جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈسٹرکٹ اسپتال فیصل آباد میں زیرِ علاج قیدی فرار

فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں زیرِ علاج قیدی فرار ہو گیا، جس کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ڈسٹرکٹ جیل سے 2 قیدی فرار ہوگئے، قیدیوں کی تلاش جاری ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق اخلاق…

نوازشریف کا پاسپورٹ ختم مگر علاج شروع نہیں ہوا، بابر اعوان

مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ مفرور نواز شریف کا پاسپورٹ ختم ہو گیا مگر علاج شروع نہیں ہوا۔انہو ں نے کہا کہ سزا یافتہ بیٹی کو پاکستان کے اسپتال اور سرجن پسند نہیں۔مشیر پارلیمانی امور کا کہنا تھا کہ مال لندن میں ہو تو علاج…

’’میک ان پاکستان‘‘ پالیسی کے نتائج آنا شروع ہوگئے، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ حکومت کی ’’میک ان پاکستان‘‘ پالیسی کے نتائج آنا شروع ہوچکے ہیں۔عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ کورونا کے باوجود بڑی صنعتوں کی پیداوار  22 ماہ کی بلند ترین سطح پر آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی…

صدارتی ریفرنس، سپریم کورٹ میں سماعت آج پھر ہوگی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی ریفرنس کی سماعت آج پھر ہوگی۔سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ممبران کو آج طلب کرلیا۔ سینیٹ الیکشن کی پوری اسکیم بھی طلب کرلی۔سپریم کورٹ میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق…

گھسی پِٹی تقریر کرنے والی سے عوام تنگ آچکے، فردوس عاشق

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گھسی پِٹی تقریر دہرانے والی کی آہ وبکا سے عوام تنگ آچکے، وزیرآباد کے غیور عوام نے کرپٹ ٹولے کو مسترد کیا۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کرپٹ ظلِ سبحانی اور شوباز کے بعد پنجاب تو…

وزیر اعظم نے آج سرکاری مصروفیات مؤخر کردیں

سینیٹ انتخابات اور پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان نے آج سرکاری مصروفیات مؤخر کردیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

چولستان جیپ ریلی صاحب زادہ سلطان نے جیت لی

سولہویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی 2021 کا ٹائٹل صاحب زادہ محمد علی سلطان نے اپنے نام کر لیا۔ خواتین کیٹیگری میں سلمیٰ مروت فاتح رہیں جبکہ تشنا پٹیل نے دوسری اور ماہم شیراز نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔چولستان جیپ ریلی کے ٹریک پر وزیر اعلیٰ پنجاب…

دسمبر 2019 میں ووہان میں کورونا بہت زیادہ پھیل چکا تھا، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ دسمبر 2019 میں ووہان میں کورونا کی وبا اس سے زیادہ پھیل چکی تھی جتنا اس کا اندازہ لگایا گیا تھا۔ڈبلیو ایچ او کی ٹیم نے چینی شہر ووہان میں کورونا وائرس کی ابتدا سے متعلق تحقیقات کیں، ڈبلیو ایچ او…

پی ایس ایل 6: ڈیرن سیمی کی نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ انٹری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں حصہ لے رہی ٹیموں نے پریکٹس کا آغاز کردیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور پشاور زلمی ڈیرن سیمی نے بالوں کے نئے اسٹائل کے ساتھ اسٹیڈیم میں انٹری دے دی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز اور ملتان…

کے ٹو پر کوہ پیمائی کی تاریخ کا غیرمعمولی سرچ آپریشن جاری

کے ٹو ورچوِئل اینڈ فزیکل بیس کیمپ کے معاونین نے کہا ہے کہ کے ٹو پر کوہ پیمائی کی تاریخ کا غیرمعمولی سرچ آپریشن جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ سیٹلائٹ تصاویر کے ذریعے ممکنہ مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ سنتھٹک اپرچر ریڈار ٹیکنالوجی کے ذریعے بھی…

گوجرانوالا میں ہوائی فائرنگ بچی کی جان لےگئی

گوجرانوالا میں شادی کی تقریب میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ بچی کی جان لے گئی۔دلہا کے بھائی اور کزنز نے ہوائی فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 12 سالہ راہ گیر بچی جاں بحق ہوئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ کوٹلی اروڑہ میں پیش آیا، پولیس نے دلہا…

پی ٹی آئی سینٹرل سندھ کو سینیٹ ٹکٹوں کے معاملے پر تحفظات

تحریک انصاف سینٹرل سندھ ریجن کے عہدے داروں نے سینیٹ کے ٹکٹس کے معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔گورنر سندھ کو لکھے گئے خط میں فیصل واوڈا اور ٹیکنو کریٹس سیٹ پر نامزد سیف ﷲ ابڑو کو ٹکٹ دینے کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا۔خط میں کہا گیا…

پی ایس ایل 6: ٹکٹوں کی فروخت شروع نہ ہوسکی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے لیے شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت تو مل گئی لیکن تاحال ٹکٹوں کی فروخت اور اُس کی قیمتوں کا تعین نہیں ہوسکا۔ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہونی تھی جو تاحال نہ ہوسکی جبکہ اب تک ٹکٹوں کی…

پی ایس ایل 6: ڈیرین سیمی کی نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ انٹری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں حصہ لے رہی ٹیموں نے پریکٹس کا آغاز کردیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور پشاور زلمی ڈیرن سیمی نے بالوں کے نئے اسٹائل کے ساتھ اسٹیڈیم میں انٹری دے دی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز اور ملتان…

سیاحوں کیلئے خوشخبری، ہنزہ کے پاسو کونز پہاڑ تک جانا ممکن ہوگیا

ملک بھر کے سیاحوں کے لیے خوشی کی خبر سامنے آگئی، ضلع ہنزہ کے پاسو کونز پہاڑ تک جانا ممکن ہوگیا ہے۔سیاح پہلے صرف دور سے تصویریں کھنچواتے تھے اب وہ پہاڑ کے نزدیک جاسکیں گے۔پہاڑ تک پہنچنے کے لیے مقامی لوگوں نے حکومتی امداد سے 3 کلومیٹر کا…

سندھ میں کورونا سے 7 اموات، 254 نئے کیسز

سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار 609 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 254 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 7 مریض انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان میں سید مراد علی شاہ نے 7 مریضوں…

کراچی: خاتون کو ہراساں کرنے والا نادرا کا ملازم گرفتار

کراچی کے علاقے سائٹ میں شناختی کارڈ کے حصول کے لیے آنےوالی خاتون کو ہراساں کرنے والے نادرا کے ملازم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نادرا حکام کے مطابق مذکورہ ملازم کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق سائٹ ایریا…

سعودی عرب کی تجارت میں پاکستان کا حصہ صرف ایک فیصد ہے، ناصر حیات مگوں

ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا اہم تجا رتی پارٹنر ہے لیکن دونوں ممالک کے درمیان کوئی بھی تجارتی معاہدہ نہیں ہے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط اسٹرٹیجک سفارتی اور معاشی تعلقات ہیں اور…