انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 40 پیسے کم ہوکر کاروبار کی بندش پر 174.89 روپے ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان تھا، ڈالر کی قدر کاروبار کے آغاز کے بعد 59 پیسے کم ہو کر 174 روپے 70 پیسے رہی۔سندھ صرافہ…
انگلینڈ نے سان مرینو کو 10 گولز سے ہراکر ورلڈکپ 2022 کیلئے کوالیفائی کرلیا
انگلینڈ نے کمزور حریف سان مرینو کے خلاف گول پر گول کرتے ہوئے ایک دو نہیں بلکہ پورے 10 گول داغ دیے۔ انگلینڈ نے سان مرینو کو آؤٹ کلاس کرکے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ واضح رہے کہ یہ انگلینڈ کی 57 سال بعد کسی بھی حریف ٹیم کے…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 806 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 806 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 542 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 892 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی آج بلند ترین سطح پر 46 ہزار 628 رہی۔…
پاکستان کو آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی ملنے پر وسیم خان بھی خوش
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو (سی ای او) نے پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ کی میزبانی ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی ملنے پر بہت خوش ہوں۔شعیب اختر، وقار…
NewsEye | کیا صرف ن لیگ ہی سازش کر رہی ہے اور بدنام کر رہی ہے؟ | اپوزیشن کو ٹیکنالوجی کا خوف؟ | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=7S-CWjY_AjU
دوبارہ چلائیں | پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے حقوق حاصل کر لیے | بھارت ایونٹ…
https://www.youtube.com/watch?v=QBXnhChCBNk
افغانستان سے لاتعلقی نہ کرنے پر امریکا کو قائل کرنے کی کوشش کی، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو قائل کرنے کی کوشش کی کہ افغانستان سے لاتعلقی اس کے مفاد میں نہیں ہوگی، اس وقت عالمی برادری افغانوں کی انسانی معاونت کا عندیہ دے چکی ہے۔کمیٹی چیئرپرسن شیری رحمان کی زیرصدارت…
ماضی میں زمین مالکان کو فائدہ پہنچانے کے لیے موٹروے بنی، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ماضی میں زمین مالکان کو فائدہ پہنچانے کے لیے موٹروے بنی۔اسلام آباد میں جہلم ڈوئل کیرج وے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری نے کہا کہ پچھلی حکومتوں نے زمین مالکان کو فائدہ…
سندھ میں کورونا کے 39 نئے کیسز، ایک مریض کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3318 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 39 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ایک مریض انتقال کرگیا، جس کے بعد…
پاکستان کو ICC ایونٹس کی میزبانی ملنے پر ملکی و غیرملکی کرکٹرز خوش
پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی ملنے پر ملکی و غیر ملکی کرکٹرز نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ شعیب اختر، وقار یونس، ڈینی موریسن، ورنن فیلنڈر، اظہر علی اور کرونارتنے نے پیغامات شیئر کیے۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی…
نواز شریف کی جائیداد کی 19 نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی گئی
سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد کی 19 نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی گئی۔ریونیو جج نے نواز شریف کی نیلامی روکنے سے متعلق حکم امتناع جاری کردیا ہے۔ریونیو جج نے حکم امتناع میں اے سی کینٹ اور اے سی رائے ونڈ کو نیلام نہ کرنے کا حکم دے…
اپوزیشن کو کالیں آئیں کہ مشترکہ اجلاس میں نہیں آنا، مولانا فضل الرحمان
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن کو کالیں آئیں کہ مشترکہ اجلاس میں نہیں آنا۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ چھوٹی پارٹیوں پر اجلاس میں جانے کا دباؤ ہے، اپوزیشن کو…
سانحہ مہران ٹاؤن: دیت کی رقم کے معاملات طے پاگئے
سانحہ مہران ٹاؤن کیس میں ملزمان اور ورثا کے درمیان دیت کی رقم کی ادائیگی کے معاملات طے پاگئے۔مکان مالک اور فیکٹری مالک ورثا کو فی کس 42 لاکھ روپے دیت ادا کریں گے۔ورثا کا کہنا ہے کہ فیکٹری مالک 60 فیصد اور مکان مالک 40 فیصد رقم ادا کرے…
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 350 روپے کم ہوگئی
ملک میں گزشتہ روز 1900 روپے کی کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 350 روپے کم ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 850 روپے ہے۔ سندھ صرافہ بازار…
شہباز شریف کیخلاف ٹی ٹی اسکینڈل کا اہم ملزم گرفتار
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف ٹی ٹی اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے اہم ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق ٹی ٹی اسکینڈل میں ملزم علی احمد خان کو اسلام آباد کے ہوٹل کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق…
مشترکہ اجلاس سے متعلق سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟
وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنے اسپورٹس مین جذبے کا اظہار کیا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداریوں میں وزیراعظم عمران خان سے صحافیوں نے کل کے مشترکہ اجلاس سے متعلق سوال کیا۔صحافی نے وزیراعظم سے استفسار کیا کہ کل مشترکہ اجلاس کے لیے آپ…
شرح ترقی کا ہدف 5 فیصد، 3 کروڑ افراد کو قرض دیں گے، شوکت ترین
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی شرح ترقی کا ہدف 5 فیصد ہے، 3 کروڑ افراد کو بلاسود قرض دیئے جائیں گے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں شوکت ترین نے کہا کہ عطیات غربت میں کمی لانے کے لیے…
سندھ اسمبلی میں رہائشی عمارتوں کے تحفظ کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
سندھ اسمبلی میں رہائشی منصوبوں کو گرانے سے بچانے کے لیے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ اپوزیشن نے قرارداد کے خلاف احتجاج کیا اور اس کی کاپیاں پھاڑ دیں۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن اسمبلی محمد حسین نے کہا کہ صوبائی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 6:00 PM | سابق چیف جج نواز شریف کے اخراجات پر لندن میں مقیم؟
https://www.youtube.com/watch?v=vCFwq-M_DKo
ملک چھوڑنے کے لیے بے چین افغان اسمگلروں کا رخ کر رہے ہیں – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=hxdXiQEAiDE