جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نور مقدم قتل کیس: تھراپی سینٹر نے عدالت سے رجوع کرلیا

نور مقدم قتل کیس میں تھراپی سینٹر نے ظاہر جعفر کے خلاف اندراج مقدمہ کےلیے عدالت سے رجوع کرلیا۔تھراپی سینٹر نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پولیس نے پہلے دن سے ہی ہمارا موقف نہیں سنا۔درخواست میں کہا گیا کہ ظاہر جعفر کے والد کے فون…

کراچی: 2 کروڑ آبادی کیلئے صرف687 فائر فائٹرز

کراچی کی دو کروڑ کی آبادی کے لیے صرف 687 فائر فائٹرز، 21 فائر اسٹیشن اور آگ بجھانے والی صرف 36 گاڑیاں ہیں۔کراچی کو عالمی معیار کے مطابق 28 ہزار 800 فائر فائٹرز، 200 فائر اسٹیشن اور آگ بجھانے والی 800 گاڑیوں کی ضرورت ہے۔کراچی میں 162…

آئندہ الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال ہوگی، بابر اعوان

وزیراعظم عمران خان کے مشیر بابر اعوان نے کہا ہے کہ 2023ء کے عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال ہوگی۔میڈیا بریفنگ میں بابر اعوان نے کہا کہ ن لیگ جیت جائے تو زندہ باد الیکشن کمیشن کے نعرے لگاتے ہیں، ہارتے ہیں تو الیکشن کمیشن کے…

گھوٹکی جلسے میں پدر شاہی کی بیڑیاں توڑنے والی خواتین شریک تھیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تاریخی اعتبار سے گھوٹکی سندھ میں قدامت پسند اور قبائلی پس منظر رکھتا ہے۔بدھ کو جاری کیے گئے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام انہوں نے کہا کہ میں نے آج یہاں صرف خواتین پر مشتمل جلسہ کیا،…

سبق یاد نہ ہونے پر مدرسے کے استاد کا ڈنڈوں سے بچے پر تشدد

فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں مبینہ طور پر مدرسے کے استاد نے طالب علم کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ورثا نے الزام عائد کیا کہ بچے کو سبق یاد نہ ہونے پر ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی میڈیکل رپورٹ…

عوامی نیشنل پارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کردیا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کی ترجمان ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کرتی ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان اے این پی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین…

رانا ثناء کے خلاف نیب انکوائری سیاسی انتقام ہے، شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کے خلاف نیب انکوائری کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے رانا ثناء اللہ کے خلاف نیب انکوائری کی منظوری کی مذمت کی۔ انہوں نےکہا کہ ہیروئن کیس کیسے بنا، کتنی…

جو مرضی کرلیں عام انتخابات شفاف ہوں گے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ جو مرضی کرلیں، عام انتخابات شفاف ہوں گے۔ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم…

سندھ: کراچی اور حیدرآباد کے علاوہ تمام علاقوں میں مزارات کھول دیےگئے

حکومت سندھ نے کراچی ڈویژن اور ضلع حیدرآباد کے علاوہ سندھ بھر میں مزارات کھولنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کے حکم نامے کی روشنی میں محکمہ اوقاف نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ محکمہ اوقاف سندھ کے مطابق ان کھولے گئے…

سقوطِ کابل سے تین ہفتے پہلے بائڈن اور غنی نے ایک دوسرے کو کیا کہا؟

سقوطِ کابل سے تین ہفتے پہلے بائڈن اور غنی نے ایک دوسرے کو کیا کہا؟21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنامریکی صدر جو بائڈن اپنے افغان ہم منصب اشرف غنی کے ساتھخبر رساں ایجنسی روئٹرز نے امریکی صدر جو بائڈن اور افغان صدر اشرف غنی کے…

بلاول بھٹو کے الزامات پر مریم نواز کا دو ٹوک جواب

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی ایک بار پھر آمنے سامنے آگئیں۔بلاول بھٹو زرداری کے گزشتہ روز کے الزامات پر مریم نواز نے آج دو ٹوک جواب دے دیا۔پی پی چیئرمین نے گزشتہ روز کہا تھا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے…

لاہور: 2 لڑکیوں سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج

لاہور کے علاقے گجر پورہ کی فیکٹری میں 2 لڑکیوں سے 7 ملزمان کی مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔متاثرہ لڑکیوں کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ملزمان نے لڑکیوں کو شاہدرہ سے اغوا کیا، فیکٹری میں لائے اور نشہ آور چیز پلاکر…

چوہدری نثار کا ملا غنی برادر کے حوالے سے بڑا انکشاف

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے افغان طالبان رہنما ملا غنی برادر کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں چوہدری نثار نے ملا غنی برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی…

طالبان کو بین الاقوامی قوانین کا احترام یقینی بنانا ہوگا، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلسل کہہ رہا تھا کہ امن عمل، مذاکرات اور انخلا ساتھ ساتھ چلنے چاہئیں، اگر افغانستان کو تنہا چھوڑا گیا تو خانہ جنگی کے ساتھ ساتھ عالمی دہشت گرد…

خان صاحب کے مہنگائی کے سونامی میں عوام ڈوب گئے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خان صاحب کے مہنگائی کے سونامی میں عوام ڈوب گئے ہیں۔گھوٹکی میں تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ احساس، احساس کہنے والوں کو احساس نہیں کہ عوام کتنی تکلیف میں ہیں۔انہوں نے…

منشیات اڈوں کی سرپرستی، رپورٹ ردی کی ٹوکری کی نذر

سندھ پولیس نے کراچی میں منشیات کے اڈوں کی سرپرستی میں ملوث اہلکاروں سے متعلق رپورٹ ردی کی ٹوکری میں ڈال دی۔ ایک سال گزرنے کے باوجود ان اہلکاروں کو نہ عہدوں سے ہٹایا نہ ان کے خلاف کوئی کارروائی ہوئی۔ پولیس حکام نے اسپیشل برانچ کی رپورٹ کو…