بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گھسی پِٹی تقریر کرنے والی سے عوام تنگ آچکے، فردوس عاشق

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گھسی پِٹی تقریر دہرانے والی کی آہ وبکا سے عوام تنگ آچکے، وزیرآباد کے غیور عوام نے کرپٹ ٹولے کو مسترد کیا۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کرپٹ ظلِ سبحانی اور شوباز کے بعد پنجاب تو نہیں البتہ چور، لٹیرے ضرور یتیم ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ شاہی خاندان جینیاتی نقص کا شکار  ہے، انہیں علاج کے لئے بیرون ملک جانا ہی ہوتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.