جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ڈی ایم کا کوئٹہ، پشاور میں مظاہروں کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کوئٹہ اور پشاور میں مظاہروں کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم آج عام آدمی کی آواز ہے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی…

روپے میں گراوٹ کا معاملہ، قائمہ کمیٹی میں گورنر اسٹیٹ بینک طلب

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے روپے میں گراوٹ کے معاملے پر گورنر اسٹیٹ بینک کو طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے معاملے پر ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کمیٹی کو مطمئن…

خدشہ ہے جج رانا شمیم کا بیان حلفی جعلی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ ے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ خدشہ ہے  چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کا بیان حلفی جعلی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں معاملے کی سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللّٰہ نے صحافی انصار عباسی سے مکالمے کے دوران…

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی، پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے آئندہ عالمی ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق 2024…

رانا شمیم کے صاحبزادے نے فیصل واوڈا کے الزامات مسترد کردیے

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے صاحبزادے احمد حسن نے فیصل واوڈا کے الزامات مسترد کردیے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں والد رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلقہ سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں احمد حسن نے کہا کہ فیصل واوڈا نے سابق چیف جج…

چوہدری شجاعت کی عیادت کیلئے حمزہ شہباز اسپتال پہنچ گئے

ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) میں دوریاں کم ہونے لگیں۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز ق لیگی سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کے لیے اسپتال جا پہنچے۔حمزہ شہباز کی اسپتال آمد کے موقع پر اسپیکر…

پتا نہیں اپوزیشن کو ٹیکنالوجی سے کیا مسئلہ ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے جہلم شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب میں اپوزیشن پر نشانے لگانے سے بھی نہ چوکے۔جہلم شاہراہ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ آج ٹیکنالوجی کا دور ہے، حیران ہیں کہ اپوزیشن ووٹنگ کے لیے…

وزیراعظم نے جہلم شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے جہلم شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، 128 کلومیٹر طویل دو رویہ سڑک 16 ارب روپے کی لاگت میں تعمیر ہوگی۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں جہلم شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھا، یہ سڑک 30 ماہ کی مدت میں مکمل…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کن 7 شہروں میں ہوگا؟

آسٹریلیا میں اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 7میزبان شہروں کا اعلان کر دیا گیا، فائنل 13 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق اگلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک میلبرن، ایڈیلیڈ ، برسبین ،…

میچ سے قبل ڈاکٹرز کا رضوان کی صحت سے متعلق کیا کہنا تھا؟

قومی کرکٹر محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ آسٹریلیا کے ساتھ میچ سے قبل طبیعت خراب ہونے پر جب وہ اسپتال پہنچے تھے تو ڈاکٹرز نے اُنہیں میچ کھیلنے سے خبردار کیا تھا۔حالیہ کھیلے جانے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار کھیل پیش کر…

قائدِ اعظم، فاطمہ جناح کے ترکے کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ نے قصرِ فاطمہ موہٹہ پیلس میں میڈیکل کالج کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم اور ان کی ہمشیرہ فاطمہ جناح کے ترکے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی ہدایت کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے تحقیقات کے لیے…

ایم کیو ایم کا حکومت کی حمایت کا فیصلہ

ایم کیوایم نے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کرلیا، امین الحق کاکہنا ہے کہ ہم اجلاس میں قانون سازی پر حکومت کی حمایت کریں گے، ای وی ایم کے بل سمیت دیگر پر ایم کیو ایم حکومت کی حمایت کرے گی۔وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی…

آرڈیننسز نامنظور کرنے کی قرار داد سینیٹ میں جمع کرا رہے ہیں: یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم حکومت کے آرڈیننسز کو نامنظور کرنے کی قرار داد سینیٹ میں جمع کرا رہے ہیں۔سابق ویزراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک…

کوآپریٹو مارکیٹ میں فائر سیفٹی آلات نہیں تھے، فائر بریگیڈ حکام

کراچی کے علاقے صدر میں کوآپریٹو مارکیٹ میں آگ لگنے سے 600 دکانیں متاثر ہوئیں ،فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں فائر سیفٹی کے کوئی آلات موجود نہیں تھے۔ فائربریگیڈ کا بتانا ہے کہ آگ لگنے سے مارکیٹ کی 600 دکانیں متاثر ہوئیں…

بابر اعظم کو ’پلیئر آف دی ٹورنامنٹ‘ کیوں نہیں ملا؟ وسیم اکرم نے وجہ بتادی

سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ’پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ‘ نہ دیے جانے کی وجہ بتادی۔وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگرچہ بابر نے ایونٹ میں سب سے زیادہ رنز بنائے اور سرفہرست رہےلیکن پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے…