بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نوازشریف کا پاسپورٹ ختم مگر علاج شروع نہیں ہوا، بابر اعوان

مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ مفرور نواز شریف کا پاسپورٹ ختم ہو گیا مگر علاج شروع نہیں ہوا۔

انہو ں نے کہا کہ سزا یافتہ بیٹی کو پاکستان کے اسپتال اور سرجن پسند نہیں۔

مشیر پارلیمانی امور کا کہنا تھا کہ مال لندن میں ہو تو علاج ملک میں کیسے ہو؟ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.