جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس اہلکار شہید

پشاور کے علاقے سکندر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی نعما خان گھر سے ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں گولی مار کر شہید کردیا۔پولیس کے مطابق…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 661 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 221 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 103 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی آج کم…

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے دورہ پاکستان میں مثبت پیشرفت

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے بورڈز کے درمیان شیڈول کے حوالے سے حتمی بات چیت جاری ہے۔ورلڈ کپ…

آئی ایم ایف مذاکرات، نئے ٹیکسز پر ایف پی سی سی آئی کا شوکت ترین کوخط

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات اور نئے ٹیکسز کے معاملے پر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو خط لکھا ہے، خط میں ایف پی سی سی آئی نے  2500 ارب روپے قرض کا انکشاف کیا…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے، جس میں مزید توسیع نہیں ہوگی۔ترجمان…

آغا سراج درانی و دیگر کی درخواست ضمانت پر تحریری فیصلہ

سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، عدالت نے  آغا سراج درانی سمیت 11 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس اقبال کلہوڑو نے تحریر…

ظہور بلیدی کا بلوچستان میں سیاسی بحران پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ

بلوچستان کی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی نے وزیراعظم عمران خان سے صوبے کے سیاسی بحران کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں ظہور بلیدی نے کہا کہ بلوچستان میں…

وزیراعظم اس حد تک مداخلت نہ کریں کہ نظام متاثر ہو، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل آرمی چیف کے ماتحت ہے، وزیراعظم کو اس حد تک مداخلت نہیں کرنی چاہیے کہ نظام متاثر ہو۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا…

مریم صفدر کے پاس سیاسی طور پر کہنے کو کچھ نہیں بچا، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم صفدر کے پاس سیاسی طور پر کہنے کو کچھ نہیں بچا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ مریم صفدر جتنے مرضی جادوئی گلاس اٹھائیں، یا الہ دین کا چراغ رگڑیں، انہیں کرپشن…

نومبر تک گندم ریلیز نہ کی تو آٹا مہنگا ہوگا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نومبر تک گندم ریلیز نہیں کرتی ہے تو آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے سندھ حکومت کو مہنگے آٹے کی فراہمی کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام…

وزیراعظم کا 12 ربیع الاوّل پر ملکی تاریخ کی سب سے بڑی تقریب کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے 12ربیع الاوّل پر ملکی تاریخ کی سب بڑی تقریب کے انعقاد کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت 12ربیع الاوّل کی تقریب کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم کو 12 ربیع الاوّل پر…

قصرِ فاطمہ کو گرلز میڈیکل ڈینٹل کالج بنانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے فریقین کی رضا مندی سے محترمہ فاطمہ جناح کی ملکیت قصر فاطمہ کو گرلز میڈیکل ڈینٹل کالج بنانے کاحکم دے دیا اور کہا کہ گرلز ڈینٹل کالج میں ہاسٹل بھی شامل ہوگا۔محترمہ فاطمہ جناح کی ملکیت قصر فاطمہ میں وراثت کے تنازع کی سندھ…

عظمی بخاری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے اندر جانے سے روک دیا گیا

ایون فیلڈ ریفرنس کیس پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں تو وہاں پولیس نے نون لیگی ایم پی ایز کو جانے سے روک دیا۔مسلم لیگ نون کے کارکن ریلی کی صورت میں اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تھے۔مسلم لیگ ن پنجاب کی رہنما…

یہ اہم ترین تقرریاں جادوٹونے سےکرتے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نون لیگ کی جدوجہد ہے کہ اب کوئی عمران خان کی طرح مہرہ بن کر سامنے نہ آسکے، ایسی جمہوریت سے عوام کو ہمیشہ کےلیے نجات ملے، یہ ملک کی اہم ترین تقرریاں جادوٹونے سےکرتے ہیں،وزیراعظم کی بجائے…

جنید صفدر نے اپنی بچپن کی ویڈیو شیئر کردی

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے 12 اکتوبر 1999 کی اپنے بچپن کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو اسٹار قرار دے دیا۔انہوں نے اس…

جادوٹونے کی باتیں ہمیں نہ سنائیں، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ جادو ٹونے کی باتیں ہمیں نہ سنائیں، جادو ٹونے، جنات کی باتیں آپ کے منہ سے اچھی نہیں لگتیں۔ نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز…

نواز شریف سزا یافتہ ہیں، ہم کیوں نواز شریف بنیں گے، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ ہیں، ہم کیوں نواز شریف بنیں گے، نواز شریف مریم نواز کو مبارک ہوں۔ مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو ایک کروڑ 70…