعلیم میں ٹیچنگ اور…

لوگوں نے پیسے لے کر ضمیر بیچا، فواد چودھری

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے پیسے لے کر ضمیر بیچا اور پھر جھوٹ بولا ان کے الزامات کی کوئی حیثیت نہیں۔ سینیٹ انتخابات سے متعلق ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی میں شامل فواد چودھری کا پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ…

پاکستان کے رقم نہ دینے پر براڈشیٹ کی کارروائی

پاکستان کی جانب سے رقم کی عدم ادائیگی پر براڈ شیٹ کی کارروائی ، کاوے موسوی نے وکلا کو پاکستان کے اثاثے ضبط کرنے کی نئی ہدایات دے دیں۔ براڈ شیٹ پاکستان سے 2.2 ملین ڈالر کا خواہاں ہے۔ جیو نیوز نے براڈ شیٹ اور نیب حکام کے درمیان ہونے والی…

ووٹ چور حکومت قبول نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ اور ووٹ چور حکومت قبول نہیں۔سکھر میں خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ اس حکومت نے قوم کو غربت اور افلاس دی۔انہوں نے…

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدہ ہوگیا

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ فورتھ شیڈول میں ڈالے گئے تحریک لبیک پاکستان کے رہنماؤں کے نام نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔معاہدے کی دیگر شقیں منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کی جائیں گی۔ فیصلے پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط…

لاہور ایک بار پھر کچرا کنڈی میں بدلنے لگا

کچرا اٹھانے والا لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا عملہ غائب ہے، لاہور میں جگہ جگہ کوڑے کے انبار لگ گئے۔ ترجمان لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مطابق نئی صفائی کمپنی ٹھیک کام نہیں کر رہی، رات کی شفٹ میں کچرا نہ اٹھانے کے باعث 3 ہزار ٹن سے زائد…