جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی، بلیک میلنگ سے تنگ خاتون کی خودکشی، تمام ملزمان گرفتار

شہر قائد کراچی میں محلے والوں کے ہاتھوں بلیک میلنگ سے تنگ آ کر خودکشی کرنے والی خاتون کے کیس میں تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق بلیک میلنگ کیس میں  مفرور مزید 3 ملزمان شاہد، اسد اور ارتضیٰ کو گرفتار کر کے جوڈیشل…

آج ہم صحافتی میدان کے ایک درخشندہ ستارے سے محروم ہوگئے: شبلی فراز

وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے انسانی حقوق کی آواز بننے والے پاکستان کے معروف صحافی آئی اے رحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم صحافتی میدان کے ایک درخشندہ ستارے سے محروم ہوگئے ہیں۔سینیٹر شبلی فراز نے نامورصحافی آئی…

مظفر گڑھ: کم عمری کی شادی، دولہے کی ضمانت، 2 افراد کو جیل

مظفرگڑھ میں کم عمری کی شادی کے جرم میں گرفتار ہونے والے پندرہ سالہ دولہے کی ضمانت منظور کرلی گئی،پولیس نے ایک تقریب پر چھاپہ مار کر چودہ سالہ لڑکی کی رخصتی کی کوشش ناکام بنادی تھی۔مظفرگڑھ کے علاقے روہیلانوالی میں 10 اپریل کو پولیس نے ایک…

زینب عباس عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کو تیار

پاکستان کی معروف اسپورٹس پریزنٹر اور میزبان زینب عباس نامور برطانوی ٹی وی چینل اسکائی اسپورٹس پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ زینب عباس پاکستان کی پہلی خاتون اسپورٹس پریزنٹر ہیں جنہیں غیر ملکی ٹی وی چینل پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا…

چیئرمین پنجاب شوگرملز ایسوسی ایشن کے FBR کو 2 خطوط

چیرمین پنجاب شوگرملز ایسوسی ایشن کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو موجودہ صوتحال سے متعلق 2 خطوط لکھے گئے ہیں۔شوگرملز ایسوسی ایشن کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو  کے لکھے گئے خطوط میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا…

اب مسئلہ چاند پر عید ’کیسے‘ منانے کا ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ نہیں ہے کہ ہم چاند دیکھ سکتے ہیں یا نہیں، اب تو مسئلہ یہ ہےکہ جو چاند پر ہوں گے انہیں عید کیسے منانی ہے۔وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے زیراہتمام خلائی مشاہدہ گاہ کا سنگ بنیاد…

نیب مریم نواز کی گرفتاری سے 10 دن پہلے آگاہ کرے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری سے 10 دن پہلے آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔جاتی امرا اراضی کیس میں مریم نواز کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس…

ثانیہ مرزا کے والد کا بیٹی داماد کیلئے پیغام

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے اپنی بیٹی کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے داماد شعیب ملک اور بیٹی ثانیہ مرزا کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔عمران مرزا نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی کی 11ویں سالگرہ…

ویرات کوہلی بابر اعظم کی تکنیک سے بیٹنگ بہتر کرسکتے ہیں: عاقب جاوید

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا ماننا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ تکنیک سے سیکھ کر بیٹنگ میں مزید نکھار لا سکتے ہیں۔عاقب جاوید نے اپنے ایک حالیہ انٹریو میں کہا کہ 26…

بلاول بھٹو کے خط کا جواب مولانا دیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کاکہنا ہے کہ نوٹس دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا تھا کسی ایک جماعت کا نہیں، نوٹس کے ردعمل پرکیا طے کرنا ہے یہ مولانا فضل الرحمن کی دانشمندی اورقیادت پر چھوڑتے ہیں، بلاول بھٹو کے خط کا جواب مولانا دیں گے، پی…

فاٹا پاٹا انضمام سے متعلق کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی

سپریم کورٹ میں فاٹا پاٹا انضمام سے متعلق 25ویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس میں وفاق اور خیبرپختوخوا حکومت نے کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات اٹھا دیئے۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت…

شعیب کو ہمیشہ پریشان کرتی رہوں گی: ثانیہ مرزا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ آنے والے سالوں میں بھی اپنے شوہر کو پریشان کرتی رہیں گی۔ثانیہ مرزا نے اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر…

کورونا ویکسین کی قیمت 10روز میں مقرر کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو 10 روز میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں کورونا ویکسین اسپوتنک ریلیز کرنے سے متعلق درخواست پر جسٹس ندیم اختر نے سماعت…

حسن علی بیٹی سے ملنے کیلئے بےتاب

حال ہی میں ننھی پری کے والد بننے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے لیے اپنی بیٹی سے پہلی ملاقات کرنے کے لیے انتظار کرنا مشکل ہوگیا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پیشِ نظر اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر بھی اپنے…

اسٹریٹ چلڈرن سے متعلق ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں، سارہ احمد

چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا انٹرنیشنل اسٹریٹ چلڈرن ڈے کے موقع پر کہنا ہے کہ لاوارث اور بے سہارا اسٹریٹ چلڈرن کے بارے میں چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں۔سارہ احمد نے انٹرنیشنل اسٹریٹ چلڈرن ڈے پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ…

نریندر مودی سب سے بڑا دہشت گرد اور امن دشمن ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا بھارتی وزیر اعظم سے متعلق کہنا ہے کہ نریندر مودی سب سے بڑا دہشت گرد اور امن دشمن ہے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی بربریت کے خلاف بیان میں کہا  گیا ہے کہ…

دکان پر کام کیا، کھیتی باڑی بھی کی، شاہنواز دھانی

زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انگلینڈ کے جوفرا آرچر کی طرح تگڑا بولر بننا چاہتے ہیں، دھانی نے بتایا کہ کرکٹ سے پہلےکھیتی باڑی کی امرود کے باغ میں بھی کام کیا۔اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے نوجوان…

پشاور، SSP آپریشنز یاسر آفریدی کورونا میں مبتلا

پشاور کے ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ایس ایس پی آپریشنز پشاور یاسر آفریدی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ۔ ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی نے بتایا کہ علامات ظاہر ہونے پر…

معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کر گئے

انسانی حقوق کی آواز بننے والے پاکستان کے معروف صحافی آئی اے رحمان انتقال کر گئے۔انسانی حقوق کے علمبردار، آئی اے رحمٰن کے اہلخانہ کے مطابق آئی اے رحمٰن  شوگر اور بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا تھے۔ آئی اے رحمٰن 1930ء میں ہریانہ میں پیدا ہوئے…