جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان اور جرمنی کے سفارتی تعلقات کے 70 برس مکمل

پاکستان اور جرمنی کے سفارتی تعلقات کے 70 برس مکمل ہوگئے۔ جرمن سفارتخانے نے پاک جرمن دوستی کی 70ویں سالگرہ پر لوگو لانچ کردیا۔جرمن سفیر برنہارڈشلاگ ہیک نے  کہا کہ پاکستان، جرمنی دوستی کورواں سال70سال مکمل ہوگئے، 15 اکتوبر1951 کوپاکستان…

زینب عالمی سطح پر پاکستان کی بااختیار خواتین کی نمائندگی کرتی ہیں: شعیب اختر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا زینب عباس کے برطانوی ٹی وی چینل پر پاکستان کی نمائندگی کو ایک اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ زینب پاکستان کی بااختیار خواتین کی نمائندگی کرتی ہیں۔انہوں نے زینب عباس کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ…

حیدر آباد والے گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں،حکومت سے کوئی امید نہیں، کنور نوید

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنونیئر کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ پورے حیدرآباد میں نہ کوئی نیا اسپتال بنایا گیا ہے، یہاں کے لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں اس حکومت سے ہمیں اب کوئی امید نہیں ہے۔انہوں نے یہ بات حیدرآباد میں میڈیا سے…

سندھیوں کے شناختی کارڈ کی بندش وفاقی حکومت کا فتور ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت، مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا شیخ رشید کے بیان پر کہنا ہے کہ شیخ رشید کا بیان لسانی تفریق کو ہوا دینے کی مذموم کوشش ہے، صدیوں سے آباد سندھیوں کے شناختی کارڈ کی بندش وفاقی حکومت کا فتور ہے۔بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے وفاقی…

بلاول بھٹو نےکل شوکاز نہیں پی ڈی ایم کا گریبان پھاڑا ہے،فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نےکل شوکاز نہیں پھاڑا بلکہ پی ڈی ایم کا گریبان پھاڑا ہے۔ فردوس عاشق نے اپنے بیان میں کہا کہ  یہ تو ہونا ہی تھا، لائی بے قدراں نال یاری ٹوٹ گئی تڑک کرکے، پی…

ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ذرائع

پٹرول بحران سے متعلق قائم انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد شروع کردیا گیا، ڈی جی آئل ڈاکٹر شفیع آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ذرائع  کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر آئل ڈائریکٹوریٹ ڈاکٹر عمران احمد قائم مقام ڈی جی آئل تعینات کردیئے گئے۔ذرائع…

کراچی: ذوالفقار مرزا بدین تھانے پر حملے کے کیس میں بری

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو بدین تھانے پر حملے کے کیس میں بری کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کراچی میں بدین تھانے پر حملے کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ذوالفقار مرزا کے ساتھ شریک…

برطانیہ کی طرف سے ہائی رسک ممالک میں شامل کرنے پر پاکستان کا ردعمل

برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک میں شامل کرنے پر پاکستان نے ردعمل  دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کے قریب ہے،27 میں سے 24 نکات پر عملدرآمد اس کا ثبوت ہے۔ ترجمان…

اللّٰہ کا شکر، پاکستان میں اب تک انصاف قائم ہے، ذوالفقار مرزا

سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے بدین تھانے کے کیس میں بری ہونے پر اللّٰہ رب العزت کا شکر ادا کیا ہے۔کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد ذوالفقار مرزا نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں ابھی…

دوسرا ٹی 20، پاکستان آج کسے آرام کرواسکتا ہے؟

پاکستان دوسرے ٹی 20 میں  جنوبی افریقا کے خلاف اپنی گزشتہ میچ کی فاتح ٹیم میں تبدیلیاں کرسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق گرین شرٹس حریف ٹیم کے خلاف آج کے میچ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف جو مسلسل کھیل رہے ہیں، ان میں سے ایک آج…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی ٹاس جیت کر بیٹنگ

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کےلیے فخر زمان اور…

وزیراعظم نے بجلی کی قیمت بڑھانے سے روک دیا، تابش گوہر

وزیراعظم عمران خان نے اپنے معاون خصوصی برائے امور توانائی تابش گوہر کو بجلی کی قیمتیں بڑھانے سے روک دیا۔تابش گوہر نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ اب بجلی کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے بجلی کی قیمتوں…

ن لیگ کی پیپلز پارٹی سے کوئی لڑائی نہیں، رانا ثنا اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی پیپلز پارٹی سے کوئی لڑائی نہیں ہے اور نہ ہی استعفوں پر کوئی جھگڑا ہے، پیپلز پارٹی کی اپنی ایک رائے ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ جو پی ڈی…

خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسین کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا

خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسین کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں مزید 94 ہزار رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز اور بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسین لگنی ہے۔ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین کی 82 ہزار ڈوزز اسٹاک میں…

مشترکا مفادات کونسل نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی

مشترکا مفادات کونسل نے مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا۔ جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور ممبران وفاقی وزراء شریک ہوئے۔اجلاس میں مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے…

پیپلز پارٹی کا PDM کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

جاپان نے پاکستان پر سفری پابندیاں نرم کردیں ،جاپانی سفیر

پاکستان میں جاپان کے سفیر مستودا کونینیوری نے پاکستان کو دنیا کے لیے محفوظ ملک قراردیتے ہوئے کہا کہ جاپان نے پاکستان پر سفری پابندیاں نرم کردی ہیں۔جاپانی سفیر نے شاہ اللہ دتہ میں بدھا کے غاروں کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

پاکستان سنگل ونڈو ایکٹ 2021 پی ٹی آئی حکومت کا تاریخی اقدام ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سنگل ونڈو ایکٹ 2021 پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کا تاریخی اقدام ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کا ایک اور تاریخی اقدام، پاکستان سنگل ونڈو ایکٹ 2021 پی ٹی آئی حکومت کا تاریخی…

این سی او سی کی SOPs پر سخت عملدرآمد کی ہدایت

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کمزور ہے، اسپتالوں پر دباؤ بڑھ گیا ہے، انتظامیہ کو ہدایات کی گئی ہیں کہ ایس او پیز پر عملدرآمد سخت کریں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اور سی )نے اجلاس میں کورونا کے…

جرمنی کا خطے میں امن کیلئے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف

جرمن وزیر خارجہ نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن کیلئے پاکستان نے بہت قربانیاں دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ خطے میں پاکستان ہمارے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے، افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار اہمیت…