جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مشیرِ خزانہ کا اعتراف ہمارے مؤقف کی تائید ہے، امتیاز شیخ

وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ مشیرِ خزانہ کا اعتراف ہمارے مؤقف کی تائید ہے۔وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ ملک کا...کراچی سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے مشیرِ خزانہ شوکت ترین کے…

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن میگا فون لے آئی، شور شرابہ

سندھ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن نے کافی شور شرابہ کیا، اپوزیشن ارکان اجلاس میں میگا فون لے کر آ گئے۔سندھ اسمبلی میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کی گونج رہی ، ایوان نے تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات پر وفاقی حکومت کے خلاف پیپلزپارٹی کی قرارداد کثرت…

شارع فیصل پر ٹریفک بحال، شاہراہ قائدین کا ایک ٹریک بند

شارع فیصل اور شاہراہ قائدین کے سنگم پر واقعے نسلہ ٹاور گرانے کے لیے شارع فیصل سے شاہراہ قائدین جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق شاہراہ قائدین کو نسلہ ٹاور کے پاس ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہےجبکہ شارع فیصل…

اسمبلی میں سیاسی دعا بھی ہوئی اور بدعائیں بھی: خواجہ اظہار

ایم کیو ایم کے رکنِ سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن دونوں کی طرف سے سیاسی دعا بھی ہوئی ہیں اور بدعائیں بھی ہوئیں۔سندھ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن نے کافی شور شرابہ کیا، اپوزیشن ارکان اجلاس میں…

امریکی میزبانی میں کانفرنس ملکوں کو تقسیم کرنے کیلئے ہے، روس

روس کا کہنا ہے کہ امریکا کی میزبانی میں ہونے والی جمہوریت کانفرنس ملکوں کو تقسیم کرنے کے لیے ہے، امریکا اپنی رائے کے حساب سے اچھے ممالک اور برے ممالک کی تقسیم چاہتا ہے۔ترجمان کریملن کا کہنا تھا کہ امریکا اپنی ترجیح کے مطابق تقسیم کی نئی…

نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں، نہ ہی کوئی کیس ہے: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں، نہ ہی کوئی کیس ہے، نیب سے جب ثبوت مانگے جاتے ہیں تو اسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، نیب کے پاس جواب نہیں ہوتا تو حکومت کو…

روٹیشن پالیسی پر تبادلوں کا معاملہ، تنازعہ شدت اختیار کرگیا

حکومت سندھ اور وفاقی حکومت کے درمیان روٹیشن پالیسی پر گریڈ بیس کے افسران کے تبادلوں پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا، کیڈر افسران پریشان ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو جوابی خط بھیج دیا ۔وفاق اور حکومت سندھ میں پی اے ایس اور پی ایس پی…

رضوان کیT20 رینکنگ میں بہتری، بابر بدستور ٹاپ

ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کے محمد رضوان ایک درجہ ترقی کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے ، بابر اعظم کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بیٹسمینوں کی ابتدائی تین پوزیشنز پر کوئی فرق…

ثاقب نثار بتائیں کہ آپ کو کس نے مجبور کیا: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس سے سوال کیا ہے کہ ثاقب نثار بتائیں کہ آپ کو کس نے مجبور کیا؟مسلم لیگ نون کی نائب صدرمریم نواز نے سپریم کورٹ آف پاکستان…

اسٹیڈیم کے چوکیدار نے محمد رضوان کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ایک بار کرکٹ گراؤنڈ دیکھنے پر گراؤنڈ کے چوکیدار نے تھپڑ رسید کر دیا تھا۔پاکستانی وکٹ کیپر، بلے باز محمد رضوان کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ اپنے…

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: قومی ٹیم کو پہلے میچ میں شکست

جونئیر ورلڈ کپ ہاکی کے پہلے ہی میچ میں پاکستان کو جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔جرمنی نے پاکستان جونئیرز کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا جبکہ بیلجیئم نے جنوبی افریقا کے خلاف پانچ ایک سے کامیابی حاصل کی ہے۔بھارت کے شہر…

2 ماہ میں نسلہ ٹاور مکمل گرا دیا جائے گا: ڈپٹی کمشنر شرقی

کراچی کے ضلع شرقی کے ڈپٹی کمشنر آصف جان صدیقی کا کہنا ہے کہ 2 ماہ میں نسلہ ٹاور مکمل گرا دیا جائے گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سماعت کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کمشنر کراچی کی…

پی ڈی ایم تین اجلاس کرچکی، کوئی نتیجہ نہیں نکلا، شیخ رشید احمد

وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میڈیا میڈیا اور وڈیو وڈیو کھیل رہی ہے، پی ڈی ایم 3 اجلاس کرچکی کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔شیخ رشید نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک کی ٹرین اپوزیشن سے چھوٹ چکی ہے، پی ڈی…

بنگلا دیش کیخلاف پاکستان کی پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کے خلاف ہونے والے پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں شروع کر دیں، کھلاڑیوں نے چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ کی۔چٹاگانگ میں پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں جمعے سے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں مد مقابل ہوں گی،…

کمشنر کراچی نے نسلہ ٹاور گرانے کی تیاری شروع کر دی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر عمارت گرانے کا کام تیز کرنے کے لیے کمشنر کراچی محمد اقبال میمن دیگر افسران کے ہمراہ نسلہ ٹاور پہنچ گئے۔جہاں انہوں نے نسلہ ٹاور کو گرانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، نسلہ ٹاور کو مینوئل طریقے سے گرانے کے لیے…