ری پلے -24 اگست 2021 | چیئرمین پی سی بی کون ہوگا؟ | شاہد ہاشمی اور منیر الحق کا تجزیہ
https://www.youtube.com/watch?v=2b4PzAd6fbo
رمیز راجہ نے بےشرمی سے بھارتی بالادستی قبول کی تھی، سرفراز نواز
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ریورس سوئنگ کے موجد سرفراز نواز نے رمیز راجہ کو ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیئرمین بنانے کی مخالفت کردی۔ انہوں نے ماضی میں رمیز راجہ کی بگ تھری کی طرف جھکاؤ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ "اس نے ماضی…
لاہور میں خاتون اور ان کی بیٹی سے رکشا ڈرائیورکی زیادتی کی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ہوگئی
لاہور کے علاقے چوہنگ میں خاتون اور اُن کی بیٹی سے رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھی کی زیادتی کی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اور اُن کی بیٹی کے جسم پر متعدد خراشیں بھی پائی گئی ہیں، ڈی این اے کے نمونے فارنزک لیب…
مظفرگڑھ؛ خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے بے لباس کردیا گیا، شوہر پر بھی تشدد
مظفر گڑھ میں خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے بے لباس کردیا گیا۔ ملزمان نے شوہر پر بھی تشدد کیا۔حاملہ خاتون شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر دوا لے کر گھر جارہی تھی، ملزمان نے راستے میں گھیر کر شرمناک حرکت کی۔ماں بیٹی کے شور مچانے پر ملزم…
کابل سے مزید افراد کو نکالنے کیلئے سہولت فراہم کررہے ہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کابل سے مزید افراد کو نکالنے کے لیے سہولت فراہم کررہے ہیں، پی آئی اے نے کابل سے 1500 افراد کو نکالنے میں سہولت دی۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…
کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 کوئلہ کان کن جاں بحق
کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مارواڑ میں فائرنگ سے جاں بحق کان کنوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کان کنوں کی…
کراچی کے عوام پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کو پہچان چکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کو پہچان چکے ہیں، کراچی کے بہت سے مسائل ہیں ہر مسئلے کا حل نکالنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے…
پنڈی؛ مدرسے میں طالبہ سے زیادتی کیس پر جے آئی ٹی بنانے کا حکم
راولپنڈی کے مدرسے میں طالبہ سے مبینہ زیادتی اور تشدد کے کیس میں سیشن عدالت نے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیتے ہوئے ملزم مفتی شاہ نواز کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔پیر ودھائی میں مدرسے کی طالبہ سے مبینہ زیادتی اور تشدد کے معاملے پر عدالت نے…
رکشے میں خاتون کو ہراساں کرنے والے کی شناخت ہوئی یا نہیں؟
رکشے میں خاتون کو ہراساں کرنے والے شخص کی شناخت ہوئی یا نہیں؟ آئی جی پنجاب انعام غنی نے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے دعوے کی تردید کردی۔ماں بیٹی کے شور مچانے پر ملزم رکشا وہیں چھوڑ کر فرار ہوگئے، پولیس نے ارشاد بی بی کی…
نیب کا ایمان، عمران خان فری احتساب ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب کا ایمان، عمران خان فری احتساب ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نیب کی طرف سے عمران خان کو کوئی کال اپ نوٹس نہیں دیا جاتا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ جس شہباز شریف نے…
افغان عوام کے لیے کابل ایئرپورٹ کا راستہ مکمل طور پر بند ہے، ذبیح اللہ مجاہد
ترجمان افغان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے لیے کابل ایئرپورٹ کا راستہ مکمل طور پر بند ہے، غیرملکی افراد افغانستان چھوڑنا چاہیں تو ممانعت نہیں ہے، کوشش ہے کہ کابل میں ٹریفک کے مسائل پر جلد قابو پا لیاجائے۔ کابل میں…
افغانستان کے سابق وزیر اطلاعات جرمنی میں ’پیزا بوائے‘ بننے پر مجبور
افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں سے فرار ہونے والے سابق افغان وزیر اطلاعات جرمنی میں پیزا بیچنے پر مجبور ہوگئے۔ کابل میں طالبان کی انٹری کے بعد وہاں ایک افراتفری کا عالم ہے، اور ہر کوئی ملک سے فرار ہونے کا خواہشمند ہے۔ لیکن اس…
بھارت افغانستان میں مداخلت سے باز رہے: فواد چوہدری ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=MNAEtenjwZk
کراچی کی ترقی کے بارے میں بلاول بھٹو کی نئی پیش گوئی ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=wiQQihGXJCE
طالبان کے امیرالمومنین زندہ ہیں: ذبیح اللّٰہ مجاہد
افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ شیخ الحدیث ہیبت اللّٰہ زندہ ہیں۔یہ بات طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کابل سے ’جیو نیوز ‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتائی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہیبت…
پاکستان کا گائیڈڈ میزائل ’فتح ون‘ کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے گائیڈڈ میزائل ’فتح ون‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ون میزائل روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ گائیڈڈ میزائل…
نیوزی لینڈ کے کرکٹر فن ایلن کورونا میں مبتلا
نیوزی لینڈ کے کرکٹر فن ایلن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، وہ اس وقت دورہ بنگلہ دیش پر اپنی قومی ٹیم کے ہمراہ ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ فن ایلن کا بنگلادیش آمد پر کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا۔بتایا جارہا ہے کہ فن ایلن انگلینڈ میں دی…
سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری فرقان کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ لاپتہ شہری کا شناخت کارڈ بلاک کیا جائے اگر خود روپوش ہے تو بیرون ملک نہ جاسکے۔سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی…
فٹ ہونے کے بعد بولنگ میں ردھم آیا ہے، شاداب خان
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ فٹ ہونے کے بعد میری بولنگ میں ردھم آیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ پری سیزن کیمپ بہت اچھا جارہا ہے، پریکٹس میچز کا فائدہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کیمپ میں شامل…
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 77 پیسے مہنگا ہوگیا
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر 77 پیسے مہنگا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر 165 روپے 20 پیسے ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…