جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم عمران خان سے خرم لغاری کی ملاقات، پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ واپس

وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کے دوران خرم لغاری نے انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔  ذرائع کے مطابق عمران خان نے خرم لغاری کو اُن…

بی آر ٹی پشاور: بس چلتے چلتے رک گئی

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کی مسافر بس چلتے چلتے اچانک خرابی کے باعث رک گئی، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔دوسری طرف ترجمان بس ریپڈ ٹرانزٹ کے مطابق بی آر ٹی بس تکنیکی خرابی کے بعد ٹھیک کرلی گئی۔ بی آر ٹی بس سروس…

چائے پانی کے نام پر رشوت لینے کی کوئی گنجائش نہیں، پنجاب پولیس

چائے پانی کے نام پر رشوت لینے کی کوئی گنجائش نہیں، پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا۔پنجاب پولیس کی طرف سے جاری ٹوئٹر پیغام میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی طرف سے چائے پانی کے نام پر رشوت کو نہ کہہ دیں، چائے…

لاہور: کورونا کیسز بڑھنے کے باعث 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

عالمگیر وبا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاہور کے7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا، جو 28 فروری تک جاری رہے گا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عسکری 10 بلاک اے کی گلی نمبر دو اور چار میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا…

پنجاب: بیشتر علاقوں میں شدید دھند، کئی مقامات پر موٹروے بند

لاہور سمیت وسطی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کی شدت کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا۔ترجمان ہائی وے اور موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو شدید دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے خانقاہ…

رحیم یار خان: ریت کے تودے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق

جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں ریت کے تودے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق حادثہ فیروزہ کے چولستانی علاقے چک 239 میں پیش آیا۔ریسکیو حکام کے مطابق بچے کھیل رہے تھے کہ اُن پر ریت کا تودہ گر گیا، جس کے نیچے دب کر 3…

زمین کی ایک ارب سالہ ارضیاتی تاریخ کو 40 سیکنڈ میں دیکھئے

سڈنی: ہماری زمین پر ارضیاتی عدسے سے نظر دوڑائیں تو یہ ابلے ہوئے انڈے کی مانند جگہ جگہ سے چٹخی نظر آتی ہے۔ کیونکہ یہاں فالٹ لائنیں ہیں جو خشکی کے بڑے بڑے ٹکروں پر مشتمل ہیں۔ انہیں عرفِ عام میں ٹیکٹونک پلیٹیں کہا جاتا ہے۔ اب ٹیکٹونک…

انسٹاگرام بہت جلد کثیرافراد کی لائیواسٹریمنگ شروع کرے گا

بمبئی: انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں وہ ایک سے زائد افراد کی لائیواسٹریمنگ سہولت پیش کررہا ہے۔ کمپنی کے سربراہ ایڈم میسوری نے کہا ہے کہ بہت جلد ان کا پلیٹ فارم چار افراد (ایک میزبان اور تین مہمان) کے درمیان…

لندن میں کی گئی ایک تقریر پر پی ٹی ایم کے برطانوی رکن پاکستان میں گرفتار

پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنما یوسف علی خان: لندن میں کی گئی ایک تقریر پر پشتون تحفظ مومنٹ کے برطانوی رکن پاکستان میں گرفتاریوسف علی خان اپنے ایک عزیز کی تدفین کے سلسلے میں پاکستان پہنچے تھے۔پاکستانی نژاد برطانوی کارکن یوسف علی خان کو بغاوت کے…

وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کےلیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد کردی۔ وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی…

پی ایس ایل 6: کھلاڑیوں کے بڑے بڑے پوسٹر آویزاں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی سجنے لگا ہے۔اسٹیڈیم کے مرکزی گیٹ سے گراؤنڈ تک کھلاڑیوں کے بڑے بڑے پوسٹر آویزاں کردیے گئے ہیں۔پی ایس ایل 6 جو 20 فروری سے شروع ہورہا ہے کہ ابتدائی مرحلے کے مرحلے کے…

رات گئے تک موبائل کے استعمال سے بانجھ پن کا خطرہ، تحقیق

کوئی مانے یا نہ مانے لیکن ہم میں سے بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو سونے سے پہلے اپنے موبائل کو ضرور استعمال کرتے ہیں، چاہے وہ اس میں اپنی من پسند ویڈیو دیکھیں، چیٹنگ کریں یا پھر گیم کھیلیں۔ جیسا کہ ہمیں معلوم ہے کہ گیجٹس سے نکلنے والی بلیو لائٹ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ نے 28 فروری تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی سمری ارسال تھی، جس میں پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ…

سندھ حکومت کا علی زیدی پر جزائر میں چائنا کٹنگ کا الزام

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر علی زیدی پر بنڈال اور بڈو جزیروں میں چائنا کٹنگ کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر چائنہ کٹنگ پر یقین کرتے ہیں اور پورٹ کے نام پر زمینوں پر قبضہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی…

پی ٹی آئی سندھ کے اراکین کا اعتراض سمجھ میں آنے والا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سندھ کے اراکین کا اعتراض سمجھ میں آنے والا ہے، صاف بات ہے ایک سِٹنگ ایم این ہیں تو ان کو سینیٹ کا ٹکٹ کیوں دیا جا رہا ہے۔اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا کہ دوسری طرف فیصل واوڈا نے…