وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی سمیت سندھ بھرکی مردم شماری درست نہ ہونے کا اعتراف
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر کی مردم شماری درست نہ ہونے کا اعتراف کیا گیا ہے۔احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر کی مردم…
ہمارے پاس اپنی تعداد پوری ہے، جو اللّہ کو منظور: شہباز شریف
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اپنی تعداد پوری ہے، مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن اپنا جواب دے گی. پارلیمنٹ آمد کے موقع پر شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے یا شکست دیں گے؟…
نیوزی لینڈ : 11 سال قبل تباہ ہونے والی کان سے انسانی باقیات دریافت
نیوزی لینڈ میں 11 سال قبل تباہی کی وجہ سے بند کی گئی کان سے انسانی باقیات ملی ہیں۔ کان میں گہری بورنگ کے دوران لی گئی تصاویر میں دو لاشوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ باقیات کان کے دروازے سے بہت دور ہیں ، جنہیں برآمد نہیں کیا جا سکا تھا ۔…
آج PTI ایک اور وعدے کی تکمیل کرے گی: فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج تحریک انصاف ایک اور انتخابی وعدے کی تکمیل کرے گی.سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ آج پارلیمان میں اوورسیز پاکستانیوں کو انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی…
آج کی قانون سازی آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ ہے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج کی قانون سازی ماورائے آئین ہے، آج کی قانون سازی آئین اور قانون کے ساتھ کھلواڑ ہے۔مریم اورنگزیب نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ڈسکہ الیکش چور عمران اگلے الیکشن…
مشترکہ اجلاس، وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ پہنچ گئے
وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کھلاڑی ہوتا ہے جب وہ میدان میں چلتا ہے تو ہر چیز کے لیے تیار ہوتا ہے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہو گا۔پارلیمنٹ ہاؤس…
شعیب اختر کے منہ سے سچ سُن کر بہت اچھا لگا: شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اُنہیں شعیب اختر کے مسائل سُن کر بہت اچھا لگا۔حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں سابق کپتان شاہد آفریدی سے بہت سے مسئلے ہیں جس کی…
یکطرفہ، زبردستی قانون سازی ہوئی تو عدالت میں چیلنج کرینگے: اپوزیشن
مشترکہ اپوزیشن نے اتفاق کیا ہے کہ آج کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے یک طرفہ اور زبردستی قانون سازی کی تو اسے عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف، صدر نون لیگ شہباز…
لاکھوں افراد کی دُعائیں وزیراعظم اور خاتون اوّل کیساتھ ہیں: فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاکھوں افراد کی دُعائیں وزیراعظم عمران خان اور خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کے ساتھ ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ چھ لاکھ لوگ روزانہ پناہ گاہوں سے کھانا…
وزیراعظم عمران خان کا مخالفین کے لیے مزاحیہ پیغام ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8IbpGz_E3b0
لائیو | پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UvgoWYE7W2Q
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کشمیری عوام کے لیے مزید درد | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MwRr1F0CPFY
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=l60mhARhbyI
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا 58 نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا 6 صفحات پر مشتمل 58 نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا ہے جبکہ اجلاس میں حکومت کی جانب سے 29 بل پیش کیے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحات کا بل ڈاکٹر بابر…
کیا ن لیگ اور ق لیگ کے درمیان فاصلہ ختم ہو رہا ہے | پی ٹی آئی کے لیے نیا سر درد؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rSujLrXASGI
کیا پیپلز پارٹی اپوزیشن لانگ مارچ میں شامل ہوگی؟ پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم سے بڑا مطالبہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=pB8gVFiJj0I
شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے۔شیخ رشید احمد کی جانب سے اپنے بھائی کے انتقال کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔اُن کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ہے کہ…
بابا گورو نانک کا جنم دن: کرتار پور راہداری سے بھارتی سکھ یاتریوں کی آمد
بابا گورو نانک کے 552ویں جنم دن کے لیے کرتار پور راہداری سے بھارتی سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے لیے 18 امیگریشن کاؤنٹر فعال کردیے گئے ہیں۔سی ای او کرتارپور راہداری محمد لطیف کے مطابق یاتریوں کو کورونا ٹیسٹ کے بعد دربار…
شعیب اختر کو شاہد آفریدی سے کونسے مسئلے ہیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں سابق کپتان شاہد آفریدی سے بہت سے مسئلے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُن کے ساتھ شاہد آفریدی بھی موجود ہیں اور اس ویڈیو…
ساجد سدپارہ سخت ذہنی دباؤ کا شکار، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نیپال میں سخت ذہنی دباؤ کا شکار ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نیپال میں موجود ہیں جہاں…